کپتان کی شیرنی (@proudik_pti) 's Twitter Profile
کپتان کی شیرنی

@proudik_pti

میرا 77K والا ٹویٹر کا پرانا اکاونٹ سسپنڈ ہو گیا ہے۔ بہت محنت کی تھی اس اکاونٹ پر اب تو شائد اتنے فالورز نہ مل سکیں۔ فالو کر دیں سب پلیز💔😭

ID: 1872146234036637696

calendar_today26-12-2024 05:04:00

254 Tweet

279 Followers

1,1K Following

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 📛 جہنوں نے ٹوئٹر صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لئے بنایا ہے وہ کمنٹ میں ik لکھیں۔ اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🩶 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🩶

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🩶

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🩶
Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

سب لوگوں سے ریکویسٹ ہے طارق جمیل کا بیان ایک بار سن کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں #سمبڑیال_کپتان_کا

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

یہ اسٹبلشمنٹ نہيں ہے۔ یہ چند کرپٹ جرنیلوں کا ٹولہ ہے جو اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کہتا ہے۔

یہ اسٹبلشمنٹ نہيں ہے۔ یہ چند کرپٹ جرنیلوں کا ٹولہ ہے جو اپنے آپ کو اسٹبلشمنٹ کہتا ہے۔
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ 17 سالہ بچی کس جرم کی پاداش میں قتل کی گئی؟ غیرت کے نام پر قتل کرنے والے بےغیرت قاتلوں کو اللّه غارت کرے۔ آمین۔

یہ 17 سالہ بچی کس جرم کی پاداش میں قتل کی گئی؟ غیرت کے نام پر قتل کرنے والے بےغیرت قاتلوں کو اللّه غارت کرے۔ آمین۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ظلم کی انتہا، پنجاب صادق آباد میں 25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے لیکن یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا 💔

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

ایسے ظالم جو طاقت کے نشے میں چور ، ان کو سخت سزا دی جائے جو ایک بہن کے جوڑے ہاتھ بھی نہیں دیکھ رہے ۔ یہ بندہ The Bionic Films کے نام سے چینل چلا رہا ۔ رپورٹ کرے اس چینل کو #NoMoreEliteAbuse

ایسے ظالم جو طاقت کے نشے میں چور ، ان کو سخت سزا دی جائے جو ایک بہن کے جوڑے ہاتھ بھی نہیں دیکھ رہے ۔ یہ بندہ The Bionic Films  کے نام سے چینل چلا رہا ۔ رپورٹ کرے اس چینل کو 
#NoMoreEliteAbuse
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سرکاری مہمان سلمان فاروقی جس نے کل کراچی میں بہن کے سامنے اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا آج اسے عدالت پیش کردیا گیا، بے شرم آدمی تمہیں شرم نہیں آتی، عام شہریوں پر تشدد کرتے ہو، وکیل

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے مذہب غیرت اور اقدار کو لاحق ایک سنگین ترین خطرہ بالآخر انجام کو پہنچا۔

شکر ہے مذہب غیرت اور اقدار کو لاحق ایک سنگین ترین خطرہ بالآخر انجام کو پہنچا۔
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ایک ناحق قتل پر خوش ہونے والوں کا دماغی معائنہ ہونا چاہیے اور یہ میں طنزاً نہیں کہہ رہی یہ لوگ نارمل نہیں ہوتے اور بعد میں سوسائٹی کا ناسُور بنتے ہیں ان کو ڈھونڈو اور علاج کرواؤ

ایک ناحق قتل پر خوش ہونے والوں کا دماغی معائنہ ہونا چاہیے اور یہ میں طنزاً نہیں کہہ رہی یہ لوگ نارمل نہیں ہوتے اور بعد میں سوسائٹی کا ناسُور بنتے ہیں 

ان کو ڈھونڈو اور علاج کرواؤ
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔ لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی نہیں۔

یہ وہی ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔ لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی نہیں۔