Ms.Ridsii (@rabbitkibatain) 's Twitter Profile
Ms.Ridsii

@rabbitkibatain

Don't forget that you love IMRAN KHAN more than yourself😌🇵🇰
Journalism from University of Karachi👩🏻‍🎓
Banker | Foodie | insafians

ID: 1084422233748058112

calendar_today13-01-2019 12:09:42

1,1K Tweet

562 Followers

557 Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کا عظیم الشان انقلابی قافلہ اٹک میں داخل ہو چکا ہے فتح عمران خان کی فتح عوام کی

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

میانوالی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے قافلوں پر ایک مرتبہ پھر پولیس کا حملہ اور شدید شیلنگ۔۔۔ لیکن عوام اِس بار بھی اِنہے بھگا دے گی۔۔۔!!

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

میانوالی سے قافلے سی پیک پر بہت آگے نکل چکے ہیں۔ قافلے میں لوگوں کو پانی کی ضرورت ہے۔ پر قافلہ اب اسلام آباد سے غالباً 45 کلو میٹر فاصلے پر ہے۔

Ms.Ridsii (@rabbitkibatain) 's Twitter Profile Photo

ہماری لاشیں واپس جا سکتی ہیں مگر ہم عمران خان کے بغیر واپس نہیں جائیں گے انشاللہ ۔ عوام 🔥 #نومبر24_یوم_انقلاب

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بھائی کے ساتھ اس وقت صرف یہ تین سگی بہنیں ڈٹ کر کھڑی ہیں، باقی صرف باتیں ہیں 💔 #خان_سے_ملاقات_کرواؤ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔! جھوٹ نہیں بولنا سچ بتانا، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ تحریک انصاف کی لیڈرشپ ہے؟

Ms.Ridsii (@rabbitkibatain) 's Twitter Profile Photo

ناجانے کون سی خوشبو سے تو بنایا گیا ہے تیری مہک تیری تصویر سے بھی آتی ہے. #خان_سے_ملاقات_کرواؤ

ناجانے کون سی خوشبو سے تو بنایا گیا ہے 
تیری مہک تیری تصویر سے بھی آتی ہے.
#خان_سے_ملاقات_کرواؤ
Ms.Ridsii (@rabbitkibatain) 's Twitter Profile Photo

#instareels #instadaily #viral #trendingreels #trending #fypppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp instagram.com/reel/DJEDIKzoB…

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

سمجھ تو کچھ نہیں آیا لیکن جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ بھارتی چھترول پر چائینہ بھی کتنا خوش ہے

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

کیا ان ناخنوں کے ساتھ اس کی نماز قبول ہوتی ہے؟ کوئی اہل دین رہنمائی فرمائے

کیا ان ناخنوں کے ساتھ اس کی نماز قبول ہوتی ہے؟

کوئی اہل دین رہنمائی فرمائے
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

ایک پلان اللّٰہ بناتا ہے اور ایک پلان بندہ بناتا ہے، لیکن ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کا پلان ہوتا ہے۔

ایک پلان اللّٰہ بناتا ہے اور ایک پلان بندہ بناتا ہے، لیکن ہوتا وہی ہے جو اللّٰہ کا پلان ہوتا ہے۔
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

خان کا پیغام ایک تحریک بن چکا ہے، اسے روکا نہیں جا سکتا۔ #مائنس_عمران_مسترد #قوم_صرف_خان_کی_ہے