Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile
Rahamzada Mohmand

@raha_m_zada

My Believe is
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰه
We Will Fight
ہم جنگ لڑیں گے✌️ Social Activist, Imran Khan Tiger fight for Right

ID: 1302490889961582592

calendar_today06-09-2020 06:17:29

8,8K Tweet

1,1K Followers

6,6K Following

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

ہم تب تک خاموش نہیں ہوں گے جب تک ہر خاتون رہا نہیں ہوتی! #رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو Wolves of Kaptan

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی ہونی چاہیے، خاص کر خواتین کی! #رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو Wolves of Kaptan

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

"میں نے ہمیشہ بہادروں کے ساتھ شکست کھانا پسند کیا ہے،بجائے بزدلوں کے ساتھ جیتنے کے۔" صلاح الدین ایوبی.#سمبڑیال_کپتان_کا

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سڑکوں پر امریکا اور اسرائیل کے خلاف ریلیاں اور جلسے کر کے اپنے سادہ کارکنوں کو لولی پاپ دیتا ہے اور رات میں امریکی یوم آزادی کے جشن مناتا ہے اسکو کہتے ہیں منافقت میں PHD … #رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو Wolves of Kaptan.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو

پاکستان کے سڑکوں پر امریکا  اور اسرائیل کے خلاف ریلیاں اور جلسے کر کے اپنے سادہ کارکنوں کو لولی پاپ دیتا ہے اور رات میں امریکی یوم آزادی کے جشن مناتا ہے اسکو کہتے ہیں منافقت میں PHD …
#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو
<a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a>.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو
Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

خواتین کو کوئی بھی خوف یا دباؤ کے بغیر اپنی زندگی گزارنے کا حق ہے۔ ان کا ہر فیصلہ، ہر راستہ ان کا اپنا ہے۔ یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر #رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو کے نعرے کو حقیقت بنائیں!

عمران خان کو قید میں ڈال کر اگر یہ سمجھا جا رہا ہے کہ سچ ختم ہو جائے گا، تو یہ بھول ہے۔ سچ دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔ #خان_کی_رہائی_کا_راستہ_مزاحمت #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو

عمران خان کو قید میں ڈال کر اگر یہ سمجھا جا رہا ہے کہ سچ ختم ہو جائے گا، تو یہ بھول ہے۔ سچ دبایا جا سکتا ہے، ختم نہیں کیا جا سکتا۔
#خان_کی_رہائی_کا_راستہ_مزاحمت
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو
Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین.#واحد_حل_مزاحمت

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

جہاں قدر نہیں وہاں جانا نہیں ہے۔ جو سنتا نہیں، اسے سنانا نہیں ہے۔ اتنی بات سمجھ میں آجائے تو آدھا وقت ضائع ہونے سے بچ سکتا ہے۔ #واحد_حل_مزاحمت

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

*کل جب میں اور ڈاکٹر یاسمین جیل ٹرائل کے لیے آرہے تھے، تو حسان سے راستے میں ملاقات ہوئی، اور حسان مسکراتا ہوا کہہ رہا تھا، 'یہ وقت بھی گزر جائے گا، اور انشاءاللہ ہم اپنی منزل حاصل کریں گے۔' صنم جاوید.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو

*کل جب میں اور ڈاکٹر یاسمین جیل ٹرائل کے لیے آرہے تھے، تو حسان سے راستے میں ملاقات ہوئی، اور حسان مسکراتا ہوا کہہ رہا تھا، 'یہ وقت بھی گزر جائے گا، اور انشاءاللہ ہم اپنی منزل حاصل کریں گے۔' 

صنم جاوید.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو
Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

تمام جمعیت علمائے اسلام والوں کو امریکی یوم آزادی مبارک ہو.😂.#واحد_حل_مزاحمت

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام اوورسیز پاکستانی کو عید الاضحی بہت بہت مبارک 🌹 💕"عید کا سب کے لیے خوشیاں لے کر آئے، دلوں میں محبت، گھروں میں برکت، اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔ 🌙✨ #عيد_الأضحى_المبارك Wolves of Kaptan

Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

1996 سے لے کر آج تک عمران خان اس کرپٹ نظام اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں کے سامنے، ایک چٹان کی طرح کھڑے ہیں ۔۔!! #مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو

1996 سے لے کر آج تک عمران خان اس کرپٹ نظام اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں کے سامنے، ایک چٹان کی طرح کھڑے ہیں ۔۔!!

#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار.#رہاکرو_خواتین_کو_رہاکرو
Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

تحریک کے ایسے وقت کہ جب ہمیں وطن دشمنوں سے لڑنا ہے، آپس میں ایک دوسرے پر تنقید مت کریں- خان کا حکم #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

تحریک کے ایسے وقت کہ جب ہمیں وطن دشمنوں سے لڑنا ہے، آپس میں ایک دوسرے پر تنقید مت کریں- خان کا حکم 
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ سب اتحاد و اتفاق سے رہیں، پارٹی کے اندر تفریق پیدا کرنے کی کوششیں نہ کریں #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ سب اتحاد و اتفاق سے رہیں، پارٹی کے اندر تفریق پیدا کرنے کی کوششیں نہ کریں
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
Rahamzada Mohmand (@raha_m_zada) 's Twitter Profile Photo

بے گناہ اپنی قوم کی خاطر جیل میں اپنی چوتھی عید منانے والے خان کی طرف سے آج کے دن عید الاضحی منانے والوں کو عید مبارک #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

بے گناہ اپنی قوم کی خاطر جیل میں اپنی چوتھی عید منانے والے خان کی طرف سے آج کے دن عید الاضحی منانے والوں کو عید مبارک 