The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile
The President of Pakistan

@presofpakistan

Office of the President of Islamic Republic of Pakistan

ID: 1034180386736295938

linkhttp://www.president.gov.pk calendar_today27-08-2018 20:46:33

14,14K Tweet

722,722K Followers

0 Following

The President of Pakistan (@presofpakistan) 's Twitter Profile Photo

صدر آصف علی زرداری نے قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، محمد شفیع صدیقی، کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جبکہ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تعیناتیوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے (13) کے تحت دی۔