Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile
Pendu پینڈو

@pendu_2

ایک سادہ سا دیہاتی

ID: 1852343291922255872

calendar_today01-11-2024 13:34:05

641 Tweet

587 Followers

784 Following

طیفہ 007 (@piyreeylatif) 's Twitter Profile Photo

یہ دلہ بھتیجی کو اسی لیے ساتھ لے جاتا ہے🤣 بغیرت کی شکل دیکھو ریاضو دلے سے بھی بڑا دلہ لگ رہا ہے"مطمعن دلہ

یہ دلہ بھتیجی کو اسی لیے ساتھ لے جاتا ہے🤣
بغیرت کی شکل دیکھو ریاضو دلے سے بھی بڑا دلہ لگ رہا ہے"مطمعن دلہ
Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک اخبار کا ایک صفحہ آپکی نام نہاد معاشرتی اقدار اور مذہبی بیانیہ پر کھڑا سوالیہ نشان ہے ۔

یہ ایک اخبار کا ایک صفحہ آپکی نام نہاد معاشرتی اقدار  اور مذہبی بیانیہ پر کھڑا سوالیہ نشان ہے ۔
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

پہلی بار خلق خدا نے دیکھا ہے شکار خود چل کے شکاری کے پاس آیا ہے غیر سیاسی ٹویٹ

Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile Photo

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہی تھی میرے سکھائے ہوئے! 🖤

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم
وہ داؤ کھیل رہی تھی میرے سکھائے ہوئے! 🖤
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○ اور اُس نے تمہاری صورت بنائی، اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی، اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔
Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile Photo

آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والا کباڑیا ہے۔

آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والا کباڑیا ہے۔
Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے ایلن مسک کو فالو بیک نہ دے کر اپنا بدلا لے لیا ظالم میرے اچھے اچھے 3 اکاؤنٹ کھا چکا ہے 😄 🤣

آج میں نے ایلن مسک کو فالو بیک نہ دے کر اپنا بدلا لے لیا
ظالم میرے اچھے اچھے 3 اکاؤنٹ کھا چکا ہے 😄 🤣
Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile Photo

بھارت اور ہندوستان مل کر بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے پھر یہ انڈیا کیا چیز ہے 🤣

بھارت اور ہندوستان مل کر بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے 
پھر یہ انڈیا کیا چیز ہے
 🤣
Pendu پینڈو (@pendu_2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم Grok کیا حال ہے۔۔۔ میں ایک سال بعد ایکس پر واپس آیا ہوں۔ کیونکہ چاچے ایلن مسک نے میرے پہلے والے 2 اکاؤنٹ بند کر دیئے۔ اگر یہ والا بھی بند کر دیا تو پھر ایکس سے پکی معافی پھر واپس نہیں آنا ادھر