PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile
PTI Islamabad

@ptiofficialisb

The Official Twitter Account of #PTI Islamabad.

ID: 628313960

linkhttp://insaf.pk calendar_today06-07-2012 11:58:26

87,87K Tweet

391,391K Followers

64 Following

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”9 مئی کے حوالے سے عمران خان صاحب کی ضمانتوں پر بحث مکمل ہوچکی ہے اور اب فائنلی فیصلہ محفوظ ہے۔ اب سے کچھ دیر بعد فیصلہ متوقع ہے، ان شاءاللّٰہ آٹھوں کیسز میں ضمانت ہوجائیگی، اس سے پہلے 9 مئی کے 22 مقدمات میں ضمانتیں ہوچکی ہیں، یہ آخری 8 رہ گئی ہیں۔“ بیرسٹر سلمان صفدر

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”اس ڈیڈ آن ارائیول بجٹ کا نقصان قوم کو یہ ہوگا کہ مہنگائی کی شدید لہر آرہی ہے۔ یہ ایک نہیں، متعدد منی بجٹ لائیں گے۔ انہوں نے ہماری معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ ہر سال ساڑھے 6 ہزار ارب بینکوں سے لیکر یہ مُلک کا اندرونی قرضہ بڑھا رہے ہیں اور اس کا سود بھی ہم سب کو ادا کرنا پڑیگا۔

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”جسمانی غلامی کی نسبت ذہنی غلامی پر قابو پانا، کہیں زیادہ مُشکل ہے۔“ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”غلام صرف اچھے غلام بَن سکتے ہیں، صرف آزاد انسان ہی علامہ اقبال کے شاہین بنتے ہیں۔“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #ReleaseImranKhan

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

میں سازشوں میں گِھرا، ایک یتیم شہزادہ، کوئی چُھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے! #RestoreAccessToImranKhan

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”ان شاءاللّٰہ ہم عمران خان کو باہر نکالیں گے۔ بہت ہوگیا، ہم کسی صورت عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ پوری قوم، لوگوں کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں اور سب سے بڑھ کر، اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ہے۔“ علیمہ خان #RestoreAccessToImranKhan

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”یہ عمران خان سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ فیملی کو بھی ملنے نہیں دے رہے۔ انہیں آئسولیٹ کردیا ہے، مکمل طور پر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا ہے۔ یہ کوشش کررہے ہیں کہ عمران خان لوگوں کے دماغوں سے نکل جائے۔ آج ہم ملاقات کیے بغیر یہاں سے نہیں اٹھیں گے۔ جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں۔“ علیمہ خان

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”ہم تو عمران خان کیلئے کھڑے رہیں گے، کہیں نہیں بھاگیں گے۔ اگر ہمارا بھائی اتنی شدید گرمی میں رہ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کھڑے ہوسکتے۔ ہمارے آنے اور کوشش کرنے سے عمران خان کو یہ احساس تو ہو کہ وہ اکیلے نہیں، اُنہیں کوئی تو بتائے کہ ہم آپ کو بھولے نہیں ہیں۔“ علیمہ خان

Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile Photo

آج لاہور ہائی کورٹ لاہور سے عمران خان کی نو مئی مقدمات کی آٹھ درخواست ضمانت خارج کر دی گئی ہیں۔ یہ درخواست ضمانت پاکستان (برصغیر) کی عدالتی تاریخ کے منفرد درخواستیں ہیں۔ ۱۔ یہ درخواست ضمانت 2023 میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں دائر کی گئی تھیں جب عمران خان زمان پارک میں

آج لاہور ہائی کورٹ لاہور سے عمران خان کی نو مئی مقدمات کی آٹھ درخواست ضمانت خارج کر دی گئی ہیں۔ 

یہ درخواست ضمانت پاکستان (برصغیر) کی عدالتی تاریخ کے منفرد درخواستیں ہیں۔ 

۱۔ یہ درخواست ضمانت 2023 میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں دائر کی گئی تھیں جب عمران خان زمان پارک میں
PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”جس طرح سے ہمیں یہاں دھوپ میں کھڑے ہوئے پسینہ آ رہا ہے، اسی طرح خان صاحب پسینے سے شرابور ہوتے ہیں، لیکن کبھی شکایت نہیں کرتے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ ہم نے جیلیں کاٹی ہیں، کسی نے بھی عمران خان جیسی جیل نہیں کاٹی۔“ نورین نیازی #ReleaseImranKhan

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”عمران خان نے کہا کہ علی امین کو میرے پاس بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ سپریم کورٹ کیوں نہیں گئے؟ جس کی یہ پارٹی ہے، اُس سے مشاورت کے بغیر یہ بجٹ پاس نہیں ہونا چاہیئے تھا، اب سپریم کورٹ جائیں اور مشاورتی ٹیم مجھے سے مشاورت کیلئے آئے، جو تبدیلیاں میں کہوں

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ہرکوئی اکیلا چھوڑ سکتا، لیکن سوشل میڈیا کبھی بھی نہیں۔ #MinusKhanAbsolutelyNot

Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile Photo

عمران خان القادر کیس درخواست ضمانت کی سماعت۔ 26.06.2025 القادر کیا میں عمران خان کی ناحق سزا کے خلاف درخواست ضمانت کی سماعت کل 12 بجے روبرو بعدالت ایکٹنگ چیف جسٹس و جسٹس محمد آصف , کورٹ روم نمبر ۱، تھرڈ فلور اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر ہے۔ القادر کیس میں اپیل 27 جنوری 2025 کو

عمران خان القادر کیس درخواست ضمانت کی سماعت۔ 
26.06.2025

القادر کیا میں عمران خان کی ناحق سزا کے خلاف درخواست ضمانت کی سماعت کل 12 بجے روبرو بعدالت ایکٹنگ چیف جسٹس و جسٹس محمد آصف , کورٹ روم نمبر ۱، تھرڈ فلور اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر ہے۔ 

القادر کیس میں اپیل 27 جنوری 2025 کو
PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”میں اس چیز کا گواہ ہوں کہ خان صاحب نے اپنی 2 سالہ قید کے دوران کبھی اپنی ذات کی بات نہیں کی، حالانکہ انہیں ایسے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے کہ اگر باہر 40 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہو تو اُس سیل میں 55 ہوتا ہے۔ خان صاحب اپنے حصّے کی قربانی دے چُکے ہیں اور دے رہے ہیں، اب یہ ہم سب پر بھی