PsychoMona (@psmona2) 's Twitter Profile
PsychoMona

@psmona2

It’s better , you don’t know me 😎 Dm = Blocked

ID: 1808524802443067392

calendar_today03-07-2024 15:37:52

5,5K Tweet

956 Followers

928 Following

Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

In English we say I’m broken inside But in Urdu we say بہتے ہوئے اشکوں_ کی روانی ميں مرے ہيں کُچھ خواب ميرے عين جوانی ميں مرے ہيں قبروں ميں نہيں ___ ہم کو کتابوں ميں اُتارو ہم لوگ _ مُحبت کی کہانی _ ميں مرے ہيں 🖤🔥🖤🔥🖤 #جٹی

Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

اب کیا حالتِ ہجر میں اِک عُمر گُزاری جائے؟ دِل لگی تُم کرو ____ اور جان ہماری جائے ؟ ربط جُڑے دِل کا تو یُوں جُڑے تیرے دِل سے اِدھر میں ہوں بے چین اُدھر نیند تمہاری جائے سوچتی ہوں ____ کہ تیری نظر کیسے اُتاروں گی؟ کیوں نہ صدقے میں ،تُمہاری جان واری جائے؟ #جٹی 🖤🔥🖤🔥🖤

اب کیا حالتِ ہجر میں اِک عُمر گُزاری جائے؟
دِل لگی تُم کرو ____ اور جان ہماری جائے ؟

ربط جُڑے دِل کا تو یُوں جُڑے تیرے دِل سے
اِدھر میں ہوں بے چین اُدھر نیند تمہاری جائے

سوچتی ہوں ____ کہ تیری نظر کیسے اُتاروں گی؟
کیوں نہ صدقے میں ،تُمہاری جان واری جائے؟

#جٹی 

🖤🔥🖤🔥🖤
Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

In English they say There’s a person who’s the cure of my every single pain And he’ll not be mine But Urdu we say وہ ایک شخص جو میری رگِ جاں میں اُتر ا ہوا ہے وہ ایک شخص بھی میرا نہیں ہوگا ، دُکھ سمجھتے ہو ؟؟ 🖤🔥🖤🔥🖤 #جٹی

In English they say 
There’s a person who’s the cure of my every single pain 
And he’ll not be mine 
But Urdu we say

وہ ایک شخص جو میری رگِ جاں میں اُتر ا ہوا ہے 
وہ ایک شخص بھی میرا نہیں ہوگا ، دُکھ سمجھتے ہو ؟؟

🖤🔥🖤🔥🖤

#جٹی
Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

تُمہیں پتا ہے ؟؟؟ تُم اِس دُنیا کے خُوبصورت ترین انسان ہو کیونکہ تمہارے دِل میں وفا دھڑکتی ہے !!! اور میں دُنیا کی خُوش قسمت ترین انسان ہُوں کیونکہ اُس قیمتی دِل پر میری حُکمرانی ہے !!! 🖤✨🖤✨🖤 #جٹی

تُمہیں پتا ہے ؟؟؟

تُم اِس دُنیا کے خُوبصورت ترین انسان ہو 
کیونکہ تمہارے دِل میں وفا دھڑکتی ہے !!!

اور میں دُنیا کی خُوش قسمت ترین انسان ہُوں
کیونکہ اُس قیمتی دِل پر میری حُکمرانی ہے !!!

🖤✨🖤✨🖤

#جٹی
Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

چلو ہم مان لیتے ہیں تیرا جانا ضروری ہے تو کیا یہ بھی ضروری ہے کہ رشتے توڑ کے جاؤ ؟ چلو یہ فرض کر لیں کہ تُم چھوڑ جاؤ گے تو کیا یہ بھی ضروری ہے کہ تم ہمیں بھول بھی جاؤ ؟ تعلق توڑ دینے سے کسی کو چھوڑ دینے سے چاہت ڈر نہیں جاتی مُحبت مر نہیں جاتی 🖤✨🖤✨🖤 #جٹی

چلو ہم مان لیتے ہیں
تیرا جانا ضروری ہے
تو کیا یہ بھی ضروری ہے
کہ رشتے توڑ کے جاؤ ؟
چلو یہ فرض کر لیں
کہ تُم چھوڑ جاؤ گے
تو کیا یہ بھی ضروری ہے
کہ تم ہمیں بھول بھی جاؤ ؟
تعلق توڑ دینے سے
کسی کو چھوڑ دینے سے
چاہت ڈر نہیں جاتی
مُحبت مر نہیں جاتی 

🖤✨🖤✨🖤

#جٹی
Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

You were not ‘unlucky’ in love You were just blind to reality یہ جو تُم سادہ مزاجی سے مر مٹے ہو نا؟ ایک شخص پر وہ شخص تُمہارا تو کیا ، دُنیا میں کسی کا بھی نہیں ہے 🖤🔥🖤🔥🖤 #جٹی

You were not ‘unlucky’ in love 
You were just blind to reality 

یہ  جو تُم سادہ مزاجی سے مر مٹے ہو نا؟ ایک شخص پر
وہ شخص تُمہارا تو کیا ، دُنیا میں کسی کا بھی نہیں ہے

🖤🔥🖤🔥🖤

#جٹی
🦋عمران میرا جنون🦋 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر* *کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں یا ہم کنواروں کا وہم ہے😝😁

کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر* *کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں
یا ہم کنواروں کا وہم ہے😝😁
𝐀𝐥𝐢 𝐘𝐨𝐮𝐬𝐚𝐟𝐳𝐚i🇵🇰🇦🇪 (@alipk_90) 's Twitter Profile Photo

ولے جوڑ دے دہ یار سترگو کی جنت کڑو؟ ۔ ولی تریخ دے کڑو بیلتون او خوگ وصال؟ ۔ #مسافر Why did You Place Heaven in my beloved's Eyes? Why Have You made Separation Bitter and Union Sweet?

محمد رضوان شاہین۔۔۔ (@muhammadri2675) 's Twitter Profile Photo

کیسے تکلفات_؟؟ کہاں کا بناؤ سنگھار_؟؟ وہ فقط جھمکے پہن کر ڈنکے کی چوٹ پر دل مائل کرنا جانتی ہے_! #رضوان #اردو_زبان

زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂

🦋عمران میرا جنون🦋 (@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی زندگی میں ﷲ سے اُس کی رضا کے ساتھ ساتھ سُکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں۔ ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کوطلب کرتے ہیں، لیکن سُکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں۔ جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سُکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں🦋

اسلام علیکم 
صبح بخیر زندگی 

زندگی میں ﷲ سے اُس کی رضا کے ساتھ ساتھ سُکون والی زندگی کی دعا بھی مانگا کریں۔ ہم اپنی دعاؤں میں بہت ساری چیزوں کوطلب کرتے ہیں، لیکن سُکون کو مانگنا بھول جاتے ہیں۔ جب زندگی میں ہر چیز ہو اور سُکون نہ ہو تو زندگی کی تمام اشیاء بے وقت ہو جاتی ہیں🦋
Shani (@zeeshan8281) 's Twitter Profile Photo

مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں پھر یہ کہہ کر رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو۔🖤🌸

مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کر رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو۔🖤🌸
𝑾ħ𝐞𝙧𝐞_ị𝙨_Ⲙ𝒚_💍 (@ur_my_only_love) 's Twitter Profile Photo

جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک بہت تیرے گال کے پہلو میں بہک رہا ہے یہ جُھمکا جُھومتا نہیں کائنات جُھومتی ہے وہ اِختیار رکھتِی ہے طُول و عَرض پر #اردو_شاعری #اردو_زبان

جھمکے کا مقدر ہے قابل رشک بہت
تیرے گال کے پہلو میں بہک رہا ہے

یہ جُھمکا جُھومتا نہیں کائنات جُھومتی ہے 
 وہ  اِختیار رکھتِی ہے  طُول و عَرض پر
#اردو_شاعری 
#اردو_زبان
محمد رضوان شاہین۔۔۔ (@muhammadri2675) 's Twitter Profile Photo

اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی رہیں گے عاشق لوگ! تم سے تو اتنا ہو سکتا ہے پوچھو حال بیچاروں کا !! #رضوان #اردو_زبان

اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی رہیں گے

 عاشق لوگ!

تم سے تو اتنا ہو سکتا ہے پوچھو حال بیچاروں کا !!
#رضوان
#اردو_زبان
🇫 🇦 🇭 🇦 🇩 🇰 🇭 🇦 🇳🤎 (@f_k261) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس __ دلاسے کے لیے میں اپنی ہی باہوں میں ، سر رکھ کے رو پڑا ___!

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس __ دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی باہوں میں ، سر رکھ کے رو پڑا ___!