جن دنوں پاکستان کی بھارت کیساتھ جنگ ہورہی تھی پی ٹی آئی کا چیف ٹرال شہباز گل بھی مصروف تھا پاکستان کی افواج کو بزدل ثابت کرنے میں۔اور بار بار یہ باور کروا رہا تھے کہ یہ صرف اپنی عوام پر ظلم کرسکتے ہیں۔ کہیں یہ ٹویٹ ڈیلیٹ نہ کردیں حفظ ماتقدم میں نے ان ٹویٹس کا سکرین ریکارڈ کرلیا۔
یوتھیوں کی آرمی کی اور پاکستان کی فتح ہضم نہیں ہورہی یہ میں کہنا چاہتا ہو یوتھیوں کی خواہش تھی کہ مودی پاکستان کو فتح کر کے نیازی کو جیل سے نکال کر وزیراعظم بنا دے گا سارے خواب چنکنا چور ہوگے
وہ لوگ جو ہمارے اکاونٹ کی ریچ کم کروا کے سوتے تھے، ان کو بھی، بیانئے کی جنگ کا مجاہد قرار دے کر نہ جانے کس کو راضی کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیائی مجاہدین کی ساری لسٹوں میں کہیں خاکسار کا نام نظر نہیں آیا۔😛😛😛
اگر کسی محب وطن پاکستانی کا دل چاہے تو میرے اکاؤنٹ کی سانسیں بحال کرنے کیلئے لائک آر ٹی کمنٹ کر دے ❤️🙏
بھارت کو سمجھ نہیں آ رہی کہ میرا اکاؤنٹ کس بم سے اڑائیں ۔ کبھی بین کرواتے ہیں کبھی ریچ ڈیڈ کرواتے ہیں مگر میری پاکستان سے محبت کو ان حملوں سے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا ۔ بھارتی
کون ہے فیصل واوڈا؟وہ ایک ذہنی مریض ہے ان کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ابھی وہ سینیٹر ہیں سیاسی پارٹی اس کی کوئی نہیں ہے ایسے ذہنی مریضوں کی حالت پر ترس کھاتے ہیں اور ان کیلئے اللہ پاک سے رحم کی دعا مانگتے ہیں ان کے سوالوں کا جواب نہیں دیتے
نجم سیٹھی کی چڑیا بوڑھی ہوگئی ہے اور
🔴 غزہ میں نقل مکانی کے دوران ایک بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ!
"میری ٹانگ سے خون بہہ رہا ہے، میں چل نہیں سکتی، ہمیں نہیں معلوم کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ 😭😭😭😭"
ڈیجیٹل میڈیا کے دہشت گردوں کے خلاف اس جنگ میں مسلم لیگ نون سے منسلک یا ہم خیال فورس فرنٹ لائن فورس بن کر لڑی ہے ، پیپلز پارٹی نے تو کبھی یہ جنگ کھل کر لڑی ہی نہیں یا جنھوں نے لڑی انفرادی سطح پر لڑی۔
تو پھر آخر کیوں نون کی ڈیجیٹل میڈیا کو انجانے میں اسٹیبلشمنٹ اپنے خلاف کرنے کی
یوتھیے اور انڈین پاکستان کو بھکاری کہتے رہتے ہیں جبکہ اصل حقیقت یہ کہ انڈیا کے قرضے پاکستان سے کئ سو گنا زیادہ ان کی تو عوام بھی ذاتی قرضوں میں جکڑی ہے ان بھائی نے شائننگ انڈیا کی اصلیت کھول دی
ہم سائنس کالج فیصل آباد کے قذافی ہال میں رہتے تھے ۔ ایف ایس سی پارٹ ون کے فزکس کا پیپرا ہوا تھا ۔ 28 مئ کی بریک تھی۔ سہ پہر کے وقت کامن روم سے نعروں کی آوازیں آئیں ۔ بھاگتے بھاگتے پہنچے تو میاں صاحب کا خطاب جاری تھا ۔ وہ 28 مئ 1998 کا دن اور پھر 10 مئ 2025 کا دن ۔۔۔۔۔ زندگی کا
جب پاکستان۔۔بھارت سے جنگ جیتا
اس کے بعد
کویت نے عرصہ دراز سے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگائی پابندی بھی فورا ختم کر دی
متحدہ عرب امارات نے۔۔پاکستانیوں کو 5 سالہ وزٹ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔
بھارت کی خارجہ پالیسی مکمل ناکام ہو چکی۔نیپال اور بھوٹان بھی ہمارے ساتھ نہیں۔
بھارتی
ناظرین یہ ہے غدار وطن اور #BLA بنانے والا سردار حربیار مری!
اس نے آزاد بلوچستان تحریک کی بنیاد رکھی اور خود بیرون ملک بھاگا ہوا ۔ حربیار اس ویڈیو میں تسلیم کر رہا کہ اسکو بھارت نے میسج دیا کہ اب سے یہ آزاد #Balochistan کا جھنڈا ہے اور اس نے #RAW سے یہ بھی نہیں پوچھا کہ جھنڈا کس
هذا الشخص المتواجد حاليا في السعودية يقوم بنشر الأكاذيب والدعاية حول النظام الملكي السعودي والعائلة المالكة. كما وجه اتهامات لا أساس لها من الصحة وكاذبة ضد النظام الملكي السعودي.
This person, who is currently in Saudi Arabia, has been spreading lies and propaganda about the Saudi
هذا الشخص المتواجد حاليا في السعودية يقوم بنشر الأكاذيب والدعاية حول النظام الملكي السعودي والعائلة المالكة. كما وجه اتهامات لا أساس لها من الصحة وكاذبة ضد النظام الملكي السعودي.
This person, who is currently in Saudi Arabia, has been spreading lies and propaganda about the Saudi