Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile
Pakhtun Digital

@pakhtundigital

ID: 3196159598

calendar_today15-05-2015 09:55:31

7,7K Tweet

5,5K Followers

1 Following

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

تمام ایم این ایز کی اڈیالہ جا کر احتجاج کرنے کی commitment تھی، لیکن پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دیے گئے -  علی محمد خان

چترال میں ترچ میر چوٹی سر کرنے کے لیے پاکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم روانہ، حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے پہلی بار مقامی کوہ پیماؤں کو یہ موقع فراہم کیا گیا، ٹیم میں مشہور کوہ پیماء سرباز اور چترالی کوہ پیماء شمس القمر بھی شامل، مزید تفصیلات پختون ڈیجیٹل کی اس رپورٹ میں

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

Federal govt grants conditional permission for import of live saving medicines Read more: pakhtunenglish.pk/federal-govt-g… Or visit:pakhtunenglish.pk

Federal govt grants conditional permission for import of live saving medicines 
Read more: pakhtunenglish.pk/federal-govt-g…
Or visit:pakhtunenglish.pk
Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائی کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے کہا کہ ہم اصولی سیاست پر قائم ہیں، عدالت سے انصاف کی امید ہے، اگر دوبارہ کال آئی تو ہم اسلام آباد ضرور جائیں گے

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا احتجاج، ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ ہوٹل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر ہے، سترہ محکمے ٹیکس وصول کر رہے ہیں اور کام نہ ہونے کے برابر ہے، حکومت فوری ریلیف دے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨لاہور کی سڑکوں پر جدید ایس آر ٹی سروس کا آغاز، وزیراعلیٰ مریم نواز نے خود سفر کر کے سسٹم کا جائزہ لیا، شہریوں نے سہولت اور نظم پر خوشی کا اظہار کیا

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

افغان عبوری حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کو سخت پیغام دے دیا ہے کہ یا تو ہتھیار ڈالیں یا افغان سرزمین چھوڑ دیں، کیونکہ پاکستان سمیت عالمی برادری کا دباؤ بڑھ چکا ہے۔ اس تنبیہ کے بعد باجوڑ میں دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاعات ملی ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ وہ 16 دیہاتوں میں موجود ہیں۔

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں دن کے اجالے سے لے کر رات کے اندھیرے تک نہ کوئی لیڈر دکھائی دیا، نہ کارکن۔ صرف دعوے رہ گئے - عمران آشنا

🚨🚨🚨آئی جی صاحب (پنجاب) کل انتظار کررہے تھے لیکن احتجاج کیلئے کوئی نہیں آیا!! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی ٹی آئی پر تنقید!! Maryam Nawaz Sharif

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا محسود،وزیر،داوڑ،بیٹنی اور سلیمان خیل قبائل کے ساتھ جرگہ مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/27258/

وزیراعلی علی امین گنڈا پورا کا محسود،وزیر،داوڑ،بیٹنی اور سلیمان خیل قبائل کے ساتھ جرگہ
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/27258/
Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

لوئر دیر کے بی ایچ یو منڈؤنو میں طبی سہولیات کا فقدان، دو سال سے خاتون میڈیکل آفیسر کی غیر موجودگی! عوام کو بنیادی علاج سے محروم کر رکھا ہے، مقامی آبادی کا منتخب نمائندوں اور محکمہ صحت سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔ تفصیل ظفر علی شاہ کی رپورٹ میں

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر عصمت اللہ وزیر کی گاڑی پر حملہ، دو افراد زخمی مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/27261/

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر عصمت اللہ وزیر کی گاڑی پر حملہ، دو افراد زخمی
مزید پڑھیں : pakhtunurdu.pk/27261/
Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

Including a security guard, two people were injured when the deputy commissioner of South Waziristan Upper’s vehicle came under attack in Waziristan on Wednesday. Read more: pakhtunenglish.pk/two-injured-in…

Khyber Pakhtunkhwa (KP) Education Minister Faisal Khan Tarakai has issued instructions to immediately provide complete details of vehicles used by the Education Department and its subordinate agencies. Read further: pakhtunenglish.pk/kp-education-m…

In connection with a series of Jirgas regarding law and order in Khyber Pakhtunkhwa, the tribal elders have called for a grand Jirga and urged the government to prioritise peace for the regional development. Read more: pakhtunenglish.pk/tribal-elders-…

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک چھوٹے سے سلائی سنٹر میں ایک باہمت اور باعزم خاتون کئی عورتوں کو ہنر سکھا رہی ہیں۔ ان میں وہ خواتین بھی شامل ہیں جو زندگی کے مشکل راستوں سے گزری ہیں، جن میں بہت سی یتیم ہیں، کئی معاشی مشکلات کا شکار ہیں، لیکن ان کے دلوں میں جینے اور آگے بڑھنے کی لگن باقی

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

کل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو عمران خان کو رہا کرانے اور حقیقی آزادی کے نام پر ایک بار پھر بیوقوف بنایا، سمجھوتے کے تحت مسلط کیے گئے اراکینِ اسمبلی چاہتے ہی نہیں کہ عمران خان جیل سے رہا ہو۔ سابق رکنِ صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ بنگش کی پختون ڈیجیٹل سے گفتگو۔

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پاکستان میں آئین کی حکمرانی ہو گی۔ 14 اور 15 کو ہمارے احتجاج کا دوسرا مرحلہ ہو گا۔ اب ہم مزدوروں، طلباء اور وکلاء کو ساتھ ملائیں گے - اسد قیصر

اگر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت واقعی عمران خان کی رہائی کے لیے سنجیدہ ہے تو ان کو ایسی جگہ احتجاج کرنا چاہیے جس سے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان پیدا ہو، مجھے نہیں لگتا کہ موجودہ قیادت عمران خان کی رہائی چاہتی ہے، وہ تو حکومت کے مزے لے رہے ہیں اور اپنے آپ میں مگن ہیں۔ سردار