حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی عینک جو اسٹیج پر بھول گئے،،
جیسے ہی ان کا خطاب مکمل ہوا شیخ عثمان فاروق ڈپٹی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نے اچانک اعلان کیا امیر جماعت کی عینک کون خریدے گا , عامر محمود چیمہ رکن جماعت سرگودھا نے ایک کروڑ دس لاکھ میں اپنے نام
قصور میں تحریکِ انصاف کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع قصور، عباد فاروق کی زیرِ قیادت ایک تاریخ ساز ریلی کا انعقاد ہوا، جس نے تمام سابقہ مظاہروں کو پسِ پشت ڈال دیا۔ سردار عثمان اکبر کی ولولہ انگیز قیادت نے اہلِ قصور کے دل جیت لیے۔
youtu.be/gHupK5Ds9wU?si…
امریکی صدر ٹرمپ نے رات گئے ٹویٹ کرکے بتایا کہ روس کے سمندری علاقے میں شدید زلزلے کے بعد سونامی آرہا ہے جس کی زد میں امریکی ریاستیں الاسکا اور ہوائی بھی آسکتی ہیں۔ ٹرمپ نے تمام شہریوں کو الرٹ اور مضبوط رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر ممکن اقدامات کرے گی جس سے شہریوں کا
اخری سوال جواب دئیے بغیر گزرنے والا پٹواری ہوگا🚨
عمران خان نے چھ بار کہا کہ تیمور جھگڑا کو پختون خواہ کابینہ میں شامل کیا جائے ابھی تک شامل کیوں نہیں کیا؟
جواب دینے والے کو 500 پاؤنڈ انعام دوں گا؟
" جو لوگ غلامی قبول کرتے ہیں وہ اصل میں لا إله إلا الله کی نفی کرتے ہیں ،
یہ سیاست نہیں ہے، آپ سب سیاست نہیں کرہے، یہ اپنے ملک اور بچوں کے مستقبل کے لیے حقیقی آزاد کا جہاد ہے جو آپ سب لڑھ رہے ہیں " عمران خان
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
پاکستان میں سیاست پر بیرونی طاقتیں حاوی ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ اقتدار پر ہمارا ہی قبضہ رہے گا, عوام عوام کے ووٹ کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے، سلمان اکرم راجہ
خان صاحب کی 5 اگست کی تحریک کی کال پر راولپنڈی میں موبلائزیشن اپنے عروج پر۔
راولپنڈی UC 3 میں یوسف خان،احمد فراز،مزمل خان اور انکی ٹیم کے زیر انتظام کارکنان سے میٹنگ۔
طیبہ راجہ ، ملک محمد عظیم، راجہ ناصر محفوظ، سید مطیع اللہ شاہ اور مقامی قائدین نے شرکت کی اور کارکنان سے 5