Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile
Quratulain Malik PAS

@quratulainpas

PAS, EX. DC Chakwal, Addl. Commissioner/ Dir (Admin) ICT | DC PRA | AC Gujar Khan | AC RWP City. MS Urban Policy & Leadership, CUNY, USA.

ID: 1505522145983492102

linkhttps://www.facebook.com/QuratulainPAS/ calendar_today20-03-2022 12:30:56

2,2K Tweet

19,19K Followers

63 Following

Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

پورے پنجاب کے رمضان سہولت بازار وزٹ کیے لیکن چکوال میں واقعی مثالی کام دیکھنے کو ملا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر کی چکوال میں قائم رمضان سہولت بازار وزٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو۔۔۔

Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

چکوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے گائنی وارڈ میں بیڈز کی تعداد صرف 9 ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اور دیگر شہروں کا رخ کرنا پڑتا تھا، الحمدللہ یہ تعداد اب بڑھا کر 40 کر دی گئی ہے، بیسٹ وے سیمنٹ اور پنجاب حکومت کا انتہائی شکریہ جن کے تعاون سے چکوال کے شہریوں کی

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد، ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کی جانب سے خصوصی شرکت، تقریب میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔۔۔ #23rdMarch #PakistanDay

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کی جانب سے چکوال کا دورہ، ڈی سی چکوال کے ہمراہ رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا جائزہ لیا، ڈی سی چکوال نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چکوال و تلہ گنگ میں مجموعی طور پر 67 ہزار افراد میں گھر کی دہلیز پر پے آرڈر 1/2

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کے ہمراہ رمضان بازار کا دورہ، معاون خصوصی کی جانب سے گاہکوں سے اشیاء کے معیار اور قیمتوں کے بارے میں دریافت کیا گیا، ڈی سی چکوال نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پرائس لسٹوں پر عمل درآمد یقینی 1/2

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی میں ضلع کے مختلف ترقیاتی کیسز کا جائزہ لیا گیا، ضلع کونسل کے 5، ایم سی چکوال کے 9، ایم سی کلرکہار کے 5، ایم سی چوآسیدن شاہ کے 2 جنرل پالیسی میٹرز کے 1 کیس کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں تمام قانونی پہلوؤں سے 1/2

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

ماہ صیام کے دوران بھی ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر شہریوں سے ملاقات کے بعد ہی دفتری امور کا آغاز، شکایات پر موقع پر ہی متعلقہ افسران کے خلاف ایکشن لیا گیا۔۔۔

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃالعین ملک نے چکوال کے 700 خصوصی بچوں میں عیدی تقسیم کر دی، اس سلسلے میں اسپیشل ایجوکیشن چکوال میں بچوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

چکوال کے خصوصی بچوں میں عیدی کی تقسیم کے حوالے سے خصوصی تقریب، سچ نیوز کی رہورٹ

DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

چکوال میں 21 سے 25 اپریل تک پولیو مہم جاری رہے گی، ڈی سی چکوال قرۃالعین ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپونس کمیٹی کے اجلاس میں مہم کے حوالے سے تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈی سی چکوال کی ہدایت پر تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی گراں فروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں، سبزیوں، پھلوں، چینی اور چکن کی زائد قیمت وصول کرنے پر بھاری جرمانہ عائد، ناقص صفائی کی شکایات پر بیکری پلانٹ سیل کر دیا گیا

ڈی سی چکوال کی ہدایت پر تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی گراں فروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں، سبزیوں، پھلوں، چینی اور چکن کی زائد قیمت وصول کرنے پر بھاری جرمانہ عائد، ناقص صفائی کی شکایات پر بیکری پلانٹ سیل کر دیا گیا
Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ چکوال کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت ڈیمز, جھیلوں وغیرہ میں نہانے، تیراکی یا بوٹنگ کرنے، موٹر سائیکلز کی ون ویلنگ، سائلنسر اتارنے، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، احکامات کا اطلاق 30 مارچ سے 2 اپریل تک رہے گا، خلاف ورزی کی

عیدالفطر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ چکوال کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت ڈیمز, جھیلوں وغیرہ میں نہانے، تیراکی یا بوٹنگ کرنے، موٹر سائیکلز کی ون ویلنگ، سائلنسر اتارنے، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، احکامات کا اطلاق 30 مارچ سے 2 اپریل تک رہے گا، خلاف ورزی کی
DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

عید کے تینوں ایام میں درج ذیل پابندیوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔۔۔

عید کے تینوں ایام میں درج ذیل پابندیوں کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔۔۔
Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

آپ چکوال سے اپنے آبائی علاقوں یا رشتہ داروں کے پاس عید کے لیے جانا چاہتے ہیں، بس اڈوں پر ٹرانسپورٹرز کو کرایہ صرف فرنٹ سکرین پر لگے کرایہ نامہ کے مطابق ہی ادا کریں، اگر کرایہ نامہ نہ لگا ہو یا عمل درآمد نہ ہو تو موقع پر موجود مجسٹریٹ کو یا 0543660250 پر ہمیں آگاہ کریں، شکریہ

آپ چکوال سے اپنے آبائی علاقوں یا رشتہ داروں کے پاس عید کے لیے جانا چاہتے ہیں، بس اڈوں پر ٹرانسپورٹرز کو کرایہ صرف فرنٹ سکرین پر لگے کرایہ نامہ کے مطابق ہی ادا کریں، اگر کرایہ نامہ نہ لگا ہو یا عمل درآمد نہ ہو تو موقع پر موجود مجسٹریٹ کو یا 0543660250 پر ہمیں آگاہ کریں، شکریہ
DC Chakwal (@dc_chakwal) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر سے قبل شہریوں کی جانب سے اپنے پیارے فوت شدگان کے لیے قبرستان کا رخ کرنے اور مساجد میں نماز عید کی ادائیگی کی مناسبت سے ڈی سی چکوال کے احکامات پر قبرستان اور مساجد کے باہر صفائی ستھرائی کا عمل مکمل۔۔۔

Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

عید کا روز ہسپتال میں موجود مریضوں اور ڈیوٹی پر موجود ہیلتھ کئیر ورکرز کے نام۔۔۔ #EidMubarak2025

Quratulain Malik PAS (@quratulainpas) 's Twitter Profile Photo

چکوال میں بطور ڈپٹی کمشنر تعیناتی کو آج 2 سال 2 ماہ اور 2 دن مکمل ہوئے، بسلسلہ کورس ضلع سے روانگی کا وقت ہوا چاہتا ہے، اس عرصے کے دوران ضلعی کی بہتری کے لیے تعلیم، صحت، ویمن ایمپاورمنٹ، یوتھ ایمپاورمنٹ، ترقیاتی کاموں سمیت کوشش کی کہ ہر شہری کی اپنے اور تمام ماتحت دفاتر میں پہنچ

Mehwish sultan   مہو ش سلطا ن (@sultan_mehwish) 's Twitter Profile Photo

Thank you Madam Quratulain Malik PAS for your remarkable service to Chakwal. You’ve raised the bar of delivery and public service, and implemented the CM’s Maryam Nawaz Sharif initiatives excellently. A true inspiration for the women of chakwal InshaAllah, we’ll see you as Commissioner RWP

Thank you Madam <a href="/QuratulainPAS/">Quratulain Malik PAS</a> for your remarkable service to Chakwal. You’ve raised the bar of delivery and public service, and implemented the CM’s <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> initiatives excellently. A true inspiration for the women of chakwal InshaAllah, we’ll see you as Commissioner RWP