
YMT Karachi(PMLN)
@pmln_007
ID: 1265172297884844039
26-05-2020 06:46:20
713 Tweet
2,2K Followers
3,3K Following






#Islamabad : Meet with Senator Senator Nasir Butt Sb, Chairman of the Senate Housing Committee. Productive discussions on youth and housing initiatives." #PMLN #YouthLeadership #Sindh #YouthEmpowerment #housingministery #SenateOfPakistan #Pakistan






Punjab Women Protection Authority is every woman’s voice against injustice. A promise of safety, support, and justice. This fight is for every daughter, mother, and sister. Under CM Maryam Nawaz Sharif ’s vision, a safe Punjab for women is our mission.

کوٹ رادھا کشن میں 13 سالہ بچی کا گلا کاٹ کر قتل کرنا صرف جرم نہیں، وحشت کی انتہا ہے۔ میں نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ یہ سفاک درندہ قانون سے بچ نہیں پائے گا۔ عبرت کا نشان بنے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے مطابق، خواتین اور بچوں پر ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا۔



A Big Thankyou To Maryam Nawaz Sharif For ensuring Fair and Transparent Exams In The Province. Results Are Clear, Kids With Humble Back grounds Topping the Boards 🇵🇰✔️💯


محترمہ! جب کوئی نہ تھا، ہم تھے، جب سب چھوڑ گئے، ہم کھڑے رہے۔ آج اقتدار ہے، کرسی ہے، طاقت ہے — مگر کارکن کی آنکھ آج بھی راہ تکتے تھک گئی ہے Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

مریم نواز آپ صرف ایک سیاستدان نہیں، امید کی روشنی ہیں۔ آپ کی بہادری، خدمت اور عوام سے محبت نے دل جیت لیا۔ آپ کی باتوں میں خلوص، اور نگاہوں میں عزم نظر آتا ہے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے، اور دل سے آپ کی عزت کرتے ہیں۔ ہمیشہ آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif