Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile
Nadeem Rajpoot

@ranag80

ویہلے اسی آں ٹینشن لوکاں نوں اے🤣🤣

ID: 1750175085422637056

calendar_today24-01-2024 15:14:16

9,9K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

Wajeeha Khan (@iam_wajeehank) 's Twitter Profile Photo

انسان کی زندگی تب تک بہت حسین ہے جب تک اس کی زندگی میں حسدنہیں ہوتا۔۔۔ حاسد انسان اپنے آپ کو ہی آ گ میں جلاتا رہتا ہے۔۔۔ اور جو رب کی رضا کے مطابق زندگی گزار رہا ہوتا ہے تو اللہ پاک اس کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔۔۔ #IK_W_

انسان کی زندگی تب تک بہت حسین ہے جب تک اس کی زندگی میں حسدنہیں ہوتا۔۔۔
حاسد انسان اپنے آپ کو ہی آ گ میں جلاتا رہتا ہے۔۔۔
اور جو رب کی رضا کے مطابق زندگی گزار رہا ہوتا ہے تو اللہ پاک اس کو اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔۔۔
#IK_W_
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

*میرے خیال میں اس سے بہتر طریقہ نہیں ہے سمجھانے کے لئے * *اس کے باوجود بھی اگر کوئی اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرتا ہے تو روزقیامت اللہ تعالیٰ کے سامنے خود جوابدہ ہوگا* #TDR_now #zelena

Wajeeha Khan (@iam_wajeehank) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں ۔۔۔ تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے۔۔۔🌹🌹🌹 اسی لیے دوسروں کے راستے میں رکاوٹوں کی بجائے آسانیاں پیدا کریں۔۔ اپنے راستے خود بخود آسان ہوتے جائیں گے۔۔ #IK_W_

جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں ۔۔۔
تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے۔۔۔🌹🌹🌹
اسی لیے دوسروں کے راستے میں رکاوٹوں کی بجائے آسانیاں پیدا کریں۔۔
اپنے راستے خود بخود آسان ہوتے جائیں گے۔۔
#IK_W_
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

آج میرا چائے کا وڈا والا کپ🍵 بھی ٹوٹ گیا.........🥺💔 ایک لیٹر چائے☕ آرام سے آجاتی تھی مرحوم میں اداس ہوں میں بہت😔 آپ لوگ اپنا اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیں پلیز😐😐 مجھے کچھ دیر کے لئے اکیلے رہنا ھے...💔 #TDR_now #COACHELLA2025

آج میرا چائے کا وڈا والا کپ🍵
بھی ٹوٹ گیا.........🥺💔
ایک لیٹر چائے☕
آرام سے آجاتی تھی مرحوم میں
اداس ہوں میں بہت😔
آپ  لوگ اپنا اپنا اکاؤنٹ 
 ڈیلیٹ کردیں پلیز😐😐

مجھے کچھ دیر کے لئے اکیلے رہنا ھے...💔
#TDR_now 
#COACHELLA2025
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

اے غ زہ کے لوگو ہمیں معاف کرنا ہمارے 57 اسلامی ممالک پر بغی رت حکمران مسلط ہو گے ہیں ایٹ م ب م ہونے کے باوجود تماشائی بنے ہوے ہیں ہم شرمندہ ہیں 😭🤲 #TDR_now #zelena

Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

*لوگوں سے زیادہ میل جول رکھنے سے دل پر بوجھ اور غم بڑھ جاتے ہیں، اور تمہارا عزم متزلزل ہو جاتا ہے، لہٰذا ان سے بس اتنا ہی تعلق رکھو جتنی ضرورت ہو۔* #TDR_now #สกายนานิ

*لوگوں سے زیادہ میل جول رکھنے سے دل پر بوجھ اور غم بڑھ جاتے ہیں، اور تمہارا عزم متزلزل ہو جاتا ہے، لہٰذا ان سے بس اتنا ہی تعلق رکھو جتنی ضرورت ہو۔*
#TDR_now 
#สกายนานิ
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

*دنیا میں سات کام بہت مشکل ہیں* *مرغ کو لپسٹک لگانا*🐔 *مچھر کی مالش کرنا* 🦟 *چوونٹی کو کس کرنا*🐜 *اونٹ کا گلا دبانا*🐪 *ہا تھی کو گود میں بٹھانا* 🐘 *چوو ہے کی آنکھوں میں سرما پہنانا 🐁اور* *آپ لوگوں سے Comentاور Like کی امید کرنا* 😏😁😁😂😂😝😝🤡✌️ #TDR_now #zelena

*دنیا میں سات کام بہت مشکل ہیں*
 *مرغ کو لپسٹک لگانا*🐔
 *مچھر کی مالش کرنا* 🦟
*چوونٹی کو کس کرنا*🐜
 *اونٹ کا گلا دبانا*🐪
 *ہا تھی کو گود میں بٹھانا* 🐘
*چوو ہے کی آنکھوں میں سرما پہنانا 🐁اور*
 
*آپ لوگوں سے Comentاور Like کی امید کرنا*

😏😁😁😂😂😝😝🤡✌️
#TDR_now 
#zelena
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

_*اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ہم 🖤*_ *_تھورا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم* #TDR_now #zelena

_*اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ہم 🖤*_
 *_تھورا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم*

#TDR_now 
#zelena
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے "لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى" ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔ [القرآن:سورۃ طٰہ:46 #TDR_now #zelena

کسی کی ہزار تسلیاں وہ کام نہیں کرتیں جو قرآن کریم کی ایک آیت کر دیتی ہے  "لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى"  ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔  [القرآن:سورۃ طٰہ:46
#TDR_now 
#zelena
Nadeem Rajpoot (@ranag80) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر حیرت انگیز ہے! پہلی نظر میں،ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں،تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب صرف ایک وہم ہے زندگی بھی اسی طرح ہے؛یہ بظاہر کچھ نظر آتی ہے لیکن زیرِ سطح بالکل مختلف ہے۔ #TDR_now #zelena

یہ تصویر حیرت انگیز ہے!
 پہلی نظر میں،ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں،تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب صرف ایک وہم ہے

 زندگی بھی اسی طرح ہے؛یہ بظاہر کچھ نظر آتی  ہے لیکن زیرِ سطح بالکل مختلف ہے۔
#TDR_now 
#zelena