پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile
پنجابی کڑی

@rh_pti

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں ____ وسوسوں کی طرح

پسندیدہ لوگ بھی ____ جاں کا وبال ہوتے ہیں...!!

ID: 1194493465272471552

calendar_today13-11-2019 05:54:05

71,71K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

بوٹا (@b0otaofficial) 's Twitter Profile Photo

گانڈو پنجابیو۔۔ تسی تے حسین دے نال کندھا ملا کے لڑنا کی تسی تے حسین دا ماتم وی نہی کر سکدے تواڈے تو شعیے اچھے نے کم سے کم دو دن سڑک تے ماتم تے کر لندے۔

بوٹا (@b0otaofficial) 's Twitter Profile Photo

دوست پوچھ رہے بوٹا جی اگے کی ہوئے گا۔ اگے وی ایہی ہوئے گا مطلب احتجاج لیکن ہون ڈفرنٹ لیول تے ہوئے گا۔ فوجی کروڑاں گولیاں چلا لندے لکھاں دا مجمع ڈرن والا نہی سی۔ ایہہ تمام پین یکی عمران خان دے ہیریاں نے کیتی ہے جنا نو پارٹی پھڑا کے اندر چلا گیا۔ عمران خان دی فیملی ٹھیک ہے۔

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

باکل ٹھیک کہہ رہے اپ کسی کام میں دل نہیں لگ رہا اللّہ پاک خیر کریں گئے ان شاءاللہ تعالیٰ اللّہ پاک آپ کو صحت وتندرستی والی زندگی دیں اور شفاء کاملہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سپہ سالار نے اسلام آباد کے اوپر لشکر کشی کو روکنے کےلئے پورا تعاون کیا اور مدد کی، اللہ کے فضل و کرم سے یہ سرکشی اور چڑھائی دم توڑ گئی، وزیراعظم شہباز شریف تم سب ہر لعنت

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

سپہ سالار سمیت اقتدار پر قابض تمام یزیدوں کیلئے بد دعائیں نکل رہی ہیں ، شکوہ پارٹی قیادت کی بزدلی پر بھی ہے اور دل ہمارے ساتھی کارکنان کی شہادت پر زخموں سے بھی چور ہے اور اس سب کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ظلم بھی بے چین کئے ہوئے ہے بحیثیت پاکستانی ایک عذاب اور کرب میں مبتلا ہوں

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

65 ھار گئے 71 ھار گئے سیاچن ھار گئے کارگل ھار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتے تھے حق کی خاطر لڑ کے مرجائیں گے وہ مر گئے ہیں #اسلام_آباد 😢😢😢💔💔💔

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

آج میری جس سے بھی بات ہوئی وہ رو رہے تھے میں بھی بہت روئی میں سوچ نہیں سکتی تھی کہ ہماری فوج یوں اسلام آباد میں اپنے لوگوں کیساتھ خون کی ہولی کھیلے گی اور پھر اُن کی لاشیں چھپاۓ گی 😭😭💔💔💔😢😢😢

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا اے اللّہ اب آپ سے ہی دعا ہے اپنا کرم فرما دیں 🤲🤲🤲 شبِ بخیر اللّہ حافظ

پنجابی کڑی (@rh_pti) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اُس کو خبر نہیں کے خوں بولتا بھی ہے