Raja Mazhar (@rajamaz24286787) 's Twitter Profile
Raja Mazhar

@rajamaz24286787

ID: 1554525240545402889

calendar_today02-08-2022 17:51:26

65,65K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

یعقوب تو نہیں ہوں ؛ لیکن پھر بھی یارِ من بینائی جا رہی ہے ؛ تیری راہ دیکھتے دیکھتے😢

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور ابھی بھی کہہ رہا ہوں کہ عمران خان وہ پہلی سیاسی شخصیت ہیں جنہوں نے عافیہ صدیقی کا کیس اس وقت کے وزیر داخلہ فیصل صالح حیات کو بھیجا تھا اس سے پہلے کسی نے بھی عافیہ صدیقی کا نام نہیں سنا تھا" Hamid Mir حامد میر #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”جب جیل کا تالا ٹوٹے گا، خان ہمارا چُھوٹے گا!“ فضاؤں میں عمران خان کی رہائی اور آزادی کے نعروں کی گونج، عوام کی جانب سے قابض مافیا کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

“خان صاحب کا پیغام ! مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین

ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI (@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

طاقت استعمال کرنے سے اگر عزت ملتی تو آج فرعون دنیا کا عزت دار شخص ہوتا، ان کی حکومت کتنا سال رہے گی؟ 10 سال یا زیادہ سے زیادہ 100 سال اس کے بعد ان کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں ہوگا لیکن آپ ایک لیڈر کے طور پہ یاد رکھے جائیں گے عمران خان صاحب #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

سوچیں وہ منظر کہ جب عمران خان کی بیل ہو جائے اور عمران خان باہر آجائے اور عمران خان جلسہ کرے تو وہ وہ کیسا جلسہ ہو گا وہ پاکستانی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا!! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

PTI west punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

اگلے ہفتے دنیا بھر میں اوورسیز پاکستانی اپنے قریبی شہروں میں احتجاجی مقامات پر جمع ہو کر پاکستان میں جاری مارشل لأ کے نظام پر احتجاج ریکارڈ کروائیں گے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

اگلے ہفتے دنیا بھر میں اوورسیز پاکستانی اپنے قریبی شہروں میں احتجاجی مقامات پر جمع ہو کر پاکستان میں جاری مارشل لأ کے نظام پر احتجاج ریکارڈ کروائیں گے
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ADNAN RAJA 💝🌹 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@adnan_raja13735) 's Twitter Profile Photo

جب تک ہم بطور قوم ان چوروں ڈکیتوں قومی مجرموں اور انکو لانے والوں کے خلاف باہر نہیں نکلیں گے یہ ہماری چمڑی بھی بیچنے سے گریز نہیں کریں گے. نہ یہ عوامی مزاحمت کے بغیر عمران خان کو رہا کریں گے.عوام کے پاس سڑکوں کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ @teamipians

Rabia Aslam Khan (@rabia_khan2022) 's Twitter Profile Photo

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ 🚨🚨 بریکنگ نیوز “ہمیں گرفتار کرنا ہے تو کر لیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے” قاسم خان اور سلیمان خان....🔥🔥 دلیر باپ کے بہادر بیٹے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ 🚨🚨 بریکنگ نیوز

“ہمیں گرفتار کرنا ہے تو کر لیں ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے”
قاسم خان اور سلیمان خان....🔥🔥

دلیر باپ کے بہادر بیٹے <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
ⁱᴾⁱᵃⁿانجنیئر علی یوسف 🇵🇰IYI (@aliiyousuff) 's Twitter Profile Photo

1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 2019 میں جموں کشمیر ہار گئے ان سے بس کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال جیسے کاروبار کروا لو۔ اور الیکشنز تو کبھی ہارتے ہی نہیں ہیں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ ============== Common Sense Uncommon Success

PTI west punjab (@ptiwpofficial) 's Twitter Profile Photo

بنگالیوں نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے آج خدانخواستہ پاکستان میں جو اضطراب ہے وہ کسی بھی جانب بڑھ سکتا ہے، عمران خان وہ آخری لیڈر ہے جس نے اس عوام کو تھاما ہوا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

AamnaGhafoor (@aamna_opp68528) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے تا کہ بہار کے لیے جگہ بن سکے۔ 🍁🍂 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے تا کہ بہار کے لیے جگہ بن سکے۔
🍁🍂

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Nighat khan🇵🇰♥️ (@nigii_khan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میرے پاکستانیو❤️ دعا کرو کہ سلامت رہے ہمت اس کی ۔۔ یہ اِک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے 🔥 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #StopTorturingImranKhan

السلام علیکم میرے پاکستانیو❤️

دعا کرو کہ سلامت رہے ہمت اس کی ۔۔
یہ اِک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے 🔥

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ 
#StopTorturingImranKhan
。. گُوک بُورو .。ⁱᴾⁱᵃⁿ (@gokboru_804) 's Twitter Profile Photo

ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچےKeyboard Warrior ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا اور چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں،تو اکیلے لڑنے کی بجائی ٹیم Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 کاحصہ بنے،ٹیم میں شامل ہونے کیلۓ کمینٹ میںyesلکھیں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچےKeyboard Warrior
ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا اور چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں،تو اکیلے لڑنے کی بجائی ٹیم <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> کاحصہ بنے،ٹیم میں شامل ہونے کیلۓ کمینٹ میںyesلکھیں
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ