🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile
🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷

@pk19_47

❤️وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرےنبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہےگا❤
PROUD b a MUSLIM I love PAKISTAN I love pak ARMY I FOUGHT against the child abus

ID: 1427214527469441028

calendar_today16-08-2021 10:24:13

12,12K Tweet

12,12K Followers

13,13K Following

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 عمران خان کے سپورٹرز کمنٹس میں " IK " لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں. (فالورز کیساتھ ساتھ ایک دوسرے کی پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے کیونکہ مقصد ہم سب کا ایک ہے ( حقیقی آزادی )

🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

آج دل خوش ہے میرے ایک بھائی نے میری تصویر خانہ کعبہ کے سامنے لگا کر میرے لیے دعائیں کیں اللہ میرے بھائی کو لمبی زندگی دے آمین اللہ تعالٰی سے دُعا ہے میں امی کا ہاتھ تھام کر مکّہ مدینہ جاؤں۔ اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲

🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے میانداد کو سیکنڈ سلپ بھیجا تو میانداد نے اسے غیر ضروری سمجھا اور ناراضگی کا اظہار کیا لیکن عمران خان کی اگلی گیند پر روی شاستری نے وہیں کیچ دیا جہاں عمران خان نے میانداد کو کھڑا کیا تھا ۔۔✌️

🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 کہہ دو کہ: ’’میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں، اور اُس کے ساتھ کوئی شریک نہیں مانتا۔ سورۃ الجن

السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ

صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇

کہہ دو کہ: ’’میں تو صرف اپنے پروردگار کی عبادت کرتا ہوں، اور اُس کے ساتھ کوئی شریک نہیں مانتا۔
سورۃ الجن
🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم القرآن❤ ترجمہ👇 بیشک اللہ اس بات کومعاف نہیں کرتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا جائے، اور اس سے کمتر ہر بات کوجس کے لئے چاہتا ہے معاف کردیتا ہے، اورجو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہے وہ ایسا بہتان باندھتا ہے جو بڑا زبردست گناہ ہے۔ سورۃ النساء، ۴۸

السلام وعلیکم

القرآن❤
ترجمہ👇

بیشک اللہ اس بات کومعاف نہیں کرتا کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا جائے، اور اس سے کمتر ہر بات کوجس کے لئے چاہتا ہے معاف کردیتا ہے، اورجو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہے وہ ایسا بہتان باندھتا ہے جو بڑا زبردست گناہ ہے۔

سورۃ النساء، ۴۸
🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

آج سے چار دن قبل جو ایک مصری شخص نے بوتلوں میں دالیں سمندر میں اس نیت سے پھینکی تھی کہ یہ غزہ میں پہنچ جائیں گی وہ پہنچ چکی ہے یہ ہوتا ہے کامل یقین اپنے رب پر ، آ میرے رب جس طرح یہ دالیں پہنچی اسی طرح ان کے لیۓ عسکری او اقتصادی مدد پہنچا 🤲

𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

🤝پروموشن ٹویٹ🤝 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے نام مینشن کریں ۔مجھے فالو کریں پوسٹ کو ریپوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ایک دوسرے کو فالو کریں

🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوناک 💔 ویڈیؤ کو آخر تک دیکھیں, کیا انجانے میں آپ کوئی بڑا گناہ تو نہیں کر رہے۔👇

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

آج کی سپیشل پروموشن Rasheed Zɪᴍᴀʟ ♡ Nᴏᴏʀ Miyra Adan Sagar کو فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی سپیشل پروموشن کے لیے اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں

آج کی سپیشل پروموشن 
<a href="/Rd9100/">Rasheed</a> 
<a href="/Zimal112/">Zɪᴍᴀʟ ♡ Nᴏᴏʀ</a> 
<a href="/Miyra_pk/">Miyra</a> 
<a href="/AdanSagar04/">Adan Sagar</a> 
کو فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی سپیشل پروموشن کے لیے اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
🇹🇷🇵🇰SULTAN RAZA adv🇵🇰🇹🇷 (@pk19_47) 's Twitter Profile Photo

چور دروازے سے آنے والے چور بھی چور الیکشن کمیشن کو چور اعظم کہتے ہیں صرف ہم نہیں سارا جہاں اسے چور کہتا ہے سکندر سلطان واقعی اصل چور ہے👇