CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile
CoNain Shäh

@ranainshah

میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے جانیں گے اکتا جائیں گے💔

ID: 1764233634234368000

linkhttps://youtube.com/@MaiRakhan4994?si=0rAS_g0da1QL0GNc calendar_today03-03-2024 10:18:01

2,2K Tweet

640 Followers

630 Following

CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اسطرح جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اسطرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

یہ سانحہ ہے کہ اب ہم تمہارے بارے میں گئے دنوں کی طرح خوش گماں نہیں رہتے

CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

تمہیں پتہ ہے اگر ساری دنیا تمہیں چھوڑ دیتی تو صرف میں تھی جو تمہارے ساتھ ہوتی مگر تمہیں تو میرے ساتھ کی ضرورت ہی نہیں تھی🌸🖤 CoNain Shãh 🌙

تمہیں پتہ ہے اگر ساری دنیا تمہیں چھوڑ دیتی تو صرف میں تھی جو تمہارے ساتھ ہوتی مگر تمہیں تو میرے ساتھ کی ضرورت ہی نہیں تھی🌸🖤

CoNain Shãh 🌙
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 💔🙂 #Conainshah

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 💔🙂
#Conainshah
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

میں پھر بھی راضی ہو جاتی اگر کرتا خدا ہمیں جُدا لیکن یہاں مسئلہ بزرگوں کی پگڑیوں کا تھا #ادفع_قبل_ارفع_ترندOちб88ち8бち9

میں پھر بھی راضی ہو جاتی اگر کرتا خدا ہمیں جُدا
لیکن یہاں مسئلہ بزرگوں کی پگڑیوں کا تھا
#ادفع_قبل_ارفع_ترندOちб88ち8бち9
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

امروز سے کسی نے پوچھا : تمہیں امرتا کی سب سے اچھی بات کون سی لگتی ہے؟ امروز نے جواب دیا: اس کی موجودگی💜>>

CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

*ہم نے اسے رستہ دکھایا، اب وہ یا تو شکر گزار ہو یا ناشکرا بن جائے..(القرآن)* 🌸💞

CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

گرمی گواہ اے ،چٹا رنگ تباہ اے 🥹 خیر سانوں کی ساڈا کیہڑا وڈی عید توں بعد ویاہ اے 🙄🤣 #CL_BEAUTRIUMxBEAUTILOX

CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

گھر میں کوئی بات ہو رہی ہو تو گھر والے کہتے ہیں تم بھی اپنا “openion” دیا کرو اب بڑّی ہو گئی ہو🙄 اور جب میں کچھ بولنے لگتی ہوں تو کہتے ہیں چُپ کر جاؤ ابھی تم چھوٹی” بچی” ہو بڑوں کی بات میں نہیں بولتے😭🤦🏻‍♀️ 🥲🥲

گھر میں کوئی بات ہو رہی ہو تو گھر والے کہتے ہیں 
تم بھی اپنا “openion” دیا کرو اب بڑّی ہو گئی ہو🙄
اور جب میں کچھ بولنے لگتی ہوں تو کہتے ہیں چُپ کر جاؤ ابھی تم چھوٹی” بچی” ہو بڑوں کی بات میں نہیں بولتے😭🤦🏻‍♀️

🥲🥲
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

پیڑ کے سائے میں بیٹھی تو خیال آیا ہے ایک مدت ہوئی باپ کو نہیں دیکھا میں نے😥

پیڑ کے سائے میں بیٹھی تو خیال آیا ہے
ایک مدت ہوئی باپ کو نہیں دیکھا میں نے😥
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

یکم ذوالحجہ سے 13 ذوالحجہ کی شام تک تکبیرات کثرت سے پڑھیں چلتے پھرتے تکبیرات شروع کریں #PakvsUSA

یکم ذوالحجہ سے 13 ذوالحجہ کی شام تک تکبیرات کثرت سے پڑھیں  چلتے پھرتے تکبیرات شروع کریں 
#PakvsUSA
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

کاش مجھے کوئی سمجھ سکے تاکہ میں اُس سے پوچھ سکوں کے آخر میں چاہتی کیا ہوں 🙁😂😥

کاش مجھے کوئی سمجھ سکے تاکہ میں اُس سے پوچھ سکوں کے آخر میں چاہتی کیا ہوں 🙁😂😥
CoNain Shäh (@ranainshah) 's Twitter Profile Photo

؛ ہم کِسی کے لِیے بھی ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے چاہے وہ آپ کا بیسٹ فرینڈ ہو یا پھر کوئی اور"🖤

؛ ہم کِسی کے لِیے بھی ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے چاہے وہ آپ کا بیسٹ فرینڈ ہو یا پھر کوئی اور"🖤