Qayenat (@qay_n12) 's Twitter Profile
Qayenat

@qay_n12

ID: 1790322389668241408

calendar_today14-05-2024 10:06:08

2,2K Tweet

237 Followers

237 Following

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا۔ (بخاری،۴۴۱۶)

⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️ (@qalarasulullah) 's Twitter Profile Photo

پیارے آقا ﷺ کی باتیں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ صحیح مسلم جلد ۱ ۲۹۰

🎉Rukhsana Rizvi🎉 (@313_jn) 's Twitter Profile Photo

لٰکِنِ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ لَہُمۡ غُرَفٌ مِّنۡ فَوۡقِہَا غُرَفٌ مَّبۡنِیَّۃٌ ۙ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۬ ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ ؕ لَا یُخۡلِفُ اللّٰہُ الۡمِیۡعَادَ😭🤲🕋💖