Rana (@rana15952) 's Twitter Profile
Rana

@rana15952

ہم نےآسان کیا ہے قرآن سمجھنے کے لیے پھر
ہے کوئی سمجھنے والا
( القرآن)

ID: 1890074332568616960

calendar_today13-02-2025 16:24:38

786 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

PTI JAPAN🇵🇸❤#804 (@ptijapannn) 's Twitter Profile Photo

ہماری جنگ صرف ایک شخص کی نہیں یہ پاکستان کے ہر مظلوم کی جنگ ہے جب تک انصاف نہیں ملتا، احتجاج جاری رہے گا #رہائی_دو_کپتان_کو | Imran Khan Force Imran Khan

ہماری جنگ صرف ایک شخص کی نہیں
یہ پاکستان کے ہر مظلوم کی جنگ ہے
جب تک انصاف نہیں ملتا، احتجاج جاری رہے گا
#رہائی_دو_کپتان_کو | <a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a>
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

اللہ نےموقع دیا تھا عزت کی بحالی کا لیکن نہیں ایک معمولی سیٹ اور وہ بھی صوبائی حلقہ، جیت ہار سے فارم 47 کی جعلی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑنا تھا البتہ الیکشن نتیجہ تسلیم کرنے سے عوام میں کچھ عزت بحال ہوجاتی سمجھانے والوں نے سمجھایا بھی لیکن انسان اپنے مقدر خود بناتا ہے ذلت یا عزت

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ باز نہیں آ رہے اپنے جرائم چوریوں ڈکیتیوں غداریوں پر یہ جملہ لکھ کر پردہ ڈالنے سے ۔

یہ لوگ باز نہیں آ رہے اپنے جرائم چوریوں ڈکیتیوں غداریوں پر یہ جملہ لکھ کر پردہ ڈالنے سے ۔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سمینہ پاشاہ نے کھل کر بتا دیا کون الیکشن چوری کرتا ہے۔ نظام ناکام ادارے ناکام موجودہ ریجیم مکمل ناکام۔

Rana (@rana15952) 's Twitter Profile Photo

ایک مختصر مگر گہری نصیحت: "ہمیشہ سچ بولیں، چاہے وہ کتنا ہی کڑوا کیوں نہ ہو، کیونکہ سچ وقتی طور پر تکلیف دیتا ہے، مگر جھوٹ ہمیشہ کے لیے رسوا کرتا ہے۔" زندگی میں دیانت، صبر، اور شکر گزاری وہ ستون ہیں جن پر کامیابی اور سکون کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھیں،

Rana (@rana15952) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 216 ترجمہ: ۔۔۔۔۔ عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ؏

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 216

ترجمہ:
۔۔۔۔۔ عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے  ؏
Rana (@rana15952) 's Twitter Profile Photo

Surah Al-Baqarah (2), Ayah 216 – English Translation: "...But perhaps you dislike a thing and it is good for you; and perhaps you love a thing and it is bad for you. And Allah knows, while you know not."

Surah Al-Baqarah (2), Ayah 216 – English Translation:

"...But perhaps you dislike a thing and it is good for you; and perhaps you love a thing and it is bad for you. And Allah knows, while you know not."
Rana (@rana15952) 's Twitter Profile Photo

اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں  گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا  جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے

اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں
 گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے
اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا
 جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے