P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile
P r o f e s s o r

@professorpti

اسلام آباد کےمضافات میں ایک شخص رہتاہے اور میں اسکا دیوانہ ہو❤️

ID: 975000656137383949

linkhttp://insaf.pk calendar_today17-03-2018 13:27:25

39,39K Tweet

40,40K Followers

2,2K Following

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

میں آج تک اس قافلے کی تلاش میں ہوں جو مرزا آفریدی کے فارم ہاؤس پر تو پہنچا تھا لیکن آج تک اڈیالہ نہیں پہنچ پایا۔

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے جو لیڈرز شیر افضل مروت کے ساتھ خوش گیپیاں لگاتے ہیں،صبع شام اس احسان فراموش کے ساتھ اٹھتے بئھٹتے ہیں، اس کو پارٹی میٹنگزمیں بٹھاتے ہیں،ان کو اب یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ آستین کے سانپ اور ٹاوٹ شیر افضل مروت کے ساتھ ہیں یا عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ ہیں!

اڈیالہ والی بلی (@mano_billi_pti) 's Twitter Profile Photo

شاہریز کے بعد علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ علیمہ خان ڈرے گی نہ میرا مرشد عمران خان کبھی جھکے گا۔ بہادری شوکت خانم کی نسل پر ختم ہے۔ آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!! Jibran Ilyas PTI

شاہریز کے بعد علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ علیمہ خان ڈرے گی نہ میرا مرشد عمران خان کبھی جھکے گا۔ بہادری شوکت خانم کی نسل پر ختم ہے۔
آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!!
<a href="/agentjay2009/">Jibran Ilyas</a> <a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Omar (@omsti29) 's Twitter Profile Photo

نہ Enkidu Reborn نے کہا نہ کسی اور نے پارٹی کا ہی لیڈر علی امین کی طرح کا اس نے بات کی۔اپنی کوئی ٹویٹ دکھانا شیر شاہ پر جب مروت نے بکواس کی جس پر estab کے ہونےکاالزام لگاتے ہو،اسی نےعسکری بائیکاٹ مہم شروع کی، جس کی منت کی تُم نے مروت سپیس آنے کیلئے ورنہ وہ سپیس میں جاتا نہی

نہ <a href="/enkidureborn/">Enkidu Reborn</a> نے کہا نہ کسی اور نے پارٹی کا ہی لیڈر علی امین کی طرح کا اس نے بات کی۔اپنی کوئی ٹویٹ دکھانا شیر شاہ پر جب مروت نے بکواس کی
جس پر estab کے ہونےکاالزام لگاتے ہو،اسی نےعسکری 
بائیکاٹ مہم شروع کی، جس کی منت کی تُم نے مروت سپیس آنے کیلئے ورنہ وہ سپیس میں جاتا نہی
باغی (@ptiart) 's Twitter Profile Photo

یونہیں ماضی کے جھروکوں میں جھانکا تو یاد آیا، ابھی چند مہینے پہلے ہی یہ کھوتا کھوتا کھوتا کر رہا تھا۔ فوج کے گنے کے شوقین کو فوج نے ہی کھوتے کو گنا دے کے عاق کر دیا ہے۔ ایک سے بڑھ کے ایک بیغیرت، ایک سے بڑھ کے ایک بیشرم۔

Aynaa عَيْنَاء (@aynaa_s) 's Twitter Profile Photo

علیمہ آپا کے ایک بیٹے کو کل اور ایک بیٹے کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس خاندان نے اس ملک کی بہتری کیلئے جتنی قربانیاں دی ہیں اتنی کسی اور خاندان نے نہیں دیں۔ اللہ تعالیٰ شوکت خانم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے جس نے ایسے بہادر بچے پیدا کئے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں اس خاندان کا

اڈیالہ والی بلی (@mano_billi_pti) 's Twitter Profile Photo

اتنا جلدی دل نہیں ہارتے بیٹا ابھی تو تمہیں مزید ذلیل ہونا ہے۔ Sher Afzal Khan Marwat آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!!

اتنا جلدی دل نہیں ہارتے بیٹا ابھی تو تمہیں مزید ذلیل ہونا ہے۔ <a href="/sherafzalmarwat/">Sher Afzal Khan Marwat</a>
آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!!
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ نظام ڈرا ہوا ہے، اور ان حرکتوں سے ان کی بوکھلاہٹ نظر آ رہی ہے، ہم تو ہر وقت ذہن میں رکھتے ہیں کہ ہم کسی بھی وقت گرفتار ہو جائیں گے، ہمارے اوپر 80 مقدمات ہیں، ہم کھڑے رہیں گے، علیمہ خان

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

مرزا آفریدی کے فارم ہاؤس پر تمام ممبران اسمبلی پہنچ سکتے ہیں،لیکن اگر نہیں پہنچ سکتے تو عدالت،علیمہ خان کے گھر اور نا ہی اڈیالہ جیل کے باہر۔

باغی (@baaghiee) 's Twitter Profile Photo

ریاست کیا ہے؟ فوج، چند لوگ، کور کمانڈر ہاوس ریاست نہیں ہے، ریاست وہ ہے جس پہ فوج نے حملہ کیا، وزیر اعلی کو اغوا کیا وہ تھا ریاست پہ حملہ، سینٹرز کو اغوا کیا وہ تھا ریاست پہ حملہ جعلی فارم 47 کی حکومت بنائی فوج نے، یہ ہے ریاست پہ حملہ۔

Anees Khan Tareen (@aneesakt) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان صاحب کی رہائی نہیں ہو جاتی اس ویڈیو کو روز شئیر کیا جائے گا۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ، سقوطِ ڈھاکہ اور ہماری تاریخ کے تلخ حقائق حمود الرحمٰن کمیشن جولائی 1972 میں حکومتِ پاکستان نے قائم کیا، جس کی سربراہی چیف جسٹس حمود الرحمٰن نے کی۔ اس کمیشن کا مقصد پاک فوج کے

Jehanzeb Paracha (@jehanzebparacha) 's Twitter Profile Photo

Suhail Warraich سر عام ذلیل و خوار کیا، بے عزت کیا، ساکھ کی ماں بہن کی ڈی جی اور حافظ نے. چڑھائی کردی آپ نے تحریک انصاف پہ. کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ آپ جیسے درباریوں کی یہی اوقات ہوتی ہے بادشاہ کے دربار میں. اپنی عزت اپنے ہاتھ!

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

جس اصول کی بنیاد پر ہماری فوج سے لڑائی ہے اسی اصول کی بنیاد پر ہم گنڈاپور حکومت سے بھی لڑیں گے۔ سوال گنڈاپور کے حمایتیوں ( تنخواہ داروں سے نہیں ) سے بھی کریں گے۔

Anees Khan Tareen (@aneesakt) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب جس ہمت اور حوصلے سے اس فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں کوئی بھی اور انسان ہوتا تو ٹوٹ چکا ہوتا!

خان صاحب جس ہمت اور حوصلے سے اس فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں کوئی بھی اور انسان ہوتا تو ٹوٹ چکا ہوتا!