Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile
Ahsan Khan

@noornoor690

You’re suddenly the bad person when you return the same energy

ID: 1639556500212314113

calendar_today25-03-2023 09:15:23

65,65K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

ایک تصویر تصور سے اُدھاری لے کر۰ ہم نے سینے کے دریچوں سے لگا رکھی ہے!

ایک تصویر تصور سے اُدھاری لے کر۰
ہم نے سینے کے دریچوں سے لگا رکھی ہے!
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

🚩پھر چھڑی رات پھولوں کی رات ہے یا بارات پھولوں کی پھول کے ہار پھول کے گجرے شام پھولوں کی رات پھولوں کی آپ کا ساتھ ساتھ پھولوں کا آپ کی بات بات پھولوں کی نظریں ملتی ہیں جام ملتے ہیں مل رہی ہے حیات پھولوں کی یہ مہکتی ہوئی غزل جیسے صحرا میں رات پھولوں کی

🚩پھر چھڑی رات پھولوں کی
رات ہے یا بارات پھولوں کی
پھول کے ہار پھول کے گجرے
شام پھولوں کی رات پھولوں کی
آپ کا ساتھ ساتھ پھولوں کا
آپ کی بات بات پھولوں کی
نظریں ملتی ہیں جام ملتے ہیں
مل رہی ہے حیات پھولوں کی
یہ مہکتی ہوئی غزل
جیسے صحرا میں رات پھولوں کی
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

آسائِش حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!! ليكن سُكونِ قَلب مُقَدَّر کی بات ہے۔۔۔🙂🖤

آسائِش حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!!
ليكن سُكونِ قَلب مُقَدَّر کی بات ہے۔۔۔🙂🖤
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

بلندی پہ رہنےکامطلب تنہائی بھی ہے،جوشخص جس قدر سوچ کی بلندی یا طاقتور عہدے پر بیٹھا ہوگا۔۔۔ وہ اسی قدر تنہا ہوگا۔ اسی لئےکہتے ہیں بادشاہوں کے کبھی کوئی دوست نہیں ہوتے۔۔۔

کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے بلکہ آپ سے جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں

کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے
بلکہ آپ سے جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

💝۔ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💝 💖صبـــح بــخیـــر💖 اے اللّٰــه ہمـاری زنـدگـیـوں میـں آسـانیـاں عـطـا فـرمـا۔ زنـدگـی کـو خـوشگـوار اور پـر سکـون بنـا, مـایـوسی بُـرے وقت سـے ہمـاری حفـاظت فـرمـا۔

💝۔ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💝
               💖صبـــح بــخیـــر💖
اے اللّٰــه ہمـاری زنـدگـیـوں میـں آسـانیـاں عـطـا فـرمـا۔ زنـدگـی کـو خـوشگـوار اور پـر سکـون بنـا, مـایـوسی  بُـرے وقت  سـے ہمـاری حفـاظت فـرمـا۔
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں!! کتنا وقت لگے گا آخر ، سارے خواب بہانے میں!!

دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں!!
کتنا وقت لگے گا آخر ، سارے خواب بہانے میں!!
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

جب زندگی میں تمہارے بلند ہونے کا وقت آتا ہے، تو تمہیں سب سے زیادہ آزمایا جاتا ہے۔ یہ آزمائشیں تمہیں توڑنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ تمہیں مضبوط بنانے، تمہاری نیت کو صاف کرنے اور تمہیں اگلے مقام کے لیے تیار کرنے کے لیے آتی ہیں۔

جب زندگی میں تمہارے بلند ہونے کا وقت آتا ہے، تو تمہیں سب سے زیادہ آزمایا جاتا ہے۔
یہ آزمائشیں تمہیں توڑنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ تمہیں مضبوط بنانے، تمہاری نیت کو صاف کرنے اور تمہیں اگلے مقام کے لیے تیار کرنے کے لیے آتی ہیں۔
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

تو ادھر رہتے احتجاج میں شریک ہوتے باہر کیوں بھاگ گئے بذدل بھگوڑے اور عوام کو اس گندے کام میں کیوں شریک کر رہے جس بیرونی ایجنڈے پر چل رہے ذلت تمھارا مقدر ہے ہم مرتے دم تک اپنی فوج کے ساتھ ہیں پاکستان ، پاکستان ارمی زندہ باد 🇵🇰 غدار وطن لعنتی مردہ باد

Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

جب ایک کرنل پارلیمنٹ میں بیٹھ کے حاضری پوری کرتا تھا 2018 کا الیکشن تمھارے ابو فیض نے اتھا کے دے دیا تم نے لفافے لیے چکوال میں حرام کی کمائی سے اتنا بڑا فارم ہاؤس بنایا اس پر روشنی ڈالیں ساتھ 18-22 والا دور کون چلا رہا تھا ایک نااہل حکومت کو کون جاتا تھا باہر قرض لے ک دینے

Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

*اپنی طبعیت کے کئی رنگ بدلنے والےاے شخص، کیا آپ دیکھتے نہیں کہ شاخوں کے پتوں نے جب بھی رنگ بدلے وہ گرتے جاتے ہیں، اور یہی فلسفہ انسانوں کےلئے بھی ہے۔*❣️❣️❣️

ماں مرے تے ما پے مکدے تے پیو مرے گھر ویلا شالا مرن نہ ویر کسے دے اجڑ جاندا جے میلہ باپ مرے سر ننگا ہووئے ویر مرے کنڈ خالی ماواں باجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی میاں محمّد بخش

ماں  مرے  تے  ما  پے   مکدے
تے   پیو    مرے    گھر    ویلا
شالا  مرن  نہ  ویر کسے   دے
اجڑ      جاندا     جے       میلہ

باپ   مرے   سر   ننگا   ہووئے
ویر      مرے      کنڈ      خالی
ماواں   باجھ   محمد    بخشا
کون         کرے         رکھوالی

میاں محمّد بخش
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے

حساسیت  بڑھتی  گئی  ہر  سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر جمعہ مبارک 💕💕 رب کریم اس با برکت دن کے صدقے سب کی مشکلات دور فرمائے آمین 🙏

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 
صبح بخیر جمعہ مبارک 💕💕
رب کریم اس با برکت دن کے صدقے سب کی مشکلات دور فرمائے آمین 🙏
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں قریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے سب ان کو سنانے کے دن آ رہے ہیں ابھی سے دل و جاں سر راہ رکھ دو کہ لٹنے لٹانے کے دن آ رہے ہیں ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستی نگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں

نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں
قریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں

جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے
سب ان کو سنانے کے دن آ رہے ہیں

ابھی سے دل و جاں سر راہ رکھ دو
کہ لٹنے لٹانے کے دن آ رہے ہیں

ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستی
نگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے کِسے عِشق تھا تیری ذات سے کِسے پیار تھا تیرے نام سے ذرا یاد کر کے وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام پے

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے 

               کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
                  کِسے پیار تھا تیرے نام سے

ذرا یاد کر کے وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا

             وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے 
                  وہ جو مر مٹا تیرے نام پے
Ahsan Khan (@noornoor690) 's Twitter Profile Photo

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"