⭕ˢᵐ ✻ (@osm004) 's Twitter Profile
⭕ˢᵐ ✻

@osm004

ΔŇĐ Ŵ€ ŴƗŁŁ ₣ƗǤĦŦ 🪓

ID: 1597905179613007874

calendar_today30-11-2022 10:47:53

41,41K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Imran Qasim 🇩🇪 (@imranqasimpti) 's Twitter Profile Photo

#FreeIKMovement جو ہمیں مائنس کرنے کے خواب دیکھ رہی قوم نے ان کو مائنس کیا ہے مریم اور اسکے والد دونوں رجیکٹڈ ہیں صنم جاوید خان

#FreeIKMovement
جو ہمیں مائنس کرنے کے خواب دیکھ رہی قوم نے ان کو مائنس کیا ہے مریم اور اسکے والد دونوں رجیکٹڈ ہیں
صنم جاوید خان
sana (@sana_khan656) 's Twitter Profile Photo

اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع 'جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی Team VOP Official #FreeIKMovement Team VOP Official

اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع 'جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
Team VOP Official
#FreeIKMovement
Team VOP Official
Fahad Malik (@fadi_7694) 's Twitter Profile Photo

تم نے کتاب چھینی، ٹی وی بند کیا، اولاد کی آواز چھینی لیکن خان کا حوصلہ نہیں توڑ سکے! اب ہم سب وہ آواز بنیں گے #FreeIKMovement

تم نے کتاب چھینی، ٹی وی بند کیا، اولاد کی آواز چھینی
لیکن خان کا حوصلہ نہیں توڑ سکے!
اب ہم سب وہ آواز بنیں گے
#FreeIKMovement
Umar (@k2kh0) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan لکھ اوئے مؤرخ! کتا Ali Amin Khan Gandapur کتے (مرزا آفریدی) کے پاس جا سکتا ہے لیکن یہ Ali Amin Khan Gandapur کتا اپنے مالک Imran Khan کے پاس نہیں جا سکتا اڈیالہ جیل میں ملنے کے لیے. #FreeIKMovement

Imran Khan لکھ اوئے مؤرخ!
کتا
Ali Amin Khan Gandapur
کتے (مرزا آفریدی) کے پاس جا سکتا ہے لیکن یہ
Ali Amin Khan Gandapur
کتا اپنے مالک
Imran Khan
کے پاس نہیں جا سکتا اڈیالہ جیل میں ملنے کے لیے.
#FreeIKMovement
⭕ˢᵐ ✻ (@osm004) 's Twitter Profile Photo

اے ابنِ آدم! ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہوگا تو وہی جومیری چاہت ہے پس اگر تونے سپرد کردیا اپنے آپ کو اس کے جو میری چاہت ہے تو میں تمہیں دوں گا وہ بھی جوتیری چاہت ہے‘ اگر تو نے مخالفت کی اس کی جو میری چاہت ہے تو میں تمہیں تھکا دوں گا اس میں جو تیری چاہت ہے پھر ہوگا

⭕ˢᵐ ✻ (@osm004) 's Twitter Profile Photo

میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے

⭕ˢᵐ ✻ (@osm004) 's Twitter Profile Photo

میرے شہر آیا ہے بارش کا موسم اللہ تعالیٰ رحمت کی بارش نازل فرما آمین ثم آمین #FreeIKMovement

میرے شہر آیا ہے بارش کا موسم
اللہ تعالیٰ رحمت کی بارش نازل فرما آمین ثم آمین

#FreeIKMovement
•☆Ȥₒʱ𝓪ᗅʱ𝚖𝓪𝙙♡•☆ (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ وَاِذْ اَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُـوْنَ دِمَآءَكُمْ وَلَا تُخْرِجُوْنَ اَنْفُسَكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ ثُـمَّ اَقْرَرْتُـمْ وَاَنْـتُـمْ تَشْهَدُوْنَ (84) اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ آپس میں خونریزی نہ کرنا اور نہ اپنے لوگوں

⭕ˢᵐ ✻ (@osm004) 's Twitter Profile Photo

ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں کیا تکلف کریں یہ کہنے میں جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں #FreeIKMovement

ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں

#FreeIKMovement