Punjab Police (Updates) (@punjabpolicecpo) 's Twitter Profile
Punjab Police (Updates)

@punjabpolicecpo

For all intent and purposes this is the official voice representing the Punjab Police and the views of the official spokesperson for the Punjab Police.

ID: 1201759919843762176

linkhttp://www.punjabpolice.gov.pk calendar_today03-12-2019 07:10:52

7,7K Tweet

126,126K Followers

91 Following

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس وزیر اعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ اور وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ واپڈا کے ساتھ مل کر صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، بجلی چوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں مقدمات درج کئے

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

"پہلے میں گھر سے ڈیوٹی پر جانے کیلئے لوکل ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتی تھی جس میں مجھے گھنٹوں لگ جاتے تھے۔ موٹر سائیکل سیکھنے کے بعد اب میں با آسانی اور بروقت اپنے ڈیوٹی پوائنٹ پر پہنچ جاتی ہوں" پولیس خدمت مرکز لبرٹی لاہور میں اپنے فرائض سر انجام دینے والی لیڈی کانسٹیبل مریم کا ایس

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

شہداء کے بچے۔۔۔ہمارے بچے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا میانوالی عیسیٰ خیل کنڈل پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان کے بچوں کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار #PunjabPolice #Mianwali #MianwaliPolice #MianwaliIncident

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

"سماجی تبدیلی لانے کیلئے ہمیں اپنے بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ انکی کردار سازی کرنا ہوگی اور مجموعی طور پر اپنی سوچ بدلنا ہوگی"۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس تحفظ مراکز کس طرح خواجہ سراؤں کو تحفظ دے رہے ہیں اور انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنا رہے ہیں، جانیئے راولپنڈی تحفظ

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 02 کروڑ تاوان کے عوض ایک ڈاکٹر کو اغوا کرنیوالے والے خطرناک ملزمان کو اپنی بہترین تفتیشی مہارت، پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کس طرح گرفتار کیا، جانیئے ایس ایچ او ابتسام الحق کی اس ویڈیو میں۔۔ #PunjabPolice #CrimeStory

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پولیس تحفظ مرکز خانیوال کا احسن اقدام، دونوں ہاتھوں سے معذور خاتون کو اسکی خواہش پر سلائی مشین دلا کر با عزت روزگار مہیا کر دیا۔ #PunjabPolice #TahafuzMarkaz #AtYourService #SuccessStories

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

"میرا نام سپر ہیرو ہے" سنئے معصوم بچے کی خوبصورت باتیں جس کا والد بے روزگاری کی وجہ سے بچوں کو تعلیم نہیں دلوا پا رہا تھا تو پولیس خدمت مرکز خانیوال نے بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھایا اور بچوں کو سکول داخل کروایا۔

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

ٹائر ٹیوب کو پنکچر لگانے والا بنے گا بڑا افسر پولیس تحفظ مرکز خانیوال کا معاشرے کے محروم طبقات کی خدمت کا سفر جاری، ٹائر ٹیوب کو پنکچر لگانے والے بچے کو تعلیم کے حصول کیلئے سکول میں داخل کروا دیا۔

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

"سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے" یوم اقبال پر تصور پاکستان پیش کرنے والے شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے افکار کی روشنی میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ملک و قوم کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کر رہے ہیں۔ #PunjabPolice #IqbalDay #9thNovember

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

کانسٹیبل شاہد جٹ کی اپنے بچوں کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات، آئی جی پنجاب نے شاہد جٹ کی خیریت دریافت کی، اور پولیس سپاہ کو درپیش مسائل بارے دریافت کیا۔۔۔ مزید کیا گفتگو ہوئی جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔ #PunjabPolice #ShahidJutt #AtYourService

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

کچھ روز قبل آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات میں ٹرانسجینڈر کمیونیٹی نے قصور اور اوکاڑہ کے نواہی علاقوں میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے قلبی کے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا جس پر آئی جی صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹرانسجینڈر کمیونیٹی کی داد رسی کی، جانئیے ویڈیو میں:

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر پنجاب میں موجود فنگر پرنٹ بیورو پنجاب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر جدید اور اپڈیٹڈ ڈیٹابیس سسٹم کیساتھ منسلک کر کے اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ سسٹم روزانہ کی بنیاد پر تفتیشی افسران کو بروقت معاونت فراہم کر کے خطرناک ملزمان کی گرفتاری میں اہم

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

کرائم سین بولتا ہے ! ایک اچھا پولیس آفیسر وہی ہے جو موقع واردات سے حقائق اکٹھے کر کے اصل ملزمان کو گرفتار کرے اور بے گناہ کو بے گناہ ثابت کرے۔ آئی جی پنجاب جانئے کس طرح چنیوٹ پولیس کے بہادر ایس ایچ او نے موقع واردات کی مدد سے قتل کے اصل ملزمان کو گرفتار کیا۔۔ #PunjabPolice

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے کانسٹیبلز کیلئے بڑی خوشخبری ! اگلے ڈیڑھ ماہ میں پنجاب پولیس کے 2640 کانسٹیبلز کو اگلے رینک پر پروموٹ کر دیا جائے گا، پاسبان منصوبے کی منظوری کے بعد مزید 600 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقیاں دی جائیں گی۔ آئی جی پنجاب کانسٹیبلز ہماری فورس کا بہت اہم حصہ

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

جدت اور خلوص کے ذریعے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لے کر آنا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ویژن ہے۔ اسی ویژن کے تحت محکمہ پولیس میں لائی گئی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے سنٹرل پولیس افس کا دورہ کیا، انہوں نے پولیس

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

عوام میں پولیس کی قربانیوں اور بہادری کو اجاگر کرنے کے لئے پنجاب پولیس کے تعاون سے الحمراہ ہال لاہور میں فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے SİPS تھانوں، کچے میں آپریشن اور دیگر فلاحی کاموں سے آگاہ کیا۔ تقریب میں

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پی ایس ایل سیزن 2024ء سیزن 09 کے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے مابین ملتان میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران سٹیڈیم میں آمد۔ شائقین کرکٹ نے آئی جی پنجاب کو اپنے درمیان پا کر والہانہ محبت کا اظہار کیا، ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور

CPO Gujranwala (@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر پولیس افسران کی زیرنگرانی چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئر بیورو کے بچوں کو عید کے موقع پر فن دنیا میں سیر و تفریح کروائی اور نجی ہوٹل میں لنچ کروایا گیا۔ بچوں نے سی پی او گوجرانوالہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

Lahore Traffic Police (@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکتر عثمان انور سی سی پی او لاھور بلال صدیق کمیانہ اور سی ٹی او لاھور ڈاکٹر اطہر وحید نماز عید کے بعد پولیس کے جوانوں سے عید ملے، آئی جی پنجاب نے پولیس کے جوانوں کو گلے لگایا اور مٹھائی تقسیم کی،

Punjab Police (Updates) (@punjabpolicecpo) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر ون ویلنگ آپ کی عید کی خوشیوں کو سوگ میں بدل سکتی ہے۔ اس سے گریز کریں۔ #PunjabPolice #Awareness #StopOneWheeling #Eid2025

السلام علیکم! صبح بخیر 
ون ویلنگ آپ کی عید کی خوشیوں کو سوگ میں بدل سکتی ہے۔ اس سے گریز کریں۔
#PunjabPolice #Awareness #StopOneWheeling  #Eid2025