Rabia Khan (@rabiakhan_pti) 's Twitter Profile
Rabia Khan

@rabiakhan_pti

Bravery is standing with the truth and right.
#PTISMT #PTIFamily #ImranKhan

ID: 1690277564642742272

calendar_today12-08-2023 08:22:46

50,50K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

علینہ شگری نے رانا ثناء تن دیا 🔥 قاسم سلیمان کو غلط نظر سے دیکھنے کی بھی غلطی نہیں کرنا, قاسم سلیمان تمھارے مونچھیں دوبارہ اڑا دینگے۔ تمھاری اوقات نہیں, ورنہ برطانیہ تمھاری سانسیں بند کردیں گے ✊

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

آپ عبادت کریں، شوق سے کریں لیکن خُدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کرلیں، یہ بھی عظیم عبادت ہے !!

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمر سرفراز چیمہ کے دونوں بازوؤں ضائع ہونے کا خدشہ ہے، عمر سرفراز چیمہ نے جج کو کہا ہے یا ہمیں موت کی سزا سنا دیں یا ضمانت کے کیس پر فیصلہ کریں، لیکن بے ضمیر جج طاقتوروں کے خوف سے فیصلہ نہیں کر رہے۔ سب سے درخواست ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کے لیے آواز اٹھائیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے، اس سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥

یہ تصویر آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے، اس سے کافی لوگوں کو تکلیف پہنچے گی 🔥
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

چور منسٹر لاہور منسٹر کو بتاؤ کہ دیکھو پانی پانی ہے کشتیاں ہی چلوا دو

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

کیا ریاست کے پاس اس کا جواب ہے🚨 یہ جو زمین پر پڑا ہوا اور چیخ چیخ کر رو رہا ہے یہ آج باجوڑ میں شہید کئے گئے مفتی صاحب کا بیٹا ہے !! خدا کا واسطہ آگ کیساتھ کھیلنا بند کرے اس بیٹے کی سینے میں پیدا ہونے والی نفرت ریاست سے اسکے 10 پشتو سے بھی آگے جائے گی 🚨

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پوری قیادت نکلو گھر گھر عمران خان کا پیغام پہنچاؤ قوم کا لیڈر واپس لاؤ شاباش صنم شاباش راجہ شہباز بھٹی۔۔۔

Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

[ تین ٹکر کے صحافی ] جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔۔۔ | آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں | #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت

[ تین ٹکر کے صحافی ]

جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔۔۔

| آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں |

#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ (@ehteshampk_) 's Twitter Profile Photo

[ عوامی سروے ] ان دونوں میں سے حق بات کرنے والی اور بہادر صحافی کون ہے ؟؟ | اپنی رائے ضرور دیں | #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت

[ عوامی سروے ]

ان دونوں میں سے حق بات کرنے والی اور بہادر صحافی کون ہے ؟؟

| اپنی رائے ضرور دیں |

#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

نعیم نے میرا دل خوش کر دیا....🔥 قاسم اور سلیمان سے زیادہ بہتر ہے ٹیران آۓ وہ لیڈ کرے-- نجم ولی ٹاؤٹ قاسم اور سلمان پورے دنوں کے ہیں ،چارماہ کے نہیں ہیں -- نعیم پنجوتا

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 27 یوٹیوب چینل پر پابندیوں کا فیصلہ معطل کردیا گیا, ایمان مزاری نے کیس کو اڑا دیا۔

Maria Ata (@mariaaata) 's Twitter Profile Photo

عوام کو یہی بات خان نے سمجھا دی ہے👇 وہ بادشاہ جِسے قُربتِ عوام نہ ہو پتہ کرو وہ کسی اور کا غلام نہ ہو۔۔۔۔

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan پاکستان کو بچانے والا کوئی ایک لیڈر نہیں، بلکہ عوام کا اتحاد، اداروں کی مضبوطی اور کرپشن کا خاتمہ۔ مگر اگر کوئی، تو عمران خان – جو جیل میں بھی جدوجہد کر رہے ہیں۔ موجودہ حکومت اصلاحات کی بات کرتی ہے، لیکن فوجی قبضہ جاری۔ پٹواریوں، سچ کی آگ میں جلتے رہو! 🔥

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا آج کا لاہور ایونٹ بادی النظر میں ایک انڈر اسٹینڈنگ کے تحت تھا۔ نہ رکاوٹ ، نہ گرفتاری، اور ٹی وی کوریج بھی۔۔ کیا یہ ایک فکسڈ میچ تھا؟

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا ❤️‍🩹 اس کو تبدیل کر کے دیکھ لو ہو سکتا ہے یہی اصل دیوار ہو۔۔

مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا ❤️‍🩹 
اس کو تبدیل کر کے دیکھ لو ہو سکتا ہے یہی اصل دیوار ہو۔۔
Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 عالیہ حمزہ مصروف تھی اس لیے نہیں بلایا سلمان اکرم راجہ میں مصروف نہیں تھی مجھے کسی نے نہیں بلایا عالیہ حمزہ یہ عمران خان کو رہا کروائیں گے😡

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 2 سال سے ہمارا لیڈر اندر ہے اب ہماری بس ہو گئی ہے۔ ہمیں 90 دن نامنظور ہیں، ہمیں علیمہ خان نے 5 اگست کا ٹائم دیا ہے، احمد خان نیازی

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

اِس چھوٹی سی لڑکی نے, پورے 27 یوٹیوب چینلز پر پابندی کا فیصلہ اڑا کر رکھ دیا🔥 شیری مزاری کی لڑکی دلیر ہے🔥