نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile
نورِ زندگی✨

@noor_zindgi1

Allhumdolilah ❤️
I Support Imran Kahan❤️💚
I Love poetry 🩵✨🌟

ID: 1873120151622631424

calendar_today28-12-2024 21:34:02

6,6K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

میں نے پڑھا تھا...!! سات دُنیائیں ہیں...!! ہر دُنیا میں...!! ہم سا کوئی شخص ہوتا ہے...!! ہر دُنیا کا وقت...!! دُوسری دُنیا سے الگ ہوتا ہے...!! کیا پتہ...؟؟ ہم کِسی اور دُنیا میں...!! کِسی اور "وقت" میں...!! اِس وقت "ساتھ" ہوں... #خوشی #اردو_زبان

میں نے پڑھا تھا...!!
سات دُنیائیں ہیں...!!
ہر دُنیا میں...!!
ہم سا کوئی شخص ہوتا ہے...!!
ہر دُنیا کا وقت...!!
دُوسری دُنیا سے الگ ہوتا ہے...!!
کیا پتہ...؟؟
ہم کِسی اور دُنیا میں...!!
کِسی اور "وقت" میں...!!
اِس وقت "ساتھ" ہوں...
#خوشی 
#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

اب تو نہ خوشی کا غم ھے 😢💔 اور نہ ہی غم کی خوشی مجھے اپنے طرز عمل سے یہ دنیا بلکل ہی بے حسی بنا چکی مجھے 🖤 #خوشی #اردو_زبان

اب تو نہ خوشی کا غم ھے 😢💔 
اور نہ ہی غم کی خوشی مجھے 
اپنے طرز عمل سے یہ دنیا 
 بلکل ہی بے حسی بنا چکی مجھے
🖤
#خوشی 
#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

میں نے کئی راتیں اسی سوال میں کاٹیں چاند سے بھی پوچھا "کہ تم کہاں ہو" 🖤 یاد کی بارش دل کے صحرا میں برستی رہی ہر بوند نے پکارا "تم کہاں ہو" 😔 سانسوں کے سنگ دل کی دھڑکنیں بھی روئیں خاموشی نے بھی کہا "تم کہاں ہو"... #خوشی #اردو_زبان

میں نے کئی راتیں اسی سوال میں کاٹیں
چاند سے بھی پوچھا "کہ تم کہاں ہو" 🖤

یاد کی بارش دل کے صحرا میں برستی رہی
ہر بوند نے پکارا "تم کہاں ہو" 😔

سانسوں کے سنگ دل کی دھڑکنیں بھی روئیں
خاموشی نے بھی کہا "تم کہاں ہو"...

#خوشی 
#اردو_زبان
Arisha 🦋 (@mano_863) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے ، تو سمجھ لینا تم اللہ کے بنائے ہوئے بہترین انسان ہو۔🤍 #اردو_زبان

Saqib Firdous (@ssaqibfirdous) 's Twitter Profile Photo

UZAIR KHAN 🇵🇰 ❤️ 🇸🇦 𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁 فــــا طـــم احــــمــــد Ch Ashfaq ꧁༒☬فاقی☬༒꧂ ARBAZ🐦 @pagllarka22 m. 🖤ملک شـــzainـــاہ عبدالسلام زلفی 💔 Shahid Khan💎 تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو حسن ہو جب حسن بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا #اردو_زبان

N𝐚𝐚Zi (@na_zia__) 's Twitter Profile Photo

خُدا سے بے خبر رہے جب تک، ہم تڑپتے ہی رہے تب تک، اب جو اُسے سارا قصہ سُنایا ہے، تو بڑی مدتوں کہ بعد ہمیں صبر آیا ہے #اردو_زبان

خُدا سے بے خبر رہے جب تک، ہم تڑپتے ہی رہے تب تک، اب جو اُسے سارا قصہ سُنایا ہے، تو بڑی مدتوں کہ بعد ہمیں صبر آیا ہے
#اردو_زبان
💖Aslam Mangrio❣️ (@hijrzada01) 's Twitter Profile Photo

ہم فراز شعروں سے دل کے زخم بھرتے ھیں کیا کریں مسیحا کو جب دوا نہیں معلوم #اردو_زبان

ہم فراز شعروں سے دل کے زخم بھرتے ھیں 
کیا کریں مسیحا کو جب دوا نہیں معلوم
#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

یہ عنایتیں غضب کی ،،،،،،، بلا کی مہربانیاں میری خیریت بھی پوچھی تو کسی اور کی زبانی #اردو_زبان

یہ عنایتیں غضب کی ،،،،،،، بلا کی مہربانیاں

میری خیریت بھی پوچھی تو کسی اور کی زبانی

#اردو_زبان
꧁༒☬فاقی☬༒꧂ (@the_faqi2) 's Twitter Profile Photo

جو جتنا تمہارا ہے تم اسکے اتنے رہو زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے🖤 #اردو_زبان

جو جتنا تمہارا ہے تم اسکے اتنے رہو
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے🖤

#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

#خوشی #اردو_زبان وہ وقت اور تھا جب ہم دل سے مُسکرایا کـــــرتے تھے اب چہرے کی مسکراہٹ کا دل سے کوئی واسطہ نہیں 💔🦋🥀

#خوشی 
#اردو_زبان
وہ وقت اور تھا جب ہم دل سے مُسکرایا کـــــرتے تھے 
اب چہرے کی مسکراہٹ کا دل سے کوئی واسطہ نہیں
💔🦋🥀
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

بہت سے لوگ ضائع ہوگئے ہیں بے خیالی میں، بہت سے لوگ تھے جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی۔ #خوشی #اردو_زبان

بہت سے لوگ ضائع ہوگئے ہیں بے خیالی میں، 
بہت سے لوگ تھے جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی۔
#خوشی 
#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

محبت اپنی جگہ لیکن اگلے انسان کی منتیں کرنا اپنی ذات کو بے مول کرنا خود کے ساتھ بہت ظلم ہے کوئی انسان آپکو دھتکارتا ھے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہےکہ نہ تو اس کے دل میں آپ کیلئے کوئی محبت ہےنہ عزت اور اس فانی زندگی میں محبت ہو نہ ہو عزت ضرور ہونی چاہیے #اردو_زبان

محبت اپنی جگہ لیکن اگلے انسان کی منتیں کرنا
 اپنی ذات کو بے مول کرنا
 خود کے ساتھ بہت ظلم ہے
کوئی انسان آپکو دھتکارتا ھے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہےکہ نہ تو اس کے دل میں آپ کیلئے کوئی محبت ہےنہ عزت اور اس فانی زندگی میں محبت ہو نہ ہو 
عزت ضرور ہونی چاہیے
#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

قید یہ دل کو کسی طور بھی مرغوب نہیں میں تیری دوست تو ہو سکتی ہوں محبوب نہیں #خوشی #اردو_زبان

قید یہ دل کو کسی طور بھی مرغوب نہیں 
میں تیری دوست تو ہو سکتی ہوں محبوب نہیں
#خوشی 
#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

#خوشی #اردو_زبان میری نظم گاہ کے دَشت میں کوئی صُبح رنگِ مَلال سی کوئی شام ، زُلف مِثال سی کوئی لَمس اَطلسِ حُسن کا کوئی نقش عِطر مِزاج سا کوئی عکس آئینہ فام سا ⬇️👇

#خوشی 
#اردو_زبان
میری نظم گاہ کے دَشت میں
کوئی صُبح رنگِ مَلال سی
کوئی شام ، زُلف مِثال سی
کوئی لَمس اَطلسِ حُسن کا
کوئی نقش عِطر مِزاج سا
کوئی عکس آئینہ فام سا
⬇️👇
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

کوئی حَرف ، حَرفِ دَوام سا کہ ھُجومِ نگہت و نُور سے کوئی خواب مثلِ مہِ تمام طلوع ھو میری نظم گاہ کے دَشت میں تیرے چَشم و لب سے مکالمہ تو شُروع ھو 🖤 #اردو_زبان

کوئی حَرف ، حَرفِ دَوام سا
کہ ھُجومِ نگہت و نُور سے 
کوئی خواب مثلِ مہِ تمام طلوع ھو
میری نظم گاہ کے دَشت میں
تیرے چَشم و لب سے 
مکالمہ تو شُروع ھو
🖤
#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکیں تمہیں جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم تم کو اپنی قسم جان جاں ۔۔۔ بات اتنی مری مان لو ۔۔۔۔آج جانے کی ضد نہ کرو!!! #اردو_زبان

تم ہی سوچو ذرا کیوں نہ روکیں تمہیں 

جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم 

تم کو اپنی قسم جان جاں ۔۔۔

بات اتنی مری مان لو ۔۔۔۔آج جانے کی ضد نہ کرو!!!

#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں ان کو کھو کر مری جان جاں عمر بھر نا ترستے رہو۔۔۔۔ آج جانے کی ضد نہ کرو!!! #اردو_زبان

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر 

چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
 
ان کو کھو کر مری جان جاں
 
عمر بھر نا ترستے رہو۔۔۔۔ آج جانے کی ضد نہ کرو!!!

#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

کتنا معصوم رنگین ہے یہ سماں حسن اور عشق کی آج معراج ہے کل کی کس کو خبر جان جاں روک لو آج کی رات کو آج جانے کی ضد نہ کرو۔۔۔ یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو !!! #اردو_زبان

کتنا معصوم رنگین ہے یہ سماں 

حسن اور عشق کی آج معراج ہے 

کل کی کس کو خبر جان جاں
 
روک لو آج کی رات کو
 
آج جانے کی ضد نہ کرو۔۔۔ یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو !!!

#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے ۔۔! #اردو_زبان

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی 

انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے ۔۔!

#اردو_زبان