RUS-GK (@rajaumar75) 's Twitter Profile
RUS-GK

@rajaumar75

A Pakistani / True Patriot / international relations lover/ Pro-civil Supremacy /retweets are not endorsement.

ID: 1109338896

linkhttps://youtube.com/user/urmr7576 calendar_today21-01-2013 15:48:25

204,204K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی 12 بجے 30 جولائی کا آغاز ہوا تو پر اسرار خاموشی اچانک شور شرابے میں بدل گئی اور بچے کیک گفٹس اور کینڈلز سمیت کمرے میں داخل ہوئے نہ ہمارے زمانے میں یہ چیزیں تھیں اور نہ ہماری عمریں ان خرخشوں کی ہیں لیکن نئی نسل کے بچے کہاں باز آتے ہیں!❤️🎂

جیسے ہی 12 بجے 30 جولائی کا آغاز ہوا تو پر اسرار خاموشی اچانک شور شرابے میں بدل گئی اور بچے کیک گفٹس اور کینڈلز سمیت کمرے میں داخل ہوئے
نہ ہمارے زمانے میں یہ چیزیں تھیں اور نہ ہماری عمریں ان خرخشوں کی ہیں لیکن نئی نسل کے بچے کہاں باز آتے ہیں!❤️🎂
Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

قاسم سلیمان کو ابا کی نصیحت بیٹا stay home stay safe ، سوشل میڈیا انقلابی بچے اپنی دھن میں ،چینی ملے گی 250 سو روپے کلو، AI ہیومن ریسورس کو ہیومن ویسٹ بنانے والا ہے میرا ولاگ 👇لنک youtu.be/zzmU5ZUhebU?si…

شہرو ™ 🍂 (@shehrrajpoot) 's Twitter Profile Photo

اناللہ و انا الیہ راجعون💔 جب میں بیاہ کر آئی تو نیا گھر نیا خاندان نیا گاؤں تھا کیونکہ آؤٹ آف فیملی شادی ہوئی تھی تو زید کے ایک چچا مجھے کہتے کہ تمہارا میکہ دور ہے مگر میں نزدیک ہوں کوئی بھی مسلہ ہو چپ کر باپ سمجھ کر میرے گھر آ جانا انکی یہ بات حوصلہ تھی آج وہ بھی چلے گئے 😭

Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک میں جب بھی جسکی بھی حکومت ہوتی ہے عوام میڈیا پارلیمان ہر کوئی ایک ہی تجسّس میں رہتا ہے کہ یہ حکومت کب رخصت کی جا رہی ہے ۔ بے یقینی اتنی ہوتی ہے کہ پارلیمنٹ میں مشہور ایم این ایز صحافیوں سے پوچھ رہے ہوتے ہیں پس پردہ کیا چل رہا ہے ۔۔ صحافی ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے ہیں

Abdul Qayyum Siddiqui (@qayyumreports) 's Twitter Profile Photo

ٹانگہ آ گیا کچہریوں خالی تے سجنا نوں قید بول گئی ایک کونے سے سسکتا ہوا گانا

WahReh (@wahreh1) 's Twitter Profile Photo

سفید پوشوں میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ بند مٹھی اچھی ہوتی ہے۔ مطلب جب تک دنیا کو پتہ نا چلے کہ آپ کے پاس کیا ہے کیا نہیں، آپ کا بھرم اور دبدبہ برقرار رہتا ہے مودی کا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے غرور میں آکر مٹھی کھول دی تھی۔ اب دنیا میں مذاق بنا ہوا ہے

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان کو uninterrupted پندرہ سال حکومت کرنے دیا جاۓ اس ملک میں کوئی شخص اگر جمہوریت کا نام لے اسے فائرنگ سکواڈ، گولیاں مار کر ہلاک کر دینا چاہیۓ اور بلٹس کا خرچہ بھی مقتول کے گھر والوں سے لیا جائے: حسن نثار اب یہ لوگ بھی جمہوریت کے علمبردار بنے ہوئے ہین

Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب خان صاحب اور زرتاج گل وزیر سے بہت بات ہوتی ہے پارلیمنٹ میں ۔ عمر ایوب خان صاحب کے چیمبر میں جب بھی جاؤں تو احترام کھڑے ہوتے ہیں اور بولتے ہیں جی میری بہن پوچھئے کیا پوچھنا ہے؟ اسیطرح وہ پریس کانفرنس میں کرتے ہیں ۔ زرتاج گل وزیر اسمبلی ہال میں ہمیشہ اپنے لیڈر کے لئے

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں یہ پاکستان کی بزنس کلاس ٹرین ہے- شریف خاندان پاکستان کی سیاست میں نہ آتا تو ہم آج بھی تختوں (پھٹوں) والی پھٹیچر ٹرینوں میں سفر کرنے پر مجبور ہوتے- اس خاندان نے پاکستانی قوم کو کنوئیں کے مینڈک بننے سے بچایا ہے- #May9AttackersPunished

یقین کریں یہ پاکستان کی بزنس کلاس ٹرین ہے-
شریف خاندان پاکستان کی سیاست میں نہ آتا تو ہم آج بھی تختوں (پھٹوں) والی پھٹیچر ٹرینوں میں سفر کرنے پر مجبور ہوتے-
اس خاندان نے پاکستانی قوم کو کنوئیں کے مینڈک بننے سے بچایا ہے-
#May9AttackersPunished
Fayyaz (@fayyazcanada) 's Twitter Profile Photo

ایناں پین یکاں نوں بڑا شوق سی لنگڑے نال ملاقات کرن دا جج نے ایناں دا اے وی شوق پورا کر دتا۔ ہن پین یکو کرو صلاح مشورے

ایناں پین یکاں نوں بڑا شوق سی لنگڑے نال ملاقات کرن دا جج نے ایناں دا اے وی شوق پورا کر دتا۔ ہن پین یکو کرو صلاح مشورے
Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

دعا ہے کہ اللہ پاک جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل تمام بیماروں بالخصوص MahGul اور انکے والد Kausar Zarar Fouzia Qaisar Musrrat_11 nabila_j Scorpion 🦂 اور انکے شوہر Nabila Irshad اور انکی والدہ اپیا(Gemini)💐 Raja Umar Speaks M. Zubair  ⬇️

دعا ہے کہ اللہ پاک جمعتہ المبارک کی بابرکت ساعتوں کے طفیل تمام بیماروں بالخصوص
MahGul اور انکے والد
Kausar Zarar
Fouzia Qaisar
Musrrat_11
nabila_j
Scorpion 🦂 اور انکے شوہر
Nabila Irshad اور انکی والدہ
اپیا(Gemini)💐
Raja Umar Speaks
M. Zubair 