Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile
Capital City Police Peshawar

@peshawarccpo

Official Twitter handle of Capital City Police Peshawar. Currently headed by CCPO Qasim Ali Khan PSP. For all emergencies dial 15.

ID: 4792161383

linkhttp://www.peshawarpolice.gov.pk calendar_today13-01-2016 07:51:06

10,10K Tweet

44,44K Followers

11 Following

Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

ارمڑ پایاں میں فائرنگ کا واقعہ ایس ایچ او ارشاد عمر پر حملے کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد فوری موقع پر پہنچے، سرچ آپریشن کی نگرانی کی۔ اشتہاری مجرمان کے خلاف چھاپے جاری، امن دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ قانون کی بالادستی ہر حال میں برقرار رہے گی

ارمڑ پایاں میں فائرنگ کا واقعہ

ایس ایچ او ارشاد عمر پر حملے کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد فوری موقع پر پہنچے، سرچ آپریشن کی نگرانی کی۔

اشتہاری مجرمان کے خلاف چھاپے جاری، امن دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

قانون کی بالادستی ہر حال میں برقرار رہے گی
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ سربند پولیس نے اپنے مخصوص گاہکوں کو چرس فراہم کرنے والے سرگرم منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 3600 گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

تھانہ سربند پولیس نے اپنے مخصوص گاہکوں کو چرس فراہم کرنے والے سرگرم منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، 

جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 3600 گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ متھرا کی حدود میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں اور دیگر جرائم پیشہ گرفتار گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 عدد پستول، 3 عدد بندوق اور کارتوس برآمد پشاور پولیس کی جانب سے امن و امان کے قیام اور مجرموں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری ہیں۔

تھانہ متھرا کی حدود میں ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں اور دیگر جرائم پیشہ گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 عدد پستول، 3 عدد بندوق اور کارتوس برآمد

پشاور پولیس کی جانب سے امن و امان کے قیام اور مجرموں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری ہیں۔
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

خیبر: جمرود پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک مشتبہ پیدل شخص کے قبضے سے 2 کلوگرام آئس برآمد کرکے ملزم محمد عباس ولد دولت خان کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا گیا۔

تھانہ متھرا پولیس کی بروقت کارروائیاں، شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاون ملوث ملزمان گرفتار جس کے دوران ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کی شناخت عمران، واحد گل، جہانزیب اور حمزہ سے ہوئی کاروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا

تھانہ متھرا پولیس کی بروقت کارروائیاں، شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاون ملوث ملزمان گرفتار

جس کے دوران ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کی شناخت عمران، واحد گل، جہانزیب اور حمزہ سے ہوئی

کاروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ چمکنی پولیس نے آئس، غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے 1827 گرام آئس، 2 عدد رائفل، 7 عدد پستول اور متعدد کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

تھانہ چمکنی پولیس نے آئس، غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، 

جن کے قبضے سے 1827 گرام آئس، 2 عدد رائفل، 7 عدد پستول اور متعدد کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ گلبہار پولیس مقابلہ سنیچنگ کے مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار جس سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد گرفتار ملزم متعدد مقدمات میں مطلوب 979/25(392) | 1220/25(392) | 1236/25 (382) | 1220/25 (353,324,427,15AA)

تھانہ گلبہار پولیس مقابلہ

سنیچنگ کے مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار

جس سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزم متعدد مقدمات میں مطلوب
979/25(392) | 1220/25(392) | 1236/25 (382) | 1220/25 (353,324,427,15AA)
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

پشاور پولیس نہ صرف جرائم بلکہ معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے بھی سرگرم عمل سوشل #میڈیا، بالخصوص #ٹک_ٹاک پر غیر اخلاقی و #نازیبا_حرکات کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کرنے والی #ویڈیوز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ غربی پولیس نے ملزم #ابوذر ولد گلاب شیر کو #گرفتار کرلیا۔

Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

موسم کی شدت اور بارشوں کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے اہلکاروں کے لیے فلاحی اقدام کے تحت مختلف ناکہ بندیوں پر پولیس جوانوں میں چھتریاں تقسیم کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد بارش کے دوران ناکہ بندیوں، چیک پوسٹوں اور گشت کے دوران اہلکاروں کو سہولت فراہم کرنا ہے.

Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے گاڑی کے ذریعے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملوث ملزم نوید عرف عزیز ولد عبد الکریم کو گرفتار کرلیا، کامیاب کاروائی کے دوران 10 عدد شارٹ گن بارہ بور برآمد کرلئے گئے ہیں

تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے گاڑی کے ذریعے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملوث ملزم نوید عرف عزیز ولد عبد الکریم کو گرفتار کرلیا، 

کامیاب کاروائی کے دوران 10 عدد شارٹ گن بارہ بور برآمد کرلئے گئے ہیں
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ متھرا پولیس نے شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، پشاور پولیس کا عزم .... منشیات، اسلحہ اور ہوائی فائرنگ جیسے جرائم کا مکمل خاتمہ۔

تھانہ متھرا پولیس نے شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا،

پشاور پولیس کا عزم .... منشیات، اسلحہ اور ہوائی فائرنگ جیسے جرائم کا مکمل خاتمہ۔
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

ڈی ایس پی خزانہ سرکل کی پولیس افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ میری اولین ترجیح جرات، بہادری اور ایمانداری سے فرائض کی انجام دہی ہے، جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اسلحہ نمائش، قبضہ مافیا اور دیگر سماجی برائیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے گا۔

ڈی ایس پی خزانہ سرکل کی پولیس افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ

میری اولین ترجیح جرات، بہادری اور ایمانداری سے فرائض کی انجام دہی ہے،

جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، اسلحہ نمائش، قبضہ مافیا اور دیگر سماجی برائیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے گا۔
Capital City Police Peshawar (@peshawarccpo) 's Twitter Profile Photo

خیبر: جمرود پولیس کو منشیات کے مقدمات میں مطلوب مشہور منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی، 5 کلوگرام آئس برآمد، مقدمہ درج

خیبر: جمرود پولیس کو منشیات کے مقدمات میں مطلوب مشہور منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی، 5 کلوگرام آئس برآمد، مقدمہ درج