PTI_PROMO (@p0_27) 's Twitter Profile
PTI_PROMO

@p0_27

HARD WORK🤍 FOLLOW BACK 💯
INTERTAINMENT & RECREATION

ID: 1701794912004374528

calendar_today13-09-2023 03:09:48

27,27K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ (@arif1q) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💯 صبح بخیر پاکستان💞 Good morning to all Have a Wonderful Day ♥️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💯
صبح بخیر پاکستان💞
Good morning to all
Have a Wonderful Day ♥️
SHAHID💚PK (@rnapti) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان شب ہجراں اور روگ پسند ہیں یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں..... تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں.....

#اردو_زبان
شب ہجراں اور روگ پسند ہیں 
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں..... 

تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ 
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں.....
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

لوگ پوچھتے ہیں تم کون ہو؟ کیوں سب کے لیے سوچتی ہو؟ خود کو ہلکان کرتی ہو؟ میں ہنستی ہوں— کاش وہ سمجھ پاتے میں وہ ہوں جومحبت کو عبادت جانتی ہے کبھی سوچتی ہوں— کاش کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے تم کون ہو؟ بلکہ یہ کہے کہ ہاں تم صرف محبت ہو بے لوث، بےحد، بےنام محبت۔ #اردو_زبان #X_promo

لوگ پوچھتے ہیں
تم کون ہو؟
کیوں سب کے لیے سوچتی ہو؟
خود کو ہلکان کرتی ہو؟
میں ہنستی ہوں—
کاش وہ سمجھ پاتے
میں وہ ہوں جومحبت کو عبادت جانتی ہے
کبھی سوچتی ہوں—
کاش کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے
تم کون ہو؟
بلکہ یہ کہے
کہ ہاں تم صرف محبت ہو
بے لوث،  بےحد،  بےنام  محبت۔

#اردو_زبان
#X_promo
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ دِیارِ غیر میں کیسے تُجھے صدا دیتے تُو مِل بھی جاتا تو آخر تُجھے گنوا دیتے تُمہی نے ہم کو سُنایا نہ اپنا دُکھ ورنہ دُعا وہ کرتے کہ ہم آسماں ہِلا دیتے ہمیں زعم رہا کہ اب وہ پُکاریں گے اُنہیں یہ ضِد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے

اسامہ (@apex_70) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ ❣️❂❣️❂❣️❂❣️❂❣️ Good Morning 🌄 #X_promo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر 
⁧#درود_وسلام⁩

درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ  الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍

❣️❂❣️❂❣️❂❣️❂❣️
Good Morning 🌄 
#X_promo