Noor Ul Amin Mengal (@noormengal_) 's Twitter Profile
Noor Ul Amin Mengal

@noormengal_

Civil Servant and Travler.

ID: 1373289593957670919

calendar_today20-03-2021 15:05:56

1,1K Tweet

36,36K Followers

20 Following

Noor Ul Amin Mengal (@noormengal_) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری ہوم پنجاب نورالامین مینگل کا پیفڈاکا دورہ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین کا پنجاب فوڈ ڈرگ اتھارٹی میں نوجوانوں کے لیے انٹرنشپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ پی ڈی پیفڈا کو انٹرنشپ پروگرام کے لیے فوری طور پر ورکنگ کرنے کی ہدایت

Noor Ul Amin Mengal (@noormengal_) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر کی جیلوں میں صفائی ستھرائی، قیدیوں کے لیے تیار کیے گئے کھانے اور طبی سہولیات میں بہترین معیار کو یقینی بنایا جائے گا قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والے لواحقین کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا ان انتظامات پر عملدرآمد کے حوالے سے جیلوں کے سرپرائز دورے کیے جائیں گے

Noor Ul Amin Mengal (@noormengal_) 's Twitter Profile Photo

قیدیوں کی مالی آسودگی، خاندان کی کفالت میں مزید آسانیاں پیدا کرنے کا سلسلہ جاری قیدیوں کے بنائے گئے معیاری اور بہترین قالین مارکیٹ میں فروخت کرنے کے لیے شادمان میں کارپٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے ڈسپلے سنٹر مارکیٹ سے کم قیمت میں معیاری کارپٹ فراہم کر ے گا

Noor Ul Amin Mengal (@noormengal_) 's Twitter Profile Photo

قیدیوں کے بنائے گئے معیاری قالین فروخت کرنے کے لیے ڈسپلے سینٹر 444 اے شادمان نزد ٹولنٹن مارکیٹ لنک جیل روڈ پر قائم کیا گیا ہے یہ سینٹر کم قیمت میں معیاری کارپٹ فراہم کر ے گا۔یہ سینٹر صبح 9سے رات 10 بجے تک کھلا رہے گا اور یہاں دستانے، فٹبال اور چارپائیاں بھی فروخت ہوں گی

قیدیوں کے بنائے گئے معیاری  قالین  فروخت کرنے کے لیے ڈسپلے سینٹر 444 اے شادمان نزد ٹولنٹن مارکیٹ لنک جیل روڈ پر قائم کیا گیا ہے
یہ سینٹر کم قیمت میں معیاری کارپٹ فراہم کر ے گا۔یہ سینٹر صبح 9سے رات 10 بجے تک کھلا رہے گا اور یہاں دستانے، فٹبال  اور چارپائیاں بھی فروخت ہوں گی