RajaShazadن لیگ (@raja990099) 's Twitter Profile
RajaShazadن لیگ

@raja990099

اونچی آواز صرف آذان کی پسند ہے باقی خالس نفرت يا پيار

100%فالو بیک پکا

ID: 1151934749813948416

calendar_today18-07-2019 19:20:21

3,3K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Saqib Abbasi (@saqibvie) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکو پاکستان کے دوسرے فیلڈ مارشل کا نام پتہ ہے ؟ درست جواب دینے والوں کےلئے بذریعہ قراندازی تین تولہ سونے کا سیٹ 🏆 گولڈ سیٹ جیتنے کیلئے ریپوسٹ ضروری ہے ۔

RajaShazadن لیگ (@raja990099) 's Twitter Profile Photo

لانت ہے اس بزدلانہ کارروائی پر چاہے Bla نے کی یا انڈیا نے کی حافظ صاحب شام تک بدلا چاہیے

FAHIM.PML.N (@fahimfahim32639) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والے رور رہے خیبر پختونخواہ میں کرپشن کے ریکارڈ قائم ۔۔۔سنیں اور دیکھیں

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

Dear IMF, Govt of Pakistan is hiding behind your name to impose unjust electricity bills & taxes on the poor, while the elite enjoy untouched privileges & salary hikes. This is not reform — it’s exploitation. #StopElectricityExtortion

بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ دا واسطہ سانوں جیون دیو 🙏 اپنی تنخواہیں بڑھانے کی بجائے وہی ریلیف عوام کو دیں کوئی چیز سستی نہیں اسی وجہ سے عوام میں برداشت ختم ہو چکی ہے لوگ ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑ رہے ہیں اور اس سب کے ذمہ دار آپ اور اپکا یہ غلط مہنگائی والا نظام ہے

اللّٰہ دا واسطہ سانوں جیون دیو 🙏
اپنی تنخواہیں بڑھانے کی بجائے وہی ریلیف عوام کو دیں 
کوئی چیز سستی نہیں اسی وجہ سے عوام میں برداشت ختم ہو چکی ہے لوگ ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑ رہے ہیں
اور
اس سب کے ذمہ دار آپ اور اپکا یہ غلط مہنگائی والا نظام ہے
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بلا کی گرمی پڑتی 45ڈگری سے اوپر بھی ٹمپریچر جاتا ایسے میں عام بندہ بجلی استعمال کرتے اب ڈرنے لگا ہے لوگوں نے پڑھنے والے بچوں تک کے لئے پنکھے استعمال کرنے چھوڑ دیے کہ کہیں دو سو یونٹ نا ہو جائیں لوگ ان بلوں سے ذہنی مریض بن گے ہیں #StopElectricityExtortion

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بھتہ خوری کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی عوام کو وہ بھی غریب ترین کو ایک یونٹ پانچ ہزار میں کیوں دے رہے ہیں ؟ ان کو رلیف نہی دیتے ان کی کھال تو نا اتارو #StopElectricityExtortion

بھتہ خوری کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی عوام کو وہ بھی غریب ترین کو ایک یونٹ پانچ ہزار میں کیوں دے رہے ہیں ؟
ان کو رلیف نہی دیتے ان کی کھال تو نا اتارو 
 #StopElectricityExtortion
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ پچاس ہزار ٹویٹس ہو چکی ہیں ہم عوام سے بھتہ لے کر پی آر نہی کرنے دیں گے جو لوگ بل دیتے ہیں ان پر چوری والوں کا اور حکومتی عیاشیوں کا بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں ؟ ووٹ عوام دیتی تو اسے سزا کیوں دے رہے ہیں ؟ #StopElectricityExtortion

ماشاءاللہ پچاس ہزار ٹویٹس ہو چکی ہیں ہم عوام سے بھتہ لے کر پی آر نہی کرنے دیں گے 
جو لوگ بل دیتے ہیں ان پر چوری والوں کا اور حکومتی عیاشیوں کا بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
ووٹ عوام دیتی تو اسے سزا کیوں دے رہے ہیں ؟
 #StopElectricityExtortion
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ جو مائیں اور بوڑھی دادیاں فوج کے ساتھ مل کر انڈیا سے لڑیں باڈر پر جوانوں کے لئے کھانے لے کر گئیں اس عوام کو جنگ جیتنے پر مہنگے بلوں کا تحفہ مت دیں جنگ جیتنے پر سب کو اعزازات دے دیا عوام کو جنگ جیتنے کا تحفہ دیں سلیب ختم کریں StopElectricityExtortion

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اب تک 61ہزار ٹویٹ ہو چکے میں تمام مرد و خواتین جنہوں نے اس عوامی ٹرینڈ پر حصہ لیا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایک ٹویٹ لکھی یا لائک کیا ری پوسٹ کیا آپ سب کا 🙏ہاتھ باندھ کے شکریہ اپنے مسائل پر خود آواز اٹھانا شروع کریں سیاسی جماعتیں تو اپنے ایجنڈے سے نہی نکلتی ہیں ہم عوام اس حکومت

اب تک 61ہزار ٹویٹ ہو چکے میں تمام مرد و خواتین جنہوں نے اس عوامی ٹرینڈ پر حصہ لیا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ایک ٹویٹ لکھی یا لائک کیا ری پوسٹ کیا آپ سب کا 🙏ہاتھ باندھ کے شکریہ 
اپنے مسائل پر خود آواز اٹھانا شروع کریں سیاسی جماعتیں تو اپنے ایجنڈے سے نہی نکلتی ہیں ہم عوام اس حکومت
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے اس عوامی مسلہ پر حکومت کو جھجھواڑا ایک لاکھ ٹویٹ ہو چکی ہے آج شروعات ہے ہم انشاءاللہ جب تک حکومت بجلی بلوں والا ظلم بند نہی کرتی بار بار ٹرینڈ بناتے رہیں گے آپ نے ساتھ دینا ہے ہم روکیں گے نہی #StopElectricityExtortion

آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے اس عوامی مسلہ پر حکومت کو جھجھواڑا ایک لاکھ ٹویٹ ہو چکی ہے 
آج شروعات ہے ہم انشاءاللہ جب تک حکومت بجلی بلوں والا ظلم بند نہی کرتی بار بار ٹرینڈ بناتے رہیں گے 
آپ نے ساتھ دینا ہے ہم روکیں گے نہی 
 #StopElectricityExtortion
RajaShazadن لیگ (@raja990099) 's Twitter Profile Photo

کچھ بغیرت انسان وزیراعظم آور آرمی چیف کے خلاف ایسی گھٹیا زبان استعمال کر رہے ہیں شرم آنی چاہیے

مفتی مفتا Green Party of Pakistan (@muftimufta) 's Twitter Profile Photo

پورے ملک میں وزیر، ممبر پارلیمنٹ، جج، افسر، چور، کچی بستیوں والے ۔۔۔۔ سب فری اور چوری کی بجلی انجوائے کررہے ہیں ۔۔۔ صرف غریب اور لوئر مڈل کلاس ہی بھاری بل بھر رہی ہے

پورے ملک میں وزیر، ممبر پارلیمنٹ، جج، افسر، چور، کچی بستیوں والے ۔۔۔۔ سب فری اور چوری کی بجلی انجوائے کررہے ہیں ۔۔۔ صرف غریب اور لوئر مڈل کلاس ہی بھاری بل بھر رہی ہے
RajaShazadن لیگ (@raja990099) 's Twitter Profile Photo

بہت ہو گیا اسرائیل کو سبق سکھانے لازمی ہو گیا پاگل پن کی انتہا کردی نتن یاہو نے

Black tiger (@ehsan39897046) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے جس کو امت مسلمہ کا لیڈر کہتے ہیں اگر خان باہر ہوتا تو یہ کر دیتا اگر خان باہرہوتا تو حملہ کر دیتا خان انکھوں میں انکھیں ڈال کے بات کرتا ہے وہی چوتیا خان 84 ارب ڈالر کے عوض ملک کے ایٹمی اثاثے بیچنا چاہتا تھا اب پتہ چلا کہ یروشلم ٹائمز میں خان کے لیے ارٹیکل کیوں چھپتے تھے