بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا، کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں! #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ:
ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔
بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں!
#NoCommentZeroReach