پاک طب (@paktib) 's Twitter Profile
پاک طب

@paktib

پاک طب فیڈ بیک اسکرین شارٹ ہینڈل

ID: 829414067639091209

calendar_today08-02-2017 19:38:18

3,3K Tweet

22,22K Followers

25,25K Following

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

انمول سبزی لوکی نہار منہ اس کا جوس لیں اجزاء: گوشت بنانے والے روغنی و معدنی نمکیات کیلشیم پوٹاشیم وٹامن اے، بی فوائد: قبض کشا معدے کی سختی، جلن اور تیزابیت کو دور کرے پیشاب اور آنتوں کا انفکیشن دور بلڈ پریشر معتدل گردوں کی پتھری سے تحفظ جگر کی گرمی دور

انمول سبزی لوکی
نہار منہ اس کا جوس لیں

اجزاء:
گوشت بنانے والے روغنی و معدنی نمکیات
کیلشیم
پوٹاشیم
وٹامن اے، بی

فوائد:
قبض کشا
معدے کی سختی، جلن اور تیزابیت کو دور کرے
پیشاب اور آنتوں کا انفکیشن دور
بلڈ پریشر معتدل
گردوں کی پتھری سے تحفظ
جگر کی گرمی دور
پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

جوس نکالنے کا طریقہ کار جس طرح گاجر کا جوس نکالا جاتا ویسے ہی نکالیں بس اسے چھیلیں نہیں ۔

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

*ٹھنڈا یخ پانی* بہت زیادہ نقصاندہ ہے اتنا نقصاندہ کہ سوچ ہے آپ کی ! ہمارے تو گلے سے مٹکے کا ٹھنڈا پانی بھی نہیں اترتا ! *آسان حل* چھوٹی چھوٹی گھونٹ لیں۔ اور منہ میں پانی خوب خوب گھماتے رہیں پھر نگلیں۔ ایسے کرنا مفید بھی، ہاضمہ دار بھی، اسطرح ٹھنڈک کی چاہت بھی پوری ہوجائے گی

*ٹھنڈا یخ پانی*

بہت زیادہ نقصاندہ ہے
اتنا نقصاندہ کہ سوچ ہے آپ کی !
ہمارے تو گلے سے مٹکے کا ٹھنڈا پانی بھی نہیں اترتا !

*آسان حل*
چھوٹی چھوٹی گھونٹ لیں۔
اور منہ میں پانی خوب خوب گھماتے رہیں پھر نگلیں۔

ایسے کرنا مفید بھی، ہاضمہ دار بھی،
اسطرح ٹھنڈک کی چاہت بھی پوری ہوجائے گی
پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

اخلاص ایک ایسا رکن واجب ہے کہ اگر ادا نہ ہو تو اس کا ازالہ سجدہ سہو سے بھی نہیں ہوتا ! اخلاص کیسے آئے اس کا بڑا آسان طریقہ حضرت سکھلا رہے ہیں ۔ میں اور آپ سیکھیں اور دوسرے احباب تک بھی پہنچائیں۔ جزاکم اللہ خیرا

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔ (ابن ماجہ، 908) صلی اللہ علیہ و علی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کما یحب اللہ و یرضی

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ مسنداحمد، 5707

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

موشن ہونے کی صورت میں کولڈرنکس، سوڈا، ریڈبل، اسٹنگ وغیرہ لینا سراسر غلطی ہے۔ مزید طبیعت خراب ہونے کا خدشہ ہے

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

بارش اور جلد کے مسائل پھوڑے، پھنسیاں، خارش مٹھی بھر سفیدے کے پتے ایک جگ پانی میں ابال کر ایک بالٹی پانی میں ڈال کر روزانہ نہائیں۔ بچے ان مسائل میں زیادہ مبتلا ہورہے بھاری ادویات بچوں کے لئے نقصاندہ احتیاط: میٹھی اور گرم اشیاء سے مکمل پرہیز

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

رزق کی بارش رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم لوگ اللہ پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل (بھروسہ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں۔ ( ترمذی، 2344 ) ریپوسٹ پلیز

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

شوگر بلڈپریشر دونوں بہن بھائی ہیں ! جب خون میں گلوکوز کا لیول بگڑ جائے اور دھیان نہ دیا جائے تو بلڈپریشر کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ لہذا خوب احتیاط و پرہیز کیجیئے، واک ورزش کی پابندی، ہر وقت چرتے رہنے سے پرہیز، 2 وقت کھانا، انتہائی بھوک کی صورت میں کالے بھنے چنے لیں۔

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

پسینہ خشک، انرجی بوسٹ سوپر سے بھی اوپر ایمرجنسی انرجی ڈرنک پانی کی چھوٹی بوتل میں صرف ایک عدد لیموں نچوڑ کر پی لیں۔ سارا پسینہ خشک ایک دم سے ! طبیعت بحال تجربہ کر کے دیکھیں چھوٹی بوتل بناکر باہر مزدوروں کو دیں ڈھیر ساری دعائیں لیں۔ ریپوسٹ پلیز

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

یہ مسلم حقیقت ہے انسان نے آخر کمزور ہو ہی جانا ہے ! اچھی خوراک و ادویات بھی اس پروسس کو روک نہیں سکتی ورنہ تمام معالجین و اشرافیہ ہمیشہ جوان رہتے۔ البتہ اچھی خوراک، اچھے ورک آوٹ، بر وقت سونا اٹھنا سے بڑھاپے کے اثرات کو سست ضرور کیا جاسکتا ہے۔

یہ مسلم حقیقت ہے انسان نے آخر کمزور ہو ہی جانا ہے !
اچھی خوراک و ادویات بھی اس پروسس کو روک نہیں سکتی ورنہ تمام معالجین و اشرافیہ ہمیشہ جوان رہتے۔
البتہ اچھی خوراک، اچھے ورک آوٹ، بر وقت سونا اٹھنا سے بڑھاپے کے اثرات کو سست ضرور کیا جاسکتا ہے۔
پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا عجب ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے۔ جون ایلیا ستم کی جگہ عجب لکھا کیونکہ ستم نہیں یہ قانون فطرت ہے جو آج آیا ہے کل جائے گا۔

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

یہودی شہریوں کو بھی رحم آگیا اندر سے مخالفت ہورہی نسل کشی کی۔ لیکن مسلم امہ خواب غلفت میں ہے دلوں میں دنیا کی محبت گھر کر گئی بروز قیامت کیا منہ لے کے جائیں گے آقا کریم ﷺ کے حضور سفارش کے لئے 😭

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

نبی رحمت ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے، اللہ اس پر دس مرتبہ درود بھیجتے ہیں، اس کے دس درجے بلند فرماتے ہیں، دس نیکیاں لکھتے ہیں، اور دس گناہ مٹا دیتے ہیں۔ مسند احمد: 16245، درجہ: صحیح

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! میری امت کے لیے دن کے ابتدائی حصہ میں برکت دے۔ ابوداؤد، ح2606 روزی میں برکت تو صبح ہوتی جبکہ اکثر لوگ سورہے ہوتے۔ پنجابی میں کہاوت ہے "جاگدیاں نوں کٹیاں سوندیاں نوں کٹے" عام شکوہ سنا ہوگا کہ اتنا کماتے ہیں پتہ نہیں کہاں جاتا ہے !

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

جلدی (اسکن) مسائل اور عرف غلط 1۔ نہانے کے بعد جسم اچھے سے سکھائے بغیر کپڑے پہن لینا 2۔ استنجاء کے وقت مخصوص اعضاء کے علاوہ دیگر جلد کو نہ دھونا 3۔ اگر دھو بھی لیا تو خشک کئے بغیر نکل آنا۔ پھر ہوتا یہ کہ نمی برقرار رہتی جراثیم کی افزائش، خارش، دانے جیسے مسائل درپیش

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

اللہ كے 1 بندے كے بارے میں حكم دیا گیا كہ اسے قبر میں سو كوڑے مارے جائیں۔ وہ التجاو دعائیں كرتا رہا حتی كہ 1 كوڑا بطور سزا رہ گیا۔ اسے 1 كوڑا مارا گیا، اس كی قبر آگ سے بھر گئی، جب آگ ختم ہوئی اور اسے كچھ افاقہ ہوا تو اس نے پوچھا : تم نے مجھ كس وجہ سے كوڑا مارا ہے؟ جاری ۔۔۔

پاک طب (@paktibb) 's Twitter Profile Photo

فرشتوں نے كہا: تم نے ایك نماز بغیر طہارت كی پڑھی تھی، اور تم ایك مظلوم كے پاس سے گزرے تھے لیكن تم نے اس كی مدد نہیں كی تھی سلسلہ احادیث صحیحہ، ح 542