patwarion ka baba بوٹا (@patwarionkabap) 's Twitter Profile
patwarion ka baba بوٹا

@patwarionkabap

ID: 1796290156187521025

calendar_today30-05-2024 21:19:27

7,7K Tweet

204 Followers

138 Following

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

Grok جو جو چیزیں نواز شریف کو توشہ خانہ میں ملی ہے کیا ان کی تفصیل بتا سکتے ہیں اور یہ بھی بتائیں وہ تمام چیزیں کن کن ملکوں سے ملی تھی اور اج تک ان چیزوں کا نواز شریف سے کیوں نہیں حساب لیا گیا

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

حقیقت یہ ہے کہ اس حکومت کے پاس عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے کوئی حل نہیں تھا اس لیے انہوں نے عمران خان کو پائیومیٹرک افس پہ حملہ کر کے گرفتار کیا وہ ویڈیو پوری دنیا نے دیکھی ہے جس میں رینجر کے جوانوں نے بائیو میٹرک افس کے شیشے توڑے اب یہ مت کہنا کہ وہ ویڈیو جعلی تھی

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

Grok یہ کون ہیں جو جی ایچ کیو کے نام سے ایکس اکاؤنٹ بنا کر اس طرح کی ٹویٹ کرتے ہیں اس طرح کے اکاؤنٹ کی تعداد کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے ان تمام اکاؤنٹ کے پیچھے کون لوگ ہیں جو پاکستان کے سب سے بڑے ادارے جی ایچ کیو کا نام استعمال کر رہے ہیں

Haroon Sajid Randhawa ❤️🏵️ (@haroonsaj31642) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ❤️ مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو السلام وعلیکم🤝 ایک بات پکی ہے جب تک ہم متحد ہیں جیت ھماری ہے اس لئے متحد رہیں مضبوط رہیں اپنے مقصد کو پانے کی کوشش میں رہیں ! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ❤️
مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو 
السلام وعلیکم🤝
ایک بات پکی ہے جب تک ہم متحد ہیں جیت ھماری ہے اس لئے متحد رہیں مضبوط رہیں اپنے مقصد کو پانے کی کوشش میں رہیں !
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Haidar (@haidaraliqazi1) 's Twitter Profile Photo

مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ: زبان سے نکلے ہوۓ الفاظ جسم کو نہیں بلکہ روح کو زخمی کردیتے ہیں

Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

عدت کیس جس کو بھی سمجھا ئیں تو اس کا منہ کھلے کا کھلا رہ جاتا ہے۔۔ توشہ خانہ کیس بنایا تو پورا ہی confidential کرنا پڑ گیا، القادر یونیورسٹی کے کیس میں ملک ریاض کو تو گرفتار نہیں کر پائے۔۔ ججوں کی ویڈیوز بنا کر فیصلے لیئے جا رہے ہیں اور اصرار کہ ہمیں مانا جائے۔۔ 🖐🏻

عدت کیس جس کو بھی سمجھا ئیں تو اس کا منہ کھلے کا کھلا رہ جاتا ہے۔۔
توشہ خانہ کیس بنایا تو پورا ہی confidential کرنا پڑ گیا،
القادر یونیورسٹی کے کیس میں ملک ریاض کو تو گرفتار نہیں کر پائے۔۔
ججوں کی ویڈیوز بنا کر فیصلے لیئے جا رہے ہیں اور اصرار کہ ہمیں مانا جائے۔۔
🖐🏻
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

صدیوں سے غلامی میں گرا یہ خطہ چاھے انگریز ھوں مغل، مراٹھے یا رومن کبھی ذہنی غلامی سےآزاد نہ ھو سکا قائداعظم نے انگریزوں سےجسمانی آزادی تو لی لیکن اس ہجوم کو ذہنی غلامی سے آزاد نہ کروا سکے ذہنی غلامی سے آزادی کا سہرا عمران خان کے دئیے گئے شعور کو جاتا ھے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

صدیوں سے غلامی میں گرا یہ خطہ چاھے انگریز ھوں مغل، مراٹھے یا رومن کبھی ذہنی غلامی سےآزاد نہ ھو سکا

قائداعظم نے انگریزوں سےجسمانی آزادی تو لی لیکن اس ہجوم کو ذہنی غلامی سے آزاد نہ کروا سکے

ذہنی غلامی سے آزادی کا سہرا عمران خان کے دئیے گئے شعور کو جاتا ھے

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
مایا (@mayaajoys) 's Twitter Profile Photo

مَـیکـدے بند ہُوئـے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو تو کہاں ہے مجھـے آنکھـوں سـے پلانے والے کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری یـہ مــصــور تِـیری تـصـویـر بـنــانـے والـے قتیلؔ شفائی

DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#وفاداری_صرف_خان_سے عافیہ جیسے قومی وقار کی علامت کا دفاع کرنا تو درکنار،اُسے ظالم کے حق میں جواز بنا کر عمران خان جیسے مقبول رہنما کی غیر قانونی قید کو درست قرار دینا، دراصل غلامی کی انتہا ہے۔اگر عافیہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بولنا”ناانصافی ہے تو پھر انصاف کس کو کہتے ہیں؟

#وفاداری_صرف_خان_سے
عافیہ جیسے قومی وقار کی علامت کا دفاع کرنا تو درکنار،اُسے ظالم کے حق میں جواز بنا کر عمران خان جیسے مقبول رہنما کی غیر قانونی قید کو درست قرار دینا، دراصل غلامی کی انتہا ہے۔اگر عافیہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بولنا”ناانصافی ہے تو پھر انصاف کس کو کہتے ہیں؟
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#وفاداری_صرف_خان_سے عافیہ صدیقی جسے اغوا کیا گیا،جس نے امریکی جیل میں ظلم، جنسی درندگی کا وہ دوزخ سہا جو شاید دوزخ کے باسی بھی نہ سہیں،اسے قانونی طریقہ کار کہنا کیا مظلومیت کی توہین نہیں؟اسحاق ڈار نے اس قوم کو اتنا ہی سادہ لوح سمجھا ہے کہ وہ حقیقت اور فریب میں تمیز نہ کر سکے؟

#وفاداری_صرف_خان_سے
عافیہ صدیقی جسے اغوا کیا گیا،جس نے امریکی جیل میں ظلم، جنسی درندگی کا وہ دوزخ سہا جو شاید دوزخ کے باسی بھی نہ سہیں،اسے قانونی طریقہ کار کہنا کیا مظلومیت کی توہین نہیں؟اسحاق ڈار نے اس قوم کو اتنا ہی سادہ لوح سمجھا ہے کہ وہ حقیقت اور فریب میں تمیز نہ کر سکے؟
DUA (@adnff1) 's Twitter Profile Photo

#وفاداری_صرف_خان_سے محض عمران خان کی قید کو جائز قرار دینا ہے۔یہ کیسابیانیہ ہے؟تاریخ میں کسی ظالم  نے اپنی ناانصافی کو جواز فراہم کرنے کے لیے ایک اور مظلوم کی مثال دی ہے؟اگر ہٹلر نے یہ کہہ دیا ہوتا کہ فرانز کافکا کی تکلیف بھی درست تھی کیونکہ وہ بھی ریاست کے قانون کے تابع تھا تو؟

#وفاداری_صرف_خان_سے
محض عمران خان کی قید کو جائز قرار دینا ہے۔یہ کیسابیانیہ ہے؟تاریخ میں کسی ظالم  نے اپنی ناانصافی کو جواز فراہم کرنے کے لیے ایک اور مظلوم کی مثال دی ہے؟اگر ہٹلر نے یہ کہہ دیا ہوتا کہ فرانز کافکا کی تکلیف بھی درست تھی کیونکہ وہ بھی ریاست کے قانون کے تابع تھا تو؟
Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

سال 2003 میں سب سے پہلے عافیہ صدیقی کیلئے عمران احمد خان نیازی نے آواز اٹھائی تھی جب کسی کو اس کیس کے بارے میں کچھ علم ہی نہیں تھا۔ اور دوسری طرف اسحاق ڈار نے عالمی میڈیا کے سامنے بیٹھ کر یہ کہا کہ عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا دی گئی ہے اور ان پر لگے الزامات درست ہیں۔

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کہا تم بہت اچھی ہو______ _______میں نے کہا یہی تو خرابی ہے #اردو_زبان #نمود_عشق #X_promo

کسی نے کہا تم بہت اچھی ہو______ 
_______میں نے کہا یہی تو خرابی ہے

#اردو_زبان
#نمود_عشق
#X_promo
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

غریب اور لاچار افراد کے لیے اللہُ تعالیٰ نے اس کے دل میں خاص محبت ڈالی ھوئی تھی. ساری زندگی پسے ھوئے طبقے کے لیے کام کرنے والا آج جیل کی صعوبتیں برداشت کر رھا ھے اور اس کی پارٹی کے عہدیداران اپنی اپنی کرسیاں بچانے میں مصروف ہیں. #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #وفاداری_صرف_خان_سے

غریب اور لاچار افراد کے لیے اللہُ تعالیٰ نے اس کے دل میں خاص محبت ڈالی ھوئی تھی.

ساری زندگی پسے ھوئے طبقے کے لیے کام کرنے والا آج جیل کی صعوبتیں برداشت کر رھا ھے اور اس کی پارٹی کے عہدیداران اپنی اپنی کرسیاں بچانے میں مصروف ہیں.

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #وفاداری_صرف_خان_سے
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے77 سال جی لیا پاکستان کو لوٹ لیا بیوی کو مروا دیا ساری پارٹی ہائے جیک کر لی پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا بس دکھ اک ہی رہ گیا اپنی دھی تے ہتھ پیلے نہیں کر سکیا #وفاداری_صرف_خان_سے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

زندگی کے77 سال جی لیا پاکستان کو لوٹ لیا بیوی کو مروا دیا ساری پارٹی ہائے جیک کر لی پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا

بس دکھ اک ہی رہ گیا
اپنی دھی تے ہتھ پیلے نہیں کر سکیا 

#وفاداری_صرف_خان_سے
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

فریڈرک نطشے نے اپنی بہن کو ایک نصیحت کی تھی اگر تم عام سی زندگی جینا چاہتی ہو تو زیادہ مت سوچو ۔ جو رائج الوقت عقائد ہیں ان ہی کے ساتھ کمپومائز کر لو۔ اگر تم کچھ غیر معمولی کرنا چاہتی ہو تو بغاوت ضروری ہے جس کا انجام ظاہر ہے بھیانک ہی ہو گا

فریڈرک نطشے نے اپنی بہن کو ایک نصیحت کی تھی
اگر تم عام سی زندگی جینا چاہتی ہو تو زیادہ مت سوچو ۔
جو رائج الوقت عقائد ہیں ان ہی کے ساتھ کمپومائز کر لو۔
اگر تم کچھ غیر معمولی کرنا چاہتی ہو تو بغاوت ضروری ہے جس کا انجام ظاہر ہے بھیانک ہی ہو گا