Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile
Rana Sana Ullah Khan

@ranasanaullahpk

Former Interior Minister of Pakistan

ID: 2351423545

linkhttp://pmln.org calendar_today19-02-2014 09:29:51

864 Tweet

429,429K Followers

94 Following

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے پولیس اصلاحات کو ختم کر کے خیبرپختونخوا کو 2013 کے دور میں واپس دھکیل دیا، نئے پولیس ایکٹ کے تحت۔ نتیجہ؟ صوبے میں دہشتگردی میں خطرناک اضافہ۔ اپنی ناکامیوں کے باوجود، وفاقی حکومت پر الزام تراشی اور “تبدیلی” کے کھوکھلے دعوے جاری ہیں۔ dawn.com/news/1866731

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

اڑان پاکستان پروگرام وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک تاریخی اقدام ہے جو نہ صرف معیشت کو مضبوط کرے گا بلکہ ملک میں امن و استحکام کو بھی یقینی بنائے گا۔ یہ منصوبہ ظاہر کرتا ہے کہ ترقی صرف دعووں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے حاصل کی جاتی ہے، جو پی ٹی آئی کی ناکام پالیسیوں کے برعکس ہے۔

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

PM Shehbaz Sharif has brought immense pride to the nation by securing Pakistan’s seat at the UN Security Council. This achievement strengthens our role in addressing global security challenges. #PakistanInUNSC

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں نے اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کیا۔ دسمبر 2024 میں ترسیلات زر 3.1 بلین ڈالر تک پہنچنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کی تمام منفی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ #اُڑان_پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں نے اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کیا۔ دسمبر 2024 میں ترسیلات زر 3.1 بلین ڈالر تک پہنچنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کی تمام منفی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
#اُڑان_پاکستان
Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاونڈ میگا کرپشن سکینڈل نے عمران خان کی منافقت اور کرپشن کو ہمیشہ کے لیے عیاں کر دیا ہے۔ قومی خزانے کو نقصان پہنچا کر وہ عوام کو دھوکہ دیتے رہے۔ یہ سوال سب کے ذہن میں ہے کہ غبن کیوں کیا؟ #غبن_کیوں_کیا

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کی عوامی رقم ملک ریاض کو دینے کا جواز کیسے پیش کریں گے؟ وہ کیسے جواب دیں گے کہ ایک ٹرسٹ کو صرف اسلئے قائم کیا گیا تاکہ کرپشن کا کالا دھن سفید کیا جائے؟ انشاءاللہ جمعہ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ بے نقاب ہو جائے گا۔ #غبن_کیوں_کیا

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی خودساختہ ایمانداری 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن سکینڈل کے بوجھ تلے دفن ہو گئی۔ یہ فیصلہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کرپٹ سیاستدانوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے۔ انصاف کا یہ دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #عمرانہ_ڈاکو

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

حمزہ اظہر سلام نے اپنی مضبوط اور دلائل پر مبنی پریس کانفرنس سے احمد نورانی اور پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کا پردہ چاک کر دیا۔ این سی اے کی رقم کا ریاست پاکستان کو منتقل ہونا سچائی ہے جو جھوٹے بیانیے کو ناکام بنا چکی ہے۔

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد پرجو نو سال کی کم ترین سطح ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم نے دیوالیہ پن سے پاکستان میں معاشی استحکام لا کر دکھایاایسےمشکل اہداف کم ترین مدت میں حاصل کیے کہ یہ خلوص محنت اور مسلسل لگن کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کا انعام ہیں شاباش وزیر اعظم

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 4% مہنگائی، 28% IT برآمدات میں اضافہ، 87% اسٹاک مارکیٹ کی ڈالر میں گروتھ، اور مضبوط زرمبادلہ ذخائر کے ساتھ ایک نئی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ مگر PTI اس خوشحالی پر یوم سیاہ منانے جا رہی ہے۔ انتشار پسند سیاست کو قوم نے مسترد کر دیا! #یوم_تعمیر_و_ترقی

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

نیازی کی معیشت تباہ کرنے کی سازش خاک تحریک فساد کا پلان تھا کہ اوورسیز پاکستانی پیسے نہ بھیجیں، معیشت بیٹھ جائے اور ملک دیوالیہ ہو جائے مگر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ترسیلات زر3ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، 25%اضافہ اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کے فتنے کو مکمل طور پر رد کر دیا

نیازی کی معیشت تباہ کرنے کی سازش خاک
تحریک فساد کا پلان تھا کہ اوورسیز پاکستانی پیسے نہ بھیجیں، معیشت بیٹھ جائے اور ملک دیوالیہ ہو جائے
مگر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ترسیلات زر3ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، 25%اضافہ
اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کے فتنے کو مکمل طور پر رد کر دیا
Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی انتہا پسند سیاست ناکام! الجزیرہ کے مطابق، ان کی ترسیلات زر روکنے کی اپیل خود ان کے کارکنوں نے مسترد کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی معاشی اصلاحات سے اعتماد بحال ہوا، ترسیلات 25% بڑھ کر 34 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں!

🌿 وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف سید عاصم منیر نے گرین انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے! ✅ 70,000 ایکڑ بنجر زمین کو زرخیز بنایا گیا ✅ 250 گرین ایگری مالز کا قیام، آسان زرعی سہولیات ✅ 40000 سے زائد نوکریاں، دیہی معیشت میں بہتری

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

3 مارچ 2016 – بھارت کا دہشت گردی میں ملوث ہونا بے نقاب! کلبھوشن یادیو نے را کا ایجنٹ ہونے اور پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا۔ اگر عالمی برادری 9 سال پہلے بھارتی شدت پسندی کو روکتی، تو آج یورپ اور کینیڈا میں ٹارگٹ کلنگ نہ ہوتی!

وہ کون ہے جو اقتدار کے لیے غیر آئینی حربے اپناتا رہا،مخالفین کو جیلوں میں ڈلوایا، اور اقتدار جاتے ہی ریاستی اداروں پر حملہ آور ہوا؟ 2018 میں دھاندلی سے آیا،خود کو جمہوریت کا محافظ کہا، مگر 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل آیا تو عدلیہ و فوج پر الزام تراشی شروع کر دی-یہی نیازی کی منافقت ہے

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد جب قوم صدمے میں تھی، تحریک انصاف نے اپنی اصلیت دکھا دی۔ BLA کی مذمت کرنے کے بجائے فوج کے خلاف زہر اگلنا ناقابلِ برداشت ہے۔ دشمن کے حملے پر خاموشی اور فوج پر الزام تراشی — یہ ملک دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کل ایسا ریلیف پیکج لائیں گے جو پاکستان کے ڈیفالٹ کی سازش کو ناکام بنا دے گا۔ اسٹاک مارکیٹ کی بلندی، ترسیلات میں اضافہ، اور مہنگائی میں کمی—کل مایوسی کے پروپیگنڈے کا خاتمہ ہوگا! #Pakistan #EconomicRelief

Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

عوام کو توانائی کے شعبے کا تاریخی ریلیف پیکج مبارک ہو۔ 2018 تک معاشی ترقی اور عوامی ریلیف کے اعلانات عام تھے۔ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان پھر سے ترقی کے اُسی دور میں داخل ہو چکا ہے۔ گھریلو صارفین کو 7 روپے 41 پیسے اور کمرشل صارفین کو 7 روپے 59 پیسے کمی۔ #الحمدللہ_کر_دکھایا

عوام کو توانائی کے شعبے کا تاریخی ریلیف پیکج مبارک ہو۔ 2018 تک معاشی ترقی اور عوامی ریلیف کے اعلانات عام تھے۔  وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان پھر سے  ترقی کے اُسی دور میں داخل ہو چکا ہے۔ گھریلو صارفین کو 7 روپے 41 پیسے اور کمرشل صارفین کو 7 روپے 59 پیسے کمی۔ 

#الحمدللہ_کر_دکھایا
Rana Sana Ullah Khan (@ranasanaullahpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا حالیہ دورہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو ایک نئے عہد میں داخل کر رہا ہے۔ دونوں جانب کی قیادت نے تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک لے جانے، دفاع، صنعت، بینکنگ اور زراعت سمیت 25 شعبوں میں تعاون کے فروغ پر مضبوط عزم کا اظہار کیا ہے۔