
JAMAL ISLAM KHATTAK #BEHIND_YOU_SKIPPER#
@ptijamalislam
Finance Graduate
ISF and PTI Supporter
ID: 985822626
https://www.facebook.com/jamal.i.khattak 03-12-2012 03:07:41
134,134K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following







گہری چپ🍂 لوگوں کو لگتا ہے امیر ہونا چاہیے میرا ماننا ہے انسان کا ضمیر ہونا چاہیے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں


آج اگر ہمارے گھروں کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے ،ہماری بیٹیوں کے نام FIRمیں دیے جا رہے ہیں تو قیامت کے روز ہمارا ہاتھ ہوگا اور ان کا گریبان ہوگا ۔چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ Aliya Hamza Malik






ظلم سہہ کر بھی حق پر قائم رہنا ہی اصل لیڈر کی پہچان ہے۔ سب کو پتا ہے کہ عمران خان کو توڑنے کی ہر کوشش ناکام ہوئی۔ کیونکہ وہ جھکنے والوں میں سے نہیں۔ یہی حسینیت کا پیغام ہے۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح Team Pakistan Power


حق کے لیے اکیلا بھی کھڑا ہونا پڑے، تو ڈٹ جاؤ… #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح Team Pakistan Power


یہ عمران خان کے تذلیل اور تزہیق کرنا چاہتے ہیں عمران خان اور اس کے سپورٹرز کو دکھا رہے ہیں دیکھو ہم عمران خان کو کس حالت میں لے ائے ہیں۔۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح Team Pakistan Power



