𝕹𝖔𝖘𝖍𝖊𝖊𝖓 #𝕻_𝕻𝕿𝖎 (@nosheen__786) 's Twitter Profile
𝕹𝖔𝖘𝖍𝖊𝖊𝖓 #𝕻_𝕻𝕿𝖎

@nosheen__786

ID: 1887395479358500864

calendar_today06-02-2025 06:59:49

2,2K Tweet

203 Followers

115 Following

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

ایک بچے کو پمز ( چلڈرن) میں A نیگیٹیو بلڈ کی اشد ضرورت ھے۔ بلڈ ڈونیٹ کرنے والے حضرات رابطہ کریں۔ 03346999000 صدقہ جاریہ سمجھ کے ریٹویٹ کریں خون نہیں دے سکتے یہ تو کر سکتے ہیں آپکا ایک ریٹویٹ کسی کی جان بچا سکتا ہے #PTI_Followers

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers رپورٹنگ کی وجہ سے اکاؤنٹ شفٹ کیا ہے پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے اب ان اکاؤنٹس کو فالو کریں ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 ℤ𝕖𝕖 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 Sarkar فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور جن کو اس اکاؤنٹ سے فالو بیک نہیں ملا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کرتے جائیں

#PTI_Followers
رپورٹنگ کی وجہ سے اکاؤنٹ شفٹ کیا ہے پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے اب ان اکاؤنٹس کو فالو کریں
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 ℤ𝕖𝕖 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 Sarkar
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور جن کو اس اکاؤنٹ سے فالو بیک نہیں ملا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کرتے جائیں
IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم اور پاکستان اور مسلم امہ کا لیڈر مرشد عمران احمد خان نیازی ایران کے ساتھ کھڑے ہیں

°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

”کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے“👀 ”کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے“❤ ”جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق“😍 ”اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے۔“💝🙈💘 چلیں جی سب اپنا اپنا زوقِ سخن پیش کریں #اردو_زبان #PTI_FOLLOWERS

”کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے“👀
”کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے“❤

”جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق“😍
”اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے۔“💝🙈💘

چلیں جی سب اپنا اپنا زوقِ سخن پیش کریں
#اردو_زبان
#PTI_FOLLOWERS
°✮°مســـــکان Kђāŋ °✮° (@10pirzada) 's Twitter Profile Photo

”عورت کو مرد کی ٹیڑھی پسلی سے پیدا کیا گیا ہے ...💝 لہٰذا وہ جیسی ہے ویسی قبول کیجئے... 💘🙈 سیدھا کرنے کے چکر میں آپ کی ہڈی پسلی ایک ہو سکتی ہے ...!!!“🙊🙏😜😝😂😂😂 #PTI_Followers #اردو_زبان

Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

جو قوم "لا الہ الا اللہ" پر ایمان لے آئے، وہ ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو جاتی ہے۔ #آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت

𝐌𝐫𝐬 𝐀𝐮𝐫𝐚𝐧𝐠𝐳𝐚𝐢𝐛 (@baaghi_786) 's Twitter Profile Photo

ایک بچے کو پمز ( چلڈرن) میں A نیگیٹیو بلڈ کی اشد ضرورت ھے۔ بلڈ ڈونیٹ کرنے والے حضرات رابطہ کریں۔ 03346999000 صدقہ جاریہ سمجھ کے ریٹویٹ کریں خون نہیں دے سکتے یہ تو کر سکتے ہیں آپکا ایک ریٹویٹ کسی کی جان بچا سکتا ہے #PTI_Followers

Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

امریکا کا غنڈہ: 🤡 اسرائیل روس کا غنڈہ: 😢 شمالی کوریا چائنا کا غنڈہ: 💀 پاکستان پاکستان کا غنڈہ۔۔۔ ❤️ حافظ قران ،فیلڈ مارشل، حا جی چاچا مُنیرا ما چھی ۔۔۔۔ #آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت

امریکا کا غنڈہ: 🤡 اسرائیل
روس کا غنڈہ: 😢 شمالی کوریا
چائنا کا غنڈہ: 💀 پاکستان
پاکستان کا غنڈہ۔۔۔  ❤️
حافظ قران ،فیلڈ مارشل، حا جی چاچا مُنیرا ما چھی ۔۔۔۔

#آزادی_اور_حق_کی_مزاحمت
☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ اڈے مانگنے کا سیزن چل رہا تو یاد دہانی کے لیے پچھلی بار جب اڈے مانگے گئے تھے تو پکے سے منہ کے ساتھ امریکہ کو دیا گیا جواب کچھ ایسا تھا۔۔ Imran Khan حقیقی آذاد انسان ۔۔بہت کم وقت حکمران رہا لیکن عزت کیسے کراتے ہیں یہ سکھا گیا #PTI_Followers

HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

جو قوم "لا الہ الا اللہ" پر ایمان لے آئے، وہ ہر قسم کی غلامی سے آزاد ہو جاتی ہے۔ #PTI_Followers Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

انسانی دل تعویذوں سے نہیں باندھے جا سکتے ہیں #قومی_زبان #PTI_Followers

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

چالیس سال اقتدار پر قابض رہنے والی فیملی لمیٹڈ پارٹیاں پوچھتی ہیں کہ عمران خان نے ساڑھے 3 سالہ اقتدار میں قوم کے لیے کیا کام کیے؟ #PTI_Followers تو سنیں لفافہ گروپ کے مایا ناز لفافے کی زبانی اور آگے پھیلا دیں۔۔ تعریف وہ جو مخالفین کریں #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ ɪʀᴀᴍ (@ir_2am) 's Twitter Profile Photo

تم محبت ہو یا ضرورت ہو جانے کیوں اتنےخوبصورت ہو میرے لفظوں کی ہو روانی تم اور مری عمر کی ریاضت ہو تم کوئی معجزہ ہو قدرت کا تم دعا کی حسین صورت ہو اک محبت سے مہکی وادی ہو اک تمنا بھری تمازت ہو میں تمہارے بنا ادھوری ہوں تم مری زندگی کی راحت ہو #قومی_زبان #PTI_Followers

تم محبت ہو یا ضرورت ہو
جانے کیوں اتنےخوبصورت ہو

میرے لفظوں کی ہو روانی تم
اور مری عمر کی ریاضت ہو

تم کوئی معجزہ ہو قدرت کا
تم دعا کی حسین صورت ہو

اک محبت سے مہکی وادی ہو
اک تمنا بھری تمازت ہو

میں تمہارے بنا ادھوری ہوں
تم مری زندگی کی راحت ہو
#قومی_زبان
#PTI_Followers
HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

قید خانے کی دیواریں حق کے جذبے کو نہیں روک سکتیں، عمران خان جلد آزاد ہوگا، ان شاء اللہ!♥️ #PTI_Followers Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

قید خانے کی دیواریں حق کے جذبے کو نہیں روک سکتیں، عمران خان جلد آزاد ہوگا، ان شاء اللہ!♥️

#PTI_Followers
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
HASSAN Alii (@hassan_alii_786) 's Twitter Profile Photo

صدیق بن کے بولا، عمر بن کے لڑا، علی کی غیرت لایا اُس خان کو قید کیا جا سکتا ہے، جھکایا نہیں.. ♥️ #PTI_Followers Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ