Qais Imran (@qaisimran6) 's Twitter Profile
Qais Imran

@qaisimran6

اظہارِ مُحبت کروں یا پُوچھ لوں طبِیعت اُس کی

اے دِل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا

ID: 1277085529482428423

calendar_today28-06-2020 03:45:04

24,24K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

شاباش شاہینو 🦅 🦅 🦅 👏 🙌 ہیش ٹیگ پینل پر ا گیا ہے۔🙌 کم چک کے رکھو 👏 زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں اور ری پوسٹ کی لمٹ لگائیں۔ Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک

شاباش شاہینو 🦅 🦅 🦅 👏 🙌
ہیش ٹیگ پینل پر ا گیا ہے۔🙌
کم چک کے رکھو 👏
زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں اور ری پوسٹ کی لمٹ لگائیں۔
Shaheens of Kaptaan
#فیصلہ_کن_تحریک
Naz Bajwa ( 804🇧🇫) (@nazkk33) 's Twitter Profile Photo

میں آزادی کے لیے جیتا رہا، اسی لیے مجھے قید کیا گیا" — نیلسن منڈیلا خان کا جرم بھی یہی ہے — اس نے عوام کو جگا دیا! Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک Naz Bajwa ( 804🇧🇫)

میں آزادی کے لیے جیتا رہا، اسی لیے مجھے قید کیا گیا" — نیلسن منڈیلا
خان کا جرم بھی یہی ہے — اس نے عوام کو جگا دیا!
Shaheens of Kaptaan
#فیصلہ_کن_تحریک
Naz Bajwa ( 804🇧🇫)
Qais Imran (@qaisimran6) 's Twitter Profile Photo

End the charade of politically motivated trials. Imran Khan’s right to dignity and due process cannot be ignored. Release him unconditionally. #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan

End the charade of politically motivated trials. Imran Khan’s right to dignity and due process cannot be ignored. Release him unconditionally.
#فیصلہ_کن_تحریک
Shaheens of Kaptaan
Malik Shahryar awan (@sherimalik0001) 's Twitter Profile Photo

27-*عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک بڑی تحریک شروع کروں گا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہوگی* *علیمہ خان کی گفتگو Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک

27-*عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک بڑی تحریک شروع کروں گا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہوگی*

*علیمہ خان کی گفتگو

Shaheens of Kaptaan
#فیصلہ_کن_تحریک
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

اس وقت انصاف سے انکار کیا جا رہا ہے۔ ججز پر شدید دباؤ ہے۔ ہمارے وکلاء کو عدالت میں اپنے دلائل پیش کرنے کا موقع تک نہیں دیا جا رہا۔ تاریخیں مؤخر کی جا رہی ہیں۔ سماعتیں روکی جا رہی ہیں۔ یہ قانون کا تقاضا نہیں، بلکہ جبر ہے، علیمہ خان #فیصلہ_کن_تحریک

اس وقت انصاف سے انکار کیا جا رہا ہے۔ ججز پر شدید دباؤ ہے۔ ہمارے وکلاء کو عدالت میں اپنے دلائل پیش کرنے کا موقع تک نہیں دیا جا رہا۔ تاریخیں مؤخر کی جا رہی ہیں۔ سماعتیں روکی جا رہی ہیں۔ یہ قانون کا تقاضا نہیں، بلکہ جبر ہے، علیمہ خان
#فیصلہ_کن_تحریک
ISF Sindh Official 🇧🇫 (@kamrana17555180) 's Twitter Profile Photo

23. ہماری تحریک سچائی کی علامت ہے میرے خان کے شاہینوں ڈٹ کر مقابلہ کریں #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan

23. ہماری تحریک سچائی کی علامت ہے
میرے خان کے شاہینوں ڈٹ کر مقابلہ کریں
#فیصلہ_کن_تحریک
Shaheens of Kaptaan
Mazloom Khan (@mazloomonduty) 's Twitter Profile Photo

To deny people their rights is to challenge their very humanity." Today, the denial of Imran Khan's rights challenges ours too. Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک

To deny people their rights is to challenge their very humanity."
Today, the denial of Imran Khan's rights challenges ours too.
Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک
Ahsan Ali (@ahsanraja43) 's Twitter Profile Photo

Our voices will free Imran Khan! ‘The voice of the people is louder than any chain.’ Join the movement! #FreeImranKhan #PeopleUnited" #فیصلہ_کن_تحریک @teamS0k

Our voices will free Imran Khan!  ‘The voice of the people is louder than any chain.’ Join the movement! #FreeImranKhan #PeopleUnited"
#فیصلہ_کن_تحریک
@teamS0k
Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

His jail can't dim the fire we feel, His truth is sharp, his soul is steel. The nation chants from dusk to dawn, Till justice lives and chains are gone: We want Imran Khan! #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

His jail can't dim the fire we feel,
His truth is sharp, his soul is steel.
The nation chants from dusk to dawn,
Till justice lives and chains are gone:
We want Imran Khan!
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@b__g65) 's Twitter Profile Photo

مجھے کافی عرصہ سے ایسے لگ رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی تب ہوگی جب علیمہ خانم اور دوسری بہنیں اور مخلص کارکنوں کے ساتھ مل کر رہائی کی تحریک کا آغاز کریں گے۔ اور یہ بہنیں اس تحریک کو کامیاب کریں گی۔ #فیصلہ_کن_تحریک Shaheens of Kaptaan

Mazloom Khan (@mazloomonduty) 's Twitter Profile Photo

یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔ آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔” - پاکستان کے کپتان عمران خان Shaheens of Kaptaan #فیصلہ_کن_تحریک

یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔

آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد  ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔”

- پاکستان کے کپتان عمران خان
Shaheens of Kaptaan
#فیصلہ_کن_تحریک
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ سوشل میڈیا خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گا۔ اللہ سے دعا ہے کے تمام ٹائیگرز اور ٹائیگریسز محفوظ رہیں، عمران خان کے احکامات پر فوکس رکھیں اور جہاں تک رسائی ہے ان سب سے یہ گزارش کریں کہ ”شاعر کی اس جملے سے کیا مراد ہے“ والی محنت نہ کریں، شکریہ! #MinusKhanAbsolutelyNot

انشاءاللہ سوشل میڈیا خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گا۔ اللہ سے دعا ہے کے تمام ٹائیگرز اور ٹائیگریسز محفوظ رہیں، عمران خان کے احکامات پر فوکس رکھیں اور جہاں تک رسائی ہے ان سب سے یہ گزارش کریں کہ ”شاعر کی اس جملے سے کیا مراد ہے“ والی محنت نہ کریں، شکریہ! #MinusKhanAbsolutelyNot