Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile
Qazi Azeem

@qaziazeemuddin9

Analyst, social media activist, and Islamic ideologue, defending Islamic values and Pakistan’s sovereignty while providing deep insights on politics and Ummah,

ID: 1904638232064868352

calendar_today25-03-2025 20:55:47

25 Tweet

32 Followers

27 Following

Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

اچھا اقدام ہے عوام کو آگاہی اگر ریاست خود دے اور ایسے غیرآئینی اقدامات کے اوپر اگر ریاست خود ایکشں لے تو میں سمجھتا ہوں اس سے بہتر کچھ بھی نہیں لیکن مرزے کانے کے ماننے والےافسران کوہڈیاں ڈال کر اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرتے ہیں ایسے نا ہنجار افسران کے بارے بھی کاروائ ہونی چاہیے

Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

غیر سیاسی ایک قیدی کا حافظ صاحب کے نام تازہ خط حافظ صاحب مجھے شیطان سمجھ کے ہی چھوڑ دو 🤣 #political

Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

سارے ظلم و ستم اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی فلسطی نیوں سے غداری کرنے والے کچھ اسطرح نظر آتے ہیں۔۔۔

سارے ظلم و ستم اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی فلسطی نیوں سے غداری کرنے والے کچھ اسطرح نظر آتے ہیں۔۔۔
Labbaik Media Cell (@lmcofficial92) 's Twitter Profile Photo

26 اپریل حافظ سعد حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔۔۔🚨🇵🇰 جہاں وہ میرپور بلجورہ ٹاؤن اور کرکٹ سٹیڈیم کوٹلی آزاد کشمیر میں عظیم الشان اجتماعات میں عوام الناس سے خطاب فرمائیں گے !

26 اپریل حافظ سعد حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔۔۔🚨🇵🇰 

جہاں وہ میرپور بلجورہ ٹاؤن اور کرکٹ سٹیڈیم کوٹلی آزاد کشمیر میں عظیم الشان اجتماعات میں عوام الناس سے خطاب فرمائیں گے !
Labbaik Media Cell (@lmcofficial92) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی قسم! اگر انڈیا کی چیخیں نکلوانی ہیں تو سعد حسین رضوی کا سرکاری TV پر 5 منٹ بیان کروا دو !! بریسٹر عثمان خضر مانگٹ (سینیئر قانون دان) Barrister Usman khizar Mangat #IndiaPakistan #KashmirTerroristAttack

اللہ کی قسم! اگر انڈیا کی چیخیں نکلوانی ہیں تو سعد حسین رضوی کا سرکاری TV پر 5 منٹ بیان کروا دو !! 

بریسٹر عثمان خضر مانگٹ 
(سینیئر قانون دان)
<a href="/bukm_pp70/">Barrister Usman khizar Mangat</a> #IndiaPakistan #KashmirTerroristAttack
Digital World (@digital_world92) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی ہڑتال کی اپیل ! 🚨 تحریک لبیک پاکستان کا 1 مئی کو اسلام آباد امریکی سفارت خانے کی جانب "لبیک یا اقصیٰ مارچ" کا اعلان۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی ہڑتال کی اپیل ! 🚨

تحریک لبیک پاکستان کا 1 مئی کو اسلام آباد امریکی سفارت خانے کی جانب "لبیک یا اقصیٰ مارچ" کا اعلان۔
Digital World (@digital_world92) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی ظلم و بربریت جاری اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی بچی کے جسم کے دو ٹکڑے ہو گئے!

🔴 اسرائیلی ظلم و بربریت جاری

اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی بچی کے جسم کے دو ٹکڑے ہو گئے!
Labbaik Media Cell (@lmcofficial92) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر قوم اپنے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے !! 🇵🇰 ❞ جن کی بدولت آج پاکستان اپنی شان و شوکت کے ساتھ دشمنانے دین اور دشمنانے وطن کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہے ❝

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے پر قوم اپنے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان
 کو خراج تحسین پیش کرتی ہے !! 🇵🇰

 ❞ جن کی بدولت آج پاکستان اپنی شان و شوکت کے ساتھ دشمنانے دین اور دشمنانے وطن کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہے ❝
Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

مانسہرہ میں جنگ کے خطرے کی اطلاع دینے والا سائرن چوری ہوگیا🤣🤣 مزید مصدقہ اور تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں ، اور نوٹیفیکیشن آن رکھیں whatsapp.com/channel/0029Vb… #NationWantsRetaliation

مانسہرہ میں جنگ کے خطرے کی اطلاع دینے والا سائرن چوری ہوگیا🤣🤣
مزید مصدقہ اور تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں ، اور نوٹیفیکیشن آن رکھیں
whatsapp.com/channel/0029Vb…

#NationWantsRetaliation
Digital World (@digital_world92) 's Twitter Profile Photo

🔴 کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ !!

🔴 کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ !!