
Dr.Aliza Princesses
@princessesaliza
*_یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی💔🥹_*
@princessesAliza
ID: 1847543775347740672
19-10-2024 07:42:45
4,4K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following


Good morning everyone Promotion list Follow and FB عارف شہزاد ALTAF Ahmed 𝐴𝑙𝑖 𝐴𝒉𝑚𝑎𝑑 𝑘𝒉𝑎𝑛 رنگ روح Areej syed ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ TeampakRising 🇵🇰 Ayesha Ali Bhutta Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 ZAFRAN CH_PTi⭐️ 🪷 سلمي Nawaz Gondal Dr.Aliza Princesses Rimsha Insafian Saima butt @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷


Jatti speaks 😻 Umar khan (AK_47) ꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 Amin Chaudhry حسیب چوہدری @Neeli57 aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ @1HORPRI Eazzi pizzi 🅼🅰🅽🆉🅾🅾🆁 Ⓗ︎Ⓤ︎Ⓢ︎Ⓢ︎Ⓐ︎Ⓘ︎Ⓝ︎ ukasha usman (aqsa) Zonaisha Rani Waqas Butt PTI JAPAN🇵🇸❤#804 🐬آمنہ ملک🦋 شرارتی لڑکا Areeka 𝔖𝔢𝔥𝔯𝔦𝔰𝔥 𝔨𝔥𝔞𝔫☆ 🔪The Last Ride 🚬🪦🔪 𝓡𝓲𝓭𝓪 @_wkpti 💫زوحـــــــــــــــا🕊️ 𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆 𝙅𝙄💫💙 ✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ✿Fatima🤞🏻 ⍟𝐆𝐡𝐚𝐳𝐚𝐥𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟⍟ @_adnansandhu Evva Saraab Anousha 🦋 Faizan Chattha Iqra Zeeshan🥀 خاک زادی Dr.Aliza Princesses Novel'S QuEen 👑 یہ جو ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ پھولوں کی طرح کھلتے ، اگر آرزؤں میں نہ الجھتے 🥀🍂🙇



ہم تو روٹھے تھے کہ وہ خود منالیں گے اپنا سمجھ کر 🥀 ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا💔 مل جائے گا ہم کو بهول جانے کا Dr.Aliza Princesses Good night Stay happy. . #اردو_زبان




"تعلقات نبھانے کیلئے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے پھر دوستی کا ہو ، محبت کا ہو خون کا ہو یا احساس کا🫰🏻🙂 Dr.Aliza Princesses #اردو_زبان



کسی کے ساتھ جذباتی طور پر اس قدر منسلک نا ہوں کہ ان کی زرا سی بے رخی آپکو پیرالائز کر دے ۔۔۔۔ میچور ہو جائیں اب تو۔۔۔ اور کون سے دھکے کھانے باقی ہیں اب ؟ Dr.Aliza Princesses #قومی_زبان #اردو_زبان #محبت_مافیا


تمہارا دل نازک ہے، تمہاری روح خالص ہے یہی وجہ ہے کہ تم ہر چیز بہت گہرائی سے محسوس کرتے ہو ۔۔۔۔🤍 ایک بات سمجھ لو یہ تمہاری کمزوری نہیں طاقت ہے۔۔۔ #قومی_زبان #اردو_زبان #محبت_مافیا Dr.Aliza Princesses


تیری نظروں میں کچھ تو سحر ھـے ظالِم ورنہ ہم تواپنے قابُو میں بھی مُشکِل سـے آتے ہیں❣️ Dr.Aliza Princesses #قومی_زبان #اردو_زبان



اے اللہ! کوئی آسانی نہیں،مگر جسے تو آسان بنا دے، اور تو ہر سختی کو جب چاہے آسان بنادیتا ہے❤️ Good morning Dr.Aliza Princesses




*ایک وقت تھا باتیں ختم ہی نہیں ہوتی تھیں🥺* *ایک وقت ہے بات ہی نہیں ہوتی💔* Dr.Aliza Princesses


ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔ ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔ Dr.Aliza Princesses 🖤

