📰 NEWS 🗞️ (@p__144) 's Twitter Profile
📰 NEWS 🗞️

@p__144

آذاد آواز

ID: 1747540905618485248

calendar_today17-01-2024 08:46:46

1,1K Tweet

897 Followers

1,1K Following

𝙯𝙞𝘼 (@zia_rn2) 's Twitter Profile Photo

یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج کا ہیش ٹیگ #مرادنبیﷺ_دامادعلیؓ_عمرفاروقؓ

یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آج کا ہیش ٹیگ
#مرادنبیﷺ_دامادعلیؓ_عمرفاروقؓ
Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

Khadim Ali khan Yousaf zai ماشااللہ بہت عمدہ فیصلہ حقیقی کارکنان کو عزت سے نوازنا مرکزی قیادت کا مستحسن فیصلہ ھے بلخصوص صوبائی صدر میڈم افشاں اور صوبائی جنرل سیکرٹری میڈم نرگس کا یوتھ میڈیا ٹیم کیلئے انتخاب سے سوشل میڈیا پر قائد میاں نواز شریف کے بیانیہ کو تقویت دینے میں سنگ میل ثابت ھوگا🤲

Mian EJAZ YMT PMLN (@mianejaz97) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی سڑکوں پر گرین لائن سے رنگ اُڑ جانے پر سات گز زبان نکال کر بھونکنے والے یوٹیوبرز ان 18 افراد ہی ہلاکت پر خاموش کیوں ہیں؟ پختونخواہ حکومت سے سوال کیوں نہیں کر رہے؟مدد کیوں نہ پہنچائی؟ 2019 میں علیمہ خان کو لینے ہیلی کاپٹر پہنچ سکتا ہے تو عوام کے لیے کیوں نہیں؟ بولو تے سہی۔

لاہور کی سڑکوں پر گرین لائن سے رنگ اُڑ جانے پر سات گز زبان نکال کر بھونکنے والے یوٹیوبرز ان 18 افراد ہی ہلاکت پر خاموش کیوں ہیں؟ پختونخواہ حکومت سے سوال کیوں نہیں کر رہے؟مدد کیوں نہ پہنچائی؟
2019 میں علیمہ خان کو لینے ہیلی کاپٹر پہنچ سکتا ہے تو عوام کے لیے کیوں نہیں؟
بولو تے سہی۔
Malik Anwar (DGOSPR)🦅 (@ashawan786) 's Twitter Profile Photo

سوپر وزیر اعلی کا سوپر بجٹ 14.5 ارب روپے کینسر جیسے موذی امراض کے لیے مختص #SuperCMSuperBudget

سوپر وزیر اعلی کا سوپر بجٹ

14.5 ارب روپے کینسر جیسے موذی امراض کے لیے مختص

#SuperCMSuperBudget
Mian EJAZ YMT PMLN (@mianejaz97) 's Twitter Profile Photo

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میڈم شمائلہ رانا ایڈووکیٹ رکن قومی اسمبلی بحال عدالت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا تحریک انتشار+سنی اتحاد مخصوص نشستوں سے محروم۔ عدلیہ میں ساسوں کا سایہ ختم۔ فیصلے حق سچ اور میرٹ پہ Shamaila Rana Aftab khan Niazi Khadim Ali khan Yousaf zai

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب
میڈم شمائلہ رانا ایڈووکیٹ
رکن قومی اسمبلی بحال

عدالت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا
تحریک انتشار+سنی اتحاد مخصوص نشستوں سے محروم۔

عدلیہ میں ساسوں کا سایہ ختم۔

فیصلے حق سچ اور میرٹ پہ
Shamaila Rana
Aftab khan Niazi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Sajjad Satar (@sajjad_5599) 's Twitter Profile Photo

حق اور سچ کی فتح مبارک ہو ♥️ ✌️ یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب پاکستان کو میری طرف سے مبارک باد ❣️🥰❣️

Malik Ali (@_ma786) 's Twitter Profile Photo

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میڈم شمائلہ رانا ایڈووکیٹ رکن قومی اسمبلی بحال عدالت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا تحریک انتشار+سنی اتحاد مخصوص نشستوں سے محروم۔ عدلیہ میں ساسوں کا سایہ ختم۔ فیصلے حق سچ اور میرٹ پہ Shamaila Rana Aftab khan Niazi Khadim Ali khan Yousaf zai

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب
میڈم شمائلہ رانا ایڈووکیٹ
رکن قومی اسمبلی بحال

عدالت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا
تحریک انتشار+سنی اتحاد مخصوص نشستوں سے محروم۔

عدلیہ میں ساسوں کا سایہ ختم۔

فیصلے حق سچ اور میرٹ پہ
Shamaila Rana
Aftab khan Niazi
Khadim Ali khan Yousaf zai
SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے رب یسر ولا تعسسر و تمم بالخیر اے اللہ میرے لئے کام آسان بنانا اور مشکلات میں نہ ڈالنا میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتی ہوں 🤲🤲🤲 رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے

رب یسر ولا تعسسر و تمم بالخیر

اے اللہ میرے لئے کام آسان بنانا اور مشکلات میں نہ ڈالنا میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتی ہوں

رکن قومی اسمبلی
محترمہ شمائلہ رانا
Malik Anwar (DGOSPR)🦅 (@ashawan786) 's Twitter Profile Photo

ہم محترمہ نرگس علی صاحبہ کو یوتھ ونگ خیبر پختون خواہ کی جنرل سیکٹری بننے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ Nargis Ali

ہم محترمہ نرگس علی صاحبہ کو یوتھ ونگ خیبر پختون خواہ کی جنرل سیکٹری بننے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Nargis Ali
Malik Anwar (DGOSPR)🦅 (@ashawan786) 's Twitter Profile Photo

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب ایڈوکیٹ محترمہ شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی بحال عدالت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا عدلیہ میں ساسوں کا سایہ ختم۔ فیصلے سچ اور میرٹ پہ Shamaila Rana Aftab khan Niazi Khadim Ali khan Yousaf zai

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب
ایڈوکیٹ محترمہ شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی بحال

عدالت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا

عدلیہ میں ساسوں کا سایہ ختم۔
فیصلے سچ اور میرٹ پہ

Shamaila Rana
Aftab khan Niazi
Khadim Ali khan Yousaf zai