اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile
اک درویش

@r_m_malik

A Common man. Finality of Prophet hood.
Pakistan is My first Priority.

ID: 2379870158

calendar_today09-03-2014 05:08:07

146,146K Tweet

27,27K Followers

20,20K Following

Waris Ali (@waris___ali) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک ہندو ڈاکٹر ہے جو شروع سے ویکسین کے خلاف تھا۔۔ اب یہ اس کا علاج بتا رہا ہے۔۔ کوئی حرج نہیں اس کو کرنے میں بھی۔ جن لوگوں نے ویکسین لگوائی ہے وہ یہ کر سکتے ہیں۔

اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

السلام عليكم ورحمۃ اللہ انسان ایک وسیلہ، ایک اکائی ہے معاشرتی نظام کی، زنجیر کا ایک حصہ ہے جو تب ہی مضبوط ہوتی ہے جب وہ اپنی دونوں طرف کو طاقت دیتا ہے۔ معاشرہ تب ہی خوبصورت و صحت مند ہوتا ہے جب وہ باقی کی اکائیوں کو ساتھ لیکر چلتا ہے وہ بانٹ کر جس پر اس کی دسترس ہے۔ صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

انسان ایک وسیلہ،  ایک اکائی ہے معاشرتی نظام کی، زنجیر کا ایک حصہ ہے جو تب ہی مضبوط ہوتی ہے جب وہ اپنی دونوں طرف کو طاقت دیتا ہے۔ معاشرہ تب ہی خوبصورت و صحت مند ہوتا ہے جب وہ باقی کی اکائیوں کو ساتھ لیکر چلتا ہے وہ بانٹ کر جس پر اس کی دسترس ہے۔ 
صبح بخیر
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ ہلاکت ہے ان کے لئے جو انصاف کا پلڑا پکڑے اس سے تعصب کرتے ہیں۔ بدترین لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ہرگز نہیں یہی لوگ فساد فی الارض کا سبب ہیں ان کے لئے دردناک عذاب ہے پس گنتی کے چند دن تم بھی دیکھو اور اللہ بھی دیکھ رہا ہے۔ صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

ہلاکت ہے ان کے لئے جو انصاف کا پلڑا پکڑے اس سے تعصب کرتے ہیں۔ بدترین لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ہرگز نہیں یہی لوگ فساد فی الارض کا سبب ہیں ان کے لئے دردناک عذاب ہے پس گنتی کے چند دن تم بھی دیکھو اور اللہ بھی دیکھ رہا ہے۔ 

صبح بخیر
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ برے لوگوں کے لئے برے الفاظ، گالی دینے سے پرہیز کریں۔ اس کہ جگہ دعا دیا کریں کہ اللہ انہیں ہدایت دے۔ اگر ان کے نصیب میں ہدایت ہوئی تو آپ کی دعا کو وجہ ہدایت کا درجہ ملے گا ورنہ وہ پلٹ کر آپ کو ایمان سے سیراب کر جائے گی یہ نعمت عظیم ہے دنیا میں۔ صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

برے لوگوں کے لئے برے الفاظ، گالی دینے سے پرہیز کریں۔ اس کہ جگہ دعا دیا کریں کہ اللہ انہیں ہدایت دے۔ اگر ان کے نصیب میں ہدایت ہوئی تو آپ کی دعا کو وجہ ہدایت کا درجہ ملے گا ورنہ وہ پلٹ کر آپ کو ایمان سے سیراب کر جائے گی یہ نعمت عظیم ہے دنیا میں۔

صبح بخیر
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ روزانہ قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھیں کہ یہ ہمیں اپنی ذات کا علم دیتا ہے۔ یہ الہام کرتا ہے کہ میں اس وقت کتنے ایمان کے درجہ پر ہوں اور منزل تک کتنے درجے مجھے طے کرنے ہیں۔ یہ میری دنیاوی زندگی کے اسلوب دیتا ہے۔ یہ روح و نفس کی ایمان تھراپی کرتا ہے صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

روزانہ قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھیں کہ یہ ہمیں اپنی ذات کا علم دیتا ہے۔ یہ الہام کرتا ہے کہ میں اس وقت کتنے ایمان کے درجہ پر ہوں اور منزل تک کتنے درجے مجھے طے کرنے ہیں۔ یہ میری دنیاوی زندگی کے اسلوب دیتا ہے۔ یہ روح و نفس کی ایمان تھراپی کرتا ہے 

 صبح بخیر
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ نماز کے بعد سب سے زیادہ وعید پیسہ جوڑنے والوں کو دی گئی ہے۔ آج معاشرے کو دیکھ لیں اس کے بگاڑ کی یہی ایک وجہ ہے کوئ بھی غریب کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے اپنے بنک کو استعمال کرنے پر تیار نہیں۔ ایک روٹی کے لئے دس روپے دیکر خاتم طائی بنے پھرتے ہیں صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

نماز کے بعد سب سے زیادہ وعید پیسہ جوڑنے والوں کو دی گئی ہے۔ آج معاشرے کو دیکھ لیں اس کے بگاڑ کی یہی ایک وجہ ہے کوئ بھی غریب کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے اپنے بنک کو استعمال کرنے پر تیار نہیں۔ ایک روٹی کے لئے دس روپے دیکر خاتم طائی بنے پھرتے ہیں

صبح بخیر
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

سنو۔۔۔۔!!!!! ۔۔۔۔۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد ختم ہو سکتے ہیں۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آلو کے پٹھوں اور شادی شدہ جوڑوں کے نہیں۔ 😇🙃 #باباشرارتی

سنو۔۔۔۔!!!!!
۔۔۔۔۔
جوڑوں اور پٹھوں کے درد ختم ہو سکتے ہیں۔
۔۔
۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن
آلو کے پٹھوں
اور
شادی شدہ جوڑوں کے نہیں۔ 😇🙃

#باباشرارتی
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ ہر مسلمان کڑی آزمائش سے گزارا جاتا ہے۔ یہ اللہ کا کرم ہے کہ بندے کی خصلت جانتا ہے اور اسے اس حساب کی آزمائش دیتا ہے جس سے وہ سرخرو ہو سکے۔ جبکہ وہ بندہ دوسرے کی آزمائش سے بدل چاہتا ہے لیکن اللہ جانتا ہے وہ اس آزمائش میں سر خرو نا ہو پائے گا۔ صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ

 ہر مسلمان کڑی آزمائش سے گزارا جاتا ہے۔ یہ اللہ کا کرم ہے کہ بندے کی خصلت جانتا ہے اور اسے اس حساب کی آزمائش دیتا ہے جس سے وہ سرخرو ہو سکے۔ جبکہ وہ بندہ دوسرے کی آزمائش سے بدل چاہتا ہے لیکن اللہ جانتا ہے وہ اس آزمائش میں سر خرو نا ہو پائے گا۔ 

صبح بخیر
اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹

🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌹🌹
وطن پرست 🇵🇰 (@alirazach555) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif ڈئیر چیف منسٹر،،، ہم تو آپ کی ہر بات سنتے ہیں پارٹی کو بھی ڈیفینڈ اور سپورٹ، ، ، لیکن آپ کی طرف سے کوئی کیوں اگنور کیا جاتا ھے؟؟؟ کیا ہم ورکر ھونے کے ناطے سے آپ کو غلط چیزوں کے بارے مطلع نہیں کر سکتے ؟؟؟ جس میں عوام الناس کی جان و مال کے بارے درخواست گزار ھوتے ہیں۔۔۔!!!

اک درویش (@r_m_malik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فلاح پا گیا وہ جس نے تزکیہ نفس کیا اور اپنے رب کی تسبیح کی اور نماز قائم کی۔ یہی مومن ہیں جو یتیم کو گلے لگاتے اور مسکین کو کھانا کھلاتے ہیں۔ اور جو کچھ اللہ نے انہیں دے رکھا ہے دوسروں پر خرچ کرتے ہیں ہلاکت ہے مال جمع کرنے والوں پر صبح بخیر

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

فلاح پا گیا وہ جس نے تزکیہ نفس کیا اور اپنے رب کی تسبیح کی اور نماز قائم کی۔ یہی مومن ہیں جو یتیم کو گلے لگاتے اور مسکین کو کھانا کھلاتے ہیں۔ اور جو کچھ اللہ نے انہیں دے رکھا ہے دوسروں پر خرچ کرتے ہیں
ہلاکت ہے مال جمع کرنے والوں پر