PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile
PTV News

@ptvnewsofficial

Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan facebook.com/PTVNewsOfficial

ID: 362330967

linkhttp://www.ptv.com.pk calendar_today26-08-2011 06:41:32

266,266K Tweet

1,8M Followers

193 Following

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

نام نہاد ترقی پذیر بھارت کا ماڈل صرف اشتہارات تک محدود مودی سرکار کی ’شائننگ انڈیا‘ مہم، غریبوں کی چھت چھین کر امیروں کے خواب سنوار رہی ہے بی جے پی سرکار کی دہلی میں شہری منصوبہ بندی مکمل طور پر ناکام ہونے کے بعدحکومتی بدنظمی بے نقاب مودی حکومت کی ناقص شہری پالیسی کے باعث

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

مودی راج میں بھارت لسانی و مذہبی نفرت کی لپیٹ میں مودی کا بھارت لسانی تفرقات میں بٹ گیا انتہا پسند مودی نے بھارت کو لسانی، مذہبی اور طبقاتی خانہ جنگی کی راہ پر ڈال دیا ہے مودی کے بھارت میں گاؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی کے بعد اب لسانی دہشتگردی عام ہو چکی این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارتی عسکری قیادت آپریشن سندور کی ناکامی کے حوالے سے تضاد کا شکار چین کے کردار کے حوالے سے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور ڈپٹی آرمی چیف کے متضاد بیانات آپریشن سندور، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا بیان آرمی ڈپٹی چیف سے متصادم، ، دہلی میں آبزرور ریسرچ فیڈریشن کے ایک پروگرام سے

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

ایس آئی ایف سی کے تحت پاکستان کی دو سالہ ترقی: صنعتی، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں اہم پیش رفت کی خصوصی رپورٹ این ایل سی کی ریفر سروس کے اجراء سے، ریفریجریٹڈ کنٹینرز کے ذریعے پاکستان کی کولڈ چین لاجسٹکس میں اہم پیش قدمی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کا قیام

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

09 July پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے نامور گلوکار، موسیقار اور نغمہ نگار محمد علی شہکی کو سالگرہ مبارک ہو

09 July
پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے نامور گلوکار، موسیقار اور
نغمہ نگار 
محمد علی شہکی
کو سالگرہ مبارک ہو
PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور حماس کے مذاکرات میں امریکہ کی شمولیت، فیصلہ کن موڑ کی جانب اشارہ۔ #capitalview #ptvnews naheed chaudhary youtu.be/YrVCr0s5KMs?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا افغانستان سے دوٹوک مطالبہ — اپنی سرزمین پاکستان دشمن عناصر کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ رشید صافی تجزیہ کار #capitalview #ptvnews naheed chaudhary @RashidSafi youtu.be/YrVCr0s5KMs?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

خطے میں امن، استحکام اور ترقی کا دارومدار دو نکات پر ہے — دہشتگردی کا خاتمہ اور باہمی تعاون۔ ڈاکٹر فاروق عادل تجزیہ کار #capitalview #ptvnews naheed chaudhary Dr. Farooq Adil youtu.be/YrVCr0s5KMs?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں دہشتگردوں کی مضبوطی پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ شنیلہ عمار تجزیہ کار #capitalview #ptvnews 👇🏻 X Handle naheed chaudhary Shanila Ammar Sikandar youtu.be/YrVCr0s5KMs?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

افغان عبوری حکومت کی دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر آمادگی، پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ ہمایوں خان تجزیہ کار #capitalview #ptvnews naheed chaudhary youtu.be/YrVCr0s5KMs?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو ضم اضلاع کے لیے بنائی گئی وفاقی کمیٹی پر اعتراضات کیوں؟ شازیہ خان #NuktaaeAitraaz #ptvnews #PTI Shazia Khan For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

ضم اضلاع کے لیے بنائی گئی کمیٹی صوبائی حکومت کی خودمختاری پر حملہ ہے۔ مینا خان آفریدی پاکستان تحریک انصاف #NuktaaeAitraaz #ptvnews #PTI Shazia Khan @MeenaKhanAfridi youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے فاٹا کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ احمد کریم کنڈی پاکستان پیپلز پارٹی #NuktaaeAitraaz #ptvnews #PTI #PPP Shazia Khan For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم میں صوبائی خودمختاری کو کمزور کیا جارہا ہے۔ مینا خان آفریدی پاکستان تحریک انصاف #NuktaaeAitraaz #ptvnews #PTI Shazia Khan @MeenaKhanAfridi For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

برہان وانی کی سوچ اور مشن ان کی شہادت کے نو سال بعد بھی زندہ ہے۔ شازیہ خان #NuktaaeAitraaz #ptvnews #IOK #BurhanWani Shazia Khan For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

مقبوضہ جموں و کشمیر کے نوجوان ذلت کی زندگی پر شہادت کی موت کو ترجیح دیتے ہیں۔ اکمل شہزاد گھمن تجزیہ کار #NuktaaeAitraaz #IOK #BurhanWani Shazia Khan Akmal Ghumman For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کی قربانیوں کا سلسلہ شروع دن سے ہی جاری ہے، انہوں نے بھارتی تسلط کو روزِاول سے ہی تسلیم نہیں کیا۔ ڈاکٹر اویس بن وصی تجزیہ کار #NuktaaeAitraaz #IOK #BurhanWani #Reels Shazia Khan youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو ضم اضلاع سے متعلق بھی بات چیت کرنے پر اعتراضات کیوں ہیں جانیے مینا خان آفریدی سے۔ #NuktaaeAitraaz #ptvnews #PTI #Reels Shazia Khan @MeenaKhanAfridi For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…

PTV News (@ptvnewsofficial) 's Twitter Profile Photo

2018 سے 2025 تک پی ٹی آئی نے ضم اضلاع کی ترقی کے لیے کیا کام کیا ہے؟ جلال خان پاکستان مسلم لیگ ن #NuktaaeAitraaz #ptvnews #PTI #PMLN #Reels Shazia Khan For complete program: youtu.be/vp5otXg8204?si…