Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile
Parvez Baig 🍁 🇨🇦

@parvezbaig1055

MSc Mechanical Engineering,
MBA,
Diploma CNC Programming۔
Calgary, Canada.

ID: 1506406045056266242

calendar_today22-03-2022 23:03:15

48,48K Tweet

17,17K Followers

16,16K Following

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ طلاق ہوچکی ہے اور عمران خان کی رہائی کے بعد پی ٹی آئی کو نئی امی ملنے والی ہے۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے بعد غداری کرنے پر ساڑھے چار لاکھ افغانی نکال دیے ایران کا کہنا ہم ان سب کی مانیٹرنگ نہی کر سکتے پاکستان انڈیا جنگ میں پاکستان سے جس جس نے غداری کی کسی ایک کے خلاف کاروائی نہی کی گئ الٹا ایوارڈ دیے اور اب پھر افغانوں کو بھی واپس نہی بھیج رہے جبکہ وہ پاکستان سے نفرت کرتے

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨خدا کے لیے یہ ظلم بند کرو یہ ایک غریب کا بل ہے بیس ہزار اس کی تنخواہ ہے آپ سال بھر کا بل چیک کر لیجئے کتنے یونٹ ہوتا ہے پھر گرمیوں میں یونٹ زیادہ ہو جاتے اور چھ مہینے وہ تاوان بھرتا ہے اس دفعہ ریڈنگ ایک دن کی تاخیر سے ہوئی تو 201یونٹ ہو گے چھ مہینے دوبارہ تاوان بھرے گا

🚨🚨خدا کے لیے یہ ظلم بند کرو 

یہ ایک غریب کا بل ہے بیس ہزار اس کی تنخواہ ہے آپ سال بھر کا بل چیک کر لیجئے کتنے یونٹ ہوتا ہے
پھر گرمیوں میں یونٹ زیادہ ہو جاتے اور چھ مہینے وہ تاوان بھرتا ہے 
اس دفعہ ریڈنگ ایک دن کی تاخیر سے ہوئی تو 201یونٹ ہو گے چھ مہینے دوبارہ تاوان بھرے گا
saima (@s_i_ma1) 's Twitter Profile Photo

کسی کا باپ خان کو گرفتار نہیں کرسکتا کسی کا باپ بھی خان کو 10 دن سے زیادہ اندر نہیں رکھ سکتا 👇 صبح شام ایسی بھڑکیں لگانے والے 🥵 آج نیازی کے 700 دن کی قید کی پوسٹیں لگا رہے ھیں 😂😎 😂😎

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨موجودہ حکومت کا ایک اور سیاہ کارنامہ ایک تو مخصوص نشستیں ویسے ہی ناجائز ہیں اب جتنا عرصہ انہوں نے کام بھی نہی کیا اس کی تنخواہ کروڑوں میں ادا کریں گے قومی خزانہ الیٹ پر اڑا رہے یہ اس قدر بے شرم اور بے حس ہیں جبکہ غریب کا ایک یونٹ اوپر ہو جائے وہ سولی پر لٹک جاتا ہے ٹیچرز

🚨🚨موجودہ حکومت کا ایک اور سیاہ کارنامہ 

ایک تو مخصوص نشستیں ویسے ہی ناجائز ہیں اب جتنا عرصہ انہوں نے کام بھی نہی کیا اس کی تنخواہ کروڑوں میں ادا کریں گے قومی خزانہ الیٹ پر اڑا رہے یہ اس قدر بے شرم اور بے حس ہیں 
جبکہ غریب کا ایک یونٹ اوپر ہو جائے وہ سولی پر لٹک جاتا ہے ٹیچرز
Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

خدیجہ شاہ اور صنم جاوید میں عمران خان کو لیکر شدید تلخ کلامی ہوئی خدیجہ شاہ نے غصے میں صنم جاوید کو ٹیکسی کہہ دیا مشعال یوسفزئی کا انکشاف

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کو ایڈز کی خبروں کے بعد پی ٹی آئی KPK کے 100 سے زائد رہنماؤں نے اپنا ایچ آئی وی ایڈز ٹیسٹ کرایا تھا جن میں سے 11 کا ایچ آئی وی ایڈز پایٹو آچکا ہے۔ مزید کی رپورٹس ابھی آنی ہیں۔

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

اب پتا نہیں یہ لوگ پرسنل ہو گئے ہیں مزید رپورٹ ڈال دی گئی ہے ان کے پاس اتنا ٹائم ہے کہ بیٹھ کر میرے اکاؤنٹ پر محنت کررہے سارا دن اکاونٹ لاک رہا باقی آپ لوگوں سے درخواست ہے آپ کا ایک کمنٹ لائیک میری لمٹ کو ختم کر سکتا ہے۔ شکریہ

اب پتا نہیں یہ لوگ پرسنل ہو گئے ہیں مزید رپورٹ ڈال دی گئی ہے ان کے پاس اتنا ٹائم ہے کہ بیٹھ کر میرے اکاؤنٹ پر محنت کررہے
سارا دن اکاونٹ لاک رہا 
باقی آپ لوگوں سے درخواست ہے آپ کا ایک کمنٹ لائیک میری لمٹ کو ختم کر سکتا ہے۔ شکریہ
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت مفت لے کر دے گی یا غریب لوگ خود خریدیں گے ؟ اوریہ کس کے کاروبار کو فائدہ دینا ہے ؟ سیدھا حل سلیب چھ مہینے والا عذاب ختم کیوں نہی کرتے تاکہ لوگ سکون سے گرمیاُں گزار سکے

یہ حکومت مفت لے کر دے گی یا غریب لوگ خود خریدیں گے ؟
اوریہ کس کے کاروبار کو فائدہ دینا ہے ؟ 
سیدھا حل سلیب چھ مہینے والا عذاب ختم کیوں نہی کرتے تاکہ لوگ سکون سے گرمیاُں گزار سکے
Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

یاد ہے پیرنی کی بیٹی کی گاڑی روکی گئی تھی تو مانیکا کی شکایت پر ڈی پی او گوندل کو ہٹا دیا گیا تھا۔۔۔

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

🚨 ۔مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والوں کی لاٹری نکل آئی ،،، پچھلے ایک سال کی تنخواہ بھی ملے گی اگر یہ خبر سچی ھے تو شیم ..کیا ایک قرض میں ڈوبے ملک میں ۔۔ غریب اعوام کا پیسہ اپنے حواریوں میں تقسیم کرنا یہ کہاں کی سائنس ھے ۔۔؟؟

🚨 ۔مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والوں کی لاٹری نکل آئی ،،، پچھلے ایک سال کی تنخواہ بھی ملے گی اگر یہ خبر سچی ھے تو شیم ..کیا ایک قرض میں ڈوبے ملک میں ۔۔  غریب اعوام کا پیسہ اپنے حواریوں میں تقسیم کرنا یہ کہاں کی سائنس ھے ۔۔؟؟
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

چاچو نے ایک دفعہ بھی نہیں کہا میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا اور سب کو رولاوں گا اگر کوئی خود ہی رو پڑے تو ساڈے چاچو دا کیڑا قصور اے 😂

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا میں مُقیم پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے پوتے کی شادی انتہائی سادگی سے صرف چند لاکھ ڈالرز میں کروا کر سادگی کی اعلٰی مثال قائم کردی. کھانا ختم ہونے کے بعد عام سی مرسیڈیز گاڑیوں کے قافلے میں گھُل مِل گئے اللّٰہ تعالٰی کاروبار میں برکت عطا فرمائے

کینیڈا میں مُقیم پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے پوتے کی شادی انتہائی سادگی سے صرف چند لاکھ ڈالرز میں کروا کر سادگی کی اعلٰی مثال قائم کردی. کھانا ختم ہونے کے بعد عام سی مرسیڈیز گاڑیوں کے قافلے میں گھُل مِل گئے 
اللّٰہ تعالٰی کاروبار میں برکت عطا فرمائے
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر پاکستان کل شام مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا چالان ھوا ابھی تک تو وزیراعلی مریم نواز نے اس ٹریفک وارڈن کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا نیازی کے دور میں تو DPO پاک پتن کا تبادلہ ھوگیا تھا شہنشاہ کون؟

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

🕋کعبہ کے دروازے سے گزرنے والے کیلئے جنت کی گارنٹی نہیں تو پاکپتن کے دروازے کی کیا حیثیت ہے 💯

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

مسلئہ یہ نہیں کہ یوتھیے جاہل ہیں ، مسلئہ یہ ہے کہ وہ اس جہالت کو شعور کہہ کر فخر کرتے ہیں