PAKISTAN Dil Dil Pakistan (@pakistandildil2) 's Twitter Profile
PAKISTAN Dil Dil Pakistan

@pakistandildil2

ID: 1515090202439700487

calendar_today15-04-2022 22:11:01

53,53K Tweet

983 Followers

1,1K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک عربی کہاوت ہے کہ ”اگر یوسفؑ کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنویں میں چھوڑ کر واپس نہ آتی۔“ عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کی جنگ لڑ رہی ہیں اللہ پاک سرخرو کرے ❤️

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو پانچ اگست کو اس طرح نکلو اور اپنے وطن کو بچا لو ورنہ یہ لوگ پاکستان کو بیچ ڈالیں گے

Zafar Cheema PTI USA official (@zafarcheemapti) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا میڈیا کے مطابق فلسطین کے حق میں یہ احتجاج آسٹریلیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا . جو کسی جنگ کے خلاف کیا گیا . مسلمانوں تمھارا کیا خیال

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

عوام کی جانب سے عمران خان کو " عوامی فلیڈ مارشل " کا لقب، اسلام آباد میں ہر طرف وال چاکنگ

AsgharBlochPTI (@ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

پانچ اگست کو کوئی محب وطن پاکستانی گھر نہیں بیٹھے گا, یہ اپنے لیڈر اور اپنے ملک سے وفاداری نبھانے کا دن ہے,

پانچ اگست کو کوئی محب  وطن پاکستانی گھر نہیں بیٹھے گا, یہ اپنے لیڈر اور اپنے ملک سے وفاداری نبھانے کا دن ہے,
AsgharBlochPTI (@ziddiblochpti) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کی آفیشل کی جانب سے ایک ٹویٹ کیا گیا ہے Free Imran khan. اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ لگایا گیا #SayNoToDictatorship