Nawaz Sharif (@nwazshrifmns) 's Twitter Profile
Nawaz Sharif

@nwazshrifmns

Former Prime Minister of Pakistan• Quide Pakistan Muslim League (Nawaz)

ID: 1307497439121870855

calendar_today20-09-2020 01:51:21

14 Tweet

478 Followers

0 Following

Nawaz Sharif (@nwazshrifmns) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائیں گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے APC کی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، APC میں کئیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا۔ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے۔

Nawaz Sharif (@nwazshrifmns) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سٹیپ ڈاؤن نہیں کریں گے تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ جنرل ظہیر الاسلام۔

Nawaz Sharif (@nwazshrifmns) 's Twitter Profile Photo

کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ اصل حقائق پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔ خود کو بچانے کے لئے جونیئر افسران کو قربان کرنے کی یہ روش قابلِ مذمت ہے۔ رپورٹ ریجیکٹڈ!

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

ووٹ چوری کرکے عمران خان کو لانے والے اب گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں۔جسکا مقصد اس نا اہل کرپٹ حکومت اور سلیکٹرز کو PDM سے NRO دلوانا ہے۔ہماری جدوجہد عوامی مشکلات کے حل اور ووٹ کو عزت دو کیلئے ہے۔ایسے کسی ڈائیلاگ کا حصہ بننا اپنے مقدس مقصد سے پیچھے ہٹنے کے مترادف ہو گا