kinza Malik (@punj48) 's Twitter Profile
kinza Malik

@punj48

ID: 1768612058835070976

calendar_today15-03-2024 12:16:07

22,22K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

꧁arsia🕊️ (@ars1a_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تو پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ بے شمار لوگوں میں سے تہجد کے وقت تمہارا سر سجدے میں جھک جانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا ، اگر اللّٰه نے اس خاص وقت میں تمہیں اپنی عبادت کے لیے چن لیا ہے، تو وہ تمہاری دعائیں کیسے رد کر سکتا ہے؟ 🤍 #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
تو پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ بے شمار لوگوں میں سے تہجد کے وقت تمہارا سر سجدے میں جھک جانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا
، اگر اللّٰه نے اس خاص وقت میں تمہیں اپنی عبادت کے لیے چن لیا ہے،
 تو وہ تمہاری دعائیں کیسے رد کر سکتا ہے؟ 🤍
#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌺صبح بخیر 🌺 نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں ۔ اور گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے ۔ زبان سے مٹھاس کم ہو رہی ہے ۔ اور جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان چیزوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 #X_promo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 
🌺صبح بخیر 🌺
نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں ۔ اور گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے ۔ 
زبان سے مٹھاس کم ہو رہی ہے ۔ اور جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان چیزوں سے محفوظ رکھے
آمین ثم آمین 🤲🏻 
#X_promo
kinza Malik (@punj48) 's Twitter Profile Photo

💐//~♡ اسلام علیکم Good morning *وہ محبت کـــو مـــیری روح سے نچـــوڑ کـــر لے گیا🌑🎻* *چھـــوڑ گیا مجھے عشـــق کی گلیـــوں میں دیوانہ کـــر کے🫠🌙* #X_promo

💐//~♡
اسلام علیکم 
Good morning 
*وہ محبت کـــو مـــیری روح سے نچـــوڑ کـــر لے گیا🌑🎻* 

 *چھـــوڑ گیا مجھے عشـــق کی گلیـــوں میں دیوانہ کـــر کے🫠🌙*
#X_promo
Sheza Bilal (@sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌹جمعتہ المبارک 🌹 اللہ پاک ہم سب کو ہر شر سےدور فرمائے، دُعاؤں کو قبولیت عطافرمائے، سکون قلب کی دولت عطافرمائے، حادثات سے امان عطافرمائے اور تاحیات روحانی اورجسمانی صحت و سکون عطا فرمائے۔ (آ مین ثم آمین 🤲🏻) 💖صبح بخیر 💖 #X_promo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 
🌹جمعتہ المبارک 🌹 
اللہ پاک ہم سب کو ہر شر سےدور فرمائے، دُعاؤں کو قبولیت عطافرمائے، 
سکون قلب کی دولت عطافرمائے، 
حادثات سے امان عطافرمائے 
اور تاحیات روحانی اورجسمانی صحت و سکون عطا فرمائے۔
(آ مین ثم آمین 🤲🏻)
💖صبح بخیر 💖
#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگوں کو عزت دینا ، اور معاف کر دینا تمہاری کمزوری ہے۔۔۔۔۔ تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو۔ (حضرت عَلِيّ رضي الله) Assalam O Alikum⚘ Have a blessed day⚘ Jummah Mubarak⚘ #X_promo

اگر لوگوں کو عزت دینا ، اور 

معاف کر دینا تمہاری کمزوری
ہے۔۔۔۔۔ 
تو تم دنیا کے سب سے طاقتور
 انسان ہو۔

(حضرت عَلِيّ رضي الله) 

Assalam O Alikum⚘
Have a blessed day⚘
Jummah Mubarak⚘

#X_promo
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

انسان جب ناراض ہو تو دوبارہ منہ تک نہیں لگاتا...... اور وہ رب... ناراض ہو تو تب بھی دن میں پانچ بار اپنی طرف بلاتا ہے۔۔۔ " یہ ہوتی ہے سچی محبت "💕 Assalam O Alikum⚘ Stay Blessed⚘ Subha Bakhair⚘ #X_promo

انسان جب ناراض ہو تو دوبارہ منہ تک نہیں لگاتا......
اور  وہ  رب...  
ناراض ہو تو تب بھی دن  میں  پانچ بار اپنی
طرف بلاتا ہے۔۔۔

" یہ ہوتی ہے سچی محبت "💕

Assalam O Alikum⚘
Stay Blessed⚘
Subha Bakhair⚘

#X_promo