Qadri Bhai (@qadribhai3) 's Twitter Profile
Qadri Bhai

@qadribhai3

فکر رضا زندہ باد مشن سلیم قادری زندہ باد

ID: 1239988302641598465

linkhttp://www.sunnitehreek.com calendar_today17-03-2020 18:53:53

24,24K Tweet

909 Followers

809 Following

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

5 جـــــــــمادی الآخر یــــــــوم عـــــــــــرس 💙💫 حضرۃ مولانا محمد جلال الدین رومی قدس سرۃ العزیز محمد ابن محمد ابن حسین حسینی خطیبی بکری بلخی #MaulanaRumi #MevlanaRumiHazratleri #JalaleddinRumi #Sufism #JalaluddinRoomi #PST #JoinPST #PakistanSunniTehreek

5 جـــــــــمادی الآخر 
یــــــــوم عـــــــــــرس 💙💫
حضرۃ مولانا محمد جلال الدین رومی قدس سرۃ العزیز
محمد ابن محمد ابن حسین حسینی خطیبی بکری بلخی 

#MaulanaRumi #MevlanaRumiHazratleri #JalaleddinRumi #Sufism
#JalaluddinRoomi #PST #JoinPST #PakistanSunniTehreek
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سنی تحریک صوبہ سندھ کے صدر محمد عمران سہروردی بھائی کی والدہ محترمہ کا قضاۓ الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اوردرجات بلند فرماۓ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ایصال ثواب کی عرض ہے #صوفی_ازم_لورز

پاکستان سنی تحریک صوبہ سندھ کے صدر محمد عمران سہروردی بھائی کی
 والدہ محترمہ کا قضاۓ الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے 
اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اوردرجات بلند فرماۓ
 اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ایصال ثواب کی عرض ہے

#صوفی_ازم_لورز
Shaikh Anwar Hussain Qadri (@shaikh_392) 's Twitter Profile Photo

فرمان آخری نبیﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23 دسمبر 2023 بروز ھفتہ 9 جمادی الثانی 1445 #صوفی_ازم_لورز

فرمان آخری نبیﷺ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
23 دسمبر 2023 بروز ھفتہ 9 جمادی الثانی 1445 

#صوفی_ازم_لورز
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علامہ قاری دوست محمد صاحب سے ملاقات۔ الیکشن و علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ #صوفی_ازم_لورز

لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علامہ قاری دوست محمد صاحب سے ملاقات۔
الیکشن و علاقائی مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

#صوفی_ازم_لورز
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علاقائی معززین سے ملاقات ۔ #Election2024 #NA239 #PS107 #MPA #ahmedbilalsaleemqadri #صوفی_ازم_لورز

لیاری الائنس PS-107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی علاقائی معززین سے ملاقات ۔

#Election2024
#NA239
#PS107 
#MPA
#ahmedbilalsaleemqadri
#صوفی_ازم_لورز
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

اہم ٹکرز ۔ پاکستان سنی تحریک موسی کالونی نارتھ ناظم آباد کے دفتر پر حملہ و فائرنگ۔ 3 کارکنان شدید زخمی . طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔ ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کیا جا رہا ہے #صوفی_ازم_لورز

اہم ٹکرز ۔

پاکستان سنی تحریک موسی کالونی نارتھ ناظم آباد کے دفتر پر حملہ و فائرنگ۔

3 کارکنان شدید زخمی .

طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔

ابتدائی ٹریٹمنٹ کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال ٹراما سینٹر شفٹ کیا جا رہا ہے

#صوفی_ازم_لورز
Qadri Bhai (@qadribhai3) 's Twitter Profile Photo

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اراکین میں ایک اور رکن کا اضافہ ۔ حاجی خالد عطاری UK والے نئے رکن شوریٰ ❣️۔ #صوفی_ازم_لورز

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے اراکین میں ایک اور رکن کا اضافہ ۔
 حاجی خالد عطاری UK والے نئے رکن شوریٰ ❣️۔

#صوفی_ازم_لورز
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

۲۲ جمادی الاخر یوم خلیفہ بلا فصل یار غار و مزار حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 🩵🩵🩵 #صوفی_ازم_لورز

۲۲ جمادی الاخر
یوم خلیفہ بلا فصل  یار غار و مزار
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
🩵🩵🩵

#صوفی_ازم_لورز
Qadri Bhai (@qadribhai3) 's Twitter Profile Photo

خلیفہ بلا فصل کانفرنس آج 7جنوری 2024 اتوار بعد نماز عشاء بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک منجانب:-پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے.

خلیفہ بلا فصل کانفرنس

 آج 7جنوری 2024 اتوار بعد نماز عشاء
 
 بمقام:-جامع مسجد نور قائد اعظم کالونی بلاک 4aگلشن اقبال کراچی

خصوصی شرکت:-اراکین رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک

منجانب:-پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ 

تمام احباب کو اس بابرکت محفل میں
شرکت کی پر خلوص دعوت دی جاتی ہے.
@PST_MediaCell (@st_mediacell) 's Twitter Profile Photo

لیاری الائنس PS 107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی چیل چوک میں بلوچ برادری کی معزز شخصیت تنویر بلوچ سے ملاقات 8 فروری کو انتخابی نشان " ہوائی جہاز " پر مہر لگا کر لیاری الائنس کے نمائندوں کو کامیاب کروائیں۔ #Aeroplane #Election2024 #NA239 #ps107 #MPA #ahmedbilalsaleemqadri

لیاری الائنس PS 107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی چیل چوک میں بلوچ برادری کی معزز شخصیت تنویر بلوچ سے ملاقات

8 فروری کو انتخابی نشان " ہوائی جہاز " پر مہر لگا کر لیاری الائنس کے نمائندوں کو کامیاب کروائیں۔ 
#Aeroplane
#Election2024 #NA239 #ps107 #MPA
#ahmedbilalsaleemqadri