ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile
ق س

@qaaaaf786

ہم نے پسند نام محمد 💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو کر لیا۔۔۔
لائے کوئی مثال میرے انتخاب کی.

ID: 1469292352950792193

calendar_today10-12-2021 13:06:40

26,26K Tweet

12,12K Followers

368 Following

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

روح چاہے کچھ بھی ہو اداس ہی رہے گی کیونکہ یہ دنیا اس کا گھر نہیں۔ جلال الدین رومی رح

روح چاہے کچھ بھی ہو اداس ہی رہے گی 
کیونکہ یہ دنیا اس کا گھر نہیں۔
جلال الدین رومی رح
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

بیاض دل پہ غزل کی صورت رقم کئیے ہیں ترے کرم بھی تری ستم بھی حساب سارے

بیاض دل پہ غزل کی صورت رقم کئیے ہیں 
ترے کرم بھی تری ستم بھی حساب سارے
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار آپ کو تسکین اور راحت پہنچانے والی آوازیں آپ کے لئیے زہر بن جاتیں۔۔۔۔

کبھی کبھار آپ کو تسکین اور راحت پہنچانے والی آوازیں آپ کے لئیے زہر بن جاتیں۔۔۔۔
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

مسلسل اٹھارہ گھنٹے کی بارش کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میں سیلابی صورتحال ۔۔۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے آمین

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

میرے نزدیک یہی توشۂِ عقبیٰ ہے نصیر ؒ الفتِ اصحابِ نبیؐ، حُبِ اولادِ بتول ؓ پیر نصیرالدین نصیر رح

میرے نزدیک یہی توشۂِ عقبیٰ ہے نصیر ؒ 
الفتِ اصحابِ نبیؐ،  حُبِ اولادِ بتول ؓ

پیر نصیرالدین نصیر رح
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

وہ غور سے سنتا نہیں آوازہ ہمارا اور چہرے سے ہوتا نہیں اندازہ ہمارا آ جائے گا اِک روز اُسے دستک کا قرینہ اور گرد سے بھر جائے گا دروازہ ہمارا اس آس پہ بازارِ تمنا میں کھڑے ہیں اک زخم ابھی تک ہے تر و تازہ ہے ہمارا اُس جسم کو بس آگ سمجھتے رہے لیکن اک روز غلط ہو گیا اندازہ ہمارا

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چائے عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنائی چائے وصل کی پی نہ سکے ایک پیالی چائے ہم نے مشروب سبھی مضر صحت ترک کئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی چائے میرے دالان کا منظر کبھی آ کر دیکھو درد میں ڈوبی ہوئی شام، سوالی چائے

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

تُجھے زندگی کا شعور تھا، ترا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، ترا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے۔ مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟ مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے.. تُو امیدوار تھا جیت کا، ترا کیا بنا؟ مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے.. کوئی

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

بارشوں کو عادت ہے۔۔۔ وحشتیں بڑھانے کی اپنا غم چھپانے کو دیر تک برستی ہیں..!

بارشوں کو عادت ہے۔۔۔ وحشتیں بڑھانے کی

اپنا غم چھپانے کو  دیر تک برستی ہیں..!
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

سورہ البروج اِنَّ بَطْشَ رَبِّکَ لَشَدِیْدٌ۔ یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔“

سورہ البروج

 اِنَّ بَطْشَ رَبِّکَ لَشَدِیْدٌ۔ 
 
یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔“
ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

وہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا گلی گلی یہ حادثے گھڑی گھڑی کے وسوسے کسی کو اگلی سانس کا یقیں رہا ؟ نہیں رہا نظر سے لوگ گر گئے ، ذرا عروج کیا ملا جہاں پہ جس کا ظرف تھا وہیں رہا ؟ نہیں رہا سنا ہے اہلِ حَکم میں سبھی تھے

ق س (@qaaaaf786) 's Twitter Profile Photo

هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے۔ ( سورة الرحمن ٦٠ )

هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ 

نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے۔

( سورة الرحمن ٦٠ )