Pammma (@pammaboldaa) 's Twitter Profile
Pammma

@pammaboldaa

ID: 757507924554121216

calendar_today25-07-2016 09:28:57

633 Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Pammma (@pammaboldaa) 's Twitter Profile Photo

بہنیں پانچ گھنٹے باہر کھڑی رہیں لیکن نہیں ملنے دیا گیا ،بیرسٹر گوہر کو پورے پروٹوکول سے اڈیالہ کے اندر لے جایا گیا اور واپسی پر اتنا ہی بتایا جتنا گوہر کو طاقتور لوگوں نے کہا

Pammma (@pammaboldaa) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل کی گفتگو لیک....🔴 بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو کہا ہے کہ احتجاج کامیاب ہوا بس کچھ لوگوں کو شیلنگ کی وجہ سے خراش ائی ہے باقی سب ٹھیک ہے-- جیل ذرائع

Pammma (@pammaboldaa) 's Twitter Profile Photo

آج کل ن لیگ والے مذاق اڑا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی والے ڈی چوک سے بھاگ گئے انہیں کہنا تھا کہ گیراج میں منہ کالا کر کے ڈرائیور ساتھ بھاگنے سے اچھا ہے بندہ عزت کے ساتھ ڈی چوک سے اپنی جان بچا کر واپس چلا جائے۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

اگر دونوں میں صلح ہوجاتی تو یقینآ یہ پاکستان اور قوم کے کئے مفیصد ثابت ہوتی عمران ریاض Imran Khan سے ایک ایک گلہ کہہ لیں یا سوال کہہ لیں باقی رہے گا کہ جب وقت قیام آیا تو سجدہ ریز کیوں ہوگئے؟ لندن کی عدالت میں گواہی کیوں نہیں دی؟ Adil Raja راجاصاحب بھی رائےدےسکتےہیں

اگر دونوں میں صلح ہوجاتی تو یقینآ یہ پاکستان
اور قوم کے کئے مفیصد ثابت ہوتی 
عمران ریاض  <a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a> سے ایک 
ایک گلہ کہہ لیں یا سوال کہہ لیں باقی رہے گا کہ

جب وقت قیام آیا تو سجدہ ریز کیوں ہوگئے؟
لندن کی عدالت میں گواہی کیوں نہیں دی؟
<a href="/soldierspeaks/">Adil Raja</a> راجاصاحب بھی رائےدےسکتےہیں
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

یہ پیسے ایک کے نہیں ڈوبے بلکہ دو کزنوں کے ڈوبے ہیں۔ ایک نواز کا تو دوسرا شہباز کا ثپوت ہے۔

یہ پیسے ایک کے نہیں ڈوبے بلکہ دو کزنوں کے
ڈوبے ہیں۔
ایک نواز کا تو دوسرا شہباز کا ثپوت ہے۔
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے عمران خان کٹہرے میں کھڑا ہے اور ملک کے بدبختوں کو شرم اور غیرت دلانے کی کوشش کررہا ہے۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

نو مئی واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے مبینہ کردار سے متعلق اب تک کچھ سامنے نہیں آیا، انصار عباسی اس بیشرم صحافی کی بھی نت عید ہے

نو مئی واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے مبینہ کردار سے متعلق اب تک کچھ سامنے نہیں آیا، انصار عباسی

اس بیشرم صحافی کی بھی نت عید ہے
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط چکوال جہلم حافظ آباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا کہا وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے جواب میں کہا ہمیں آپکے مشوروں کی ضرورت نہیں ہے حکومتی معاملات کنٹرول میں ہیں کسی کو جگانا ہی ہے تو اپنی حکومت اور جماعت کو خط لکھیں کتےلڑپئے

گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط

چکوال جہلم حافظ آباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا کہا
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے جواب میں کہا ہمیں آپکے مشوروں کی ضرورت نہیں ہے حکومتی معاملات کنٹرول میں ہیں 
کسی کو جگانا ہی ہے تو اپنی حکومت اور جماعت کو خط لکھیں
کتےلڑپئے
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

پہلے باجوہ ڈاکٹرائن تھی اب حافظ ڈاکٹرائن ہے فوج تو اُدھر ہی ہے. جو پہلے جیلوں میں تھے اب باہر ہیں اور جو باہر تھے وہ جیلوں میں ہیں. آگے بھی ایسا ہی چلتا رہے گا اِس میں حیران ہونے والی کیا بات ہے؟ منیب فاروق خبیث خود کو صحافی کہلوانا تو چھوڑ دو Muneeb Farooq

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

حماد اظہر کے کسی اور جماعت، جیسے کہ مسلم لیگ ن، میں شامل ہونے کی خبریں مکمل طور پر جھوٹی اور محض پروپیگنڈا ہیں۔ میں اس وقت ان کے ساتھ موجود ہوں، اور وہ خود کہہ رہے ہیں: ’اپنی آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ہوں ، ابوذر سلمان نیازی

عطیہ؟؟ بندہ پوچھے ایک پنچر والے کتنا چندہ دے سکتا ہے؟ اور ساقے نے کتنا دیا ہوگا؟

عطیہ؟؟
بندہ پوچھے ایک پنچر والے کتنا چندہ دے
سکتا ہے؟
اور ساقے نے کتنا دیا ہوگا؟
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

عافیہ صدیقی کو 2003 میں کراچی سے اغوا کیا گیا اور جھوٹے الزامات کے تحت امریکہ میں 86 سال قید کی سزا دی گئی، حالانکہ مقدمے میں نہ کوئی امریکی زخمی ہوا، نہ ثبوت پیش کیا گیا۔ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ پاکستانی اور مسلمان تھیں.... ویسے زخمی تو 9مئ کو بھی کوئ اہلکار نہیں ہواتھا۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر کو 14 سال سزا ہوئی ہے، مجھے اگر 10 سال کی سزا نا ہوتی تو کتنی شرمندگی والی بات ہوتی! ڈاکٹر یاسمین راشد کا سزا کے حوالے سے بیان کیا بہادری اور شجاعت ہے۔کمال است

میرے لیڈر کو 14 سال سزا ہوئی ہے، مجھے اگر 10 سال کی سزا نا ہوتی تو کتنی شرمندگی والی بات ہوتی!
ڈاکٹر یاسمین راشد کا سزا کے حوالے سے بیان

کیا بہادری اور شجاعت ہے۔کمال است
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نے واپسی پر اپنا تعارف کروا دیا۔۔ ویڈیو دیکھیں مزہ نہ آئے تو پیسے واہس

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

جمشیددستی کی نااہلی کے بعد انکے حلقے کا شیڈول جارہ ہوچکا ہے پر میڈم نے ابھی تک اس حلقے کی پٹیشن پر سماعت مقرر ہی نہیں کی۔ پوری دنیا کو پتہ ہے جو فیصلہ آناہے پر سماعت کے لئے کیس تو مقرر کرو۔

جمشیددستی کی نااہلی کے بعد انکے حلقے کا
شیڈول جارہ ہوچکا ہے
پر میڈم نے ابھی تک اس حلقے کی پٹیشن
پر سماعت مقرر ہی نہیں کی۔
پوری دنیا کو پتہ ہے جو فیصلہ آناہے
پر سماعت کے لئے کیس تو مقرر کرو۔
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

حکمران ناک کے نیچے نہیں سونگھ سکتے کس چیز کا گوشت ہے پر 8ہزار کلومیٹر دور پر پتا چل جاتا ہے کہ خان کے بیٹے کیا کھا رہے ہیں۔ سالے گدھ خور پٹواری

حکمران ناک کے نیچے نہیں سونگھ سکتے کس چیز کا گوشت ہے
پر 8ہزار کلومیٹر دور پر پتا چل جاتا ہے کہ
خان کے بیٹے کیا کھا رہے ہیں۔

سالے گدھ خور پٹواری
Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

لائیو سیشن میں احسن اقبال کی چھترول تاجر نے احسن اقبال سمیت شریف خاندان کو مافیا پلس کہہ کر آگ لگا دی۔

Chaudhary (@fani2536) 's Twitter Profile Photo

ایسے خودار لوگوں سے خریدوفروخت کر لیا کریں۔ یہی لوگ اس ملک کی اصل معیشت ہیں جو کسی بنک ،حکومت یاIMFکے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔