Rana Shabbir (@ranasha01) 's Twitter Profile
Rana Shabbir

@ranasha01

ID: 1456492347093667852

calendar_today05-11-2021 05:24:12

67,67K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

WAD (@chaudharywad) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر بڑی کاروائی بی ایل اے کے 47 اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے 🇵🇰 ویلڈن پاک فوج

Shuaib Rehman (@smrehmaan) 's Twitter Profile Photo

بھائی @Grok یہ بتاو پاکستان کے کس لیڈر کو اس تصویر سے ملایا جاتا ہے ؟ اسے ڈونکی راجہ بھی کہا جاتا ہے

بھائی @Grok یہ بتاو پاکستان کے کس لیڈر کو اس تصویر سے ملایا جاتا ہے ؟
اسے ڈونکی راجہ بھی کہا جاتا ہے
Gillani (@gillanii5) 's Twitter Profile Photo

مریم کا بیٹا مسیح تو صرف ایک پیغمبر ہی ہے، اس سے پہلے اور بھی پیغمبر گزر چکے ہیں، اور اس کی ماں سچی ہے، وہ دونوں کھانا کھاتے تھے، دیکھ ہم انہیں کیسی دلیلیں بتلاتے ہیں پھر دیکھو وہ کہاں الٹے جاتے ہیں (سورۃ المائدۃ)

اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) #خاتم_النبیین_محمدﷺ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 💓#خاتم_النبیین_محمدﷺ

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
 صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ  💓#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رانا اکمل ضیاء مانگٹ (@mangat_81) 's Twitter Profile Photo

﷽ ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌻صبــح بخیـــر🌻 قُلْ اِنْ كُنْتُـمْ تُحِبُّوْنَ اللّـٰهَ فَاتَّبِعُوْنِىْ يُحْبِبْكُمُ اللّـٰهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُـوْبَكُمْ ۗ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِـيْـمٌ ۔

﷽ 
ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ
 ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 

   🌻صبــح بخیـــر🌻

قُلْ اِنْ كُنْتُـمْ تُحِبُّوْنَ اللّـٰهَ فَاتَّبِعُوْنِىْ يُحْبِبْكُمُ اللّـٰهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُـوْبَكُمْ ۗ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِـيْـمٌ  ۔
Yaseen Shafiq (@ch_ge_) 's Twitter Profile Photo

اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈیں جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو___ رحم دلی اور احساس دنیا کاسب سے خوبصورت تحفہ ہے۔آپ دنیا والوں پر رحم کریں اللہ تعالی آپ پررحم فرمائے گا۔🌚🌸🌼

اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈیں جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو___ رحم دلی اور احساس دنیا کاسب سے خوبصورت تحفہ ہے۔آپ دنیا والوں پر رحم کریں اللہ تعالی آپ پررحم فرمائے گا۔🌚🌸🌼
Yaseen Shafiq (@ch_ge_) 's Twitter Profile Photo

اس کائناتـــ میں الله کے سوا کوئی بھی آپکو ہمیشـــہ، ہر وقتــــ اور ہر حال میں “ایک جیسا“ میســر نہیں ہو سکتـــا.. ♥️🌚🌼

اس کائناتـــ میں 
الله کے سوا کوئی بھی آپکو 
ہمیشـــہ،
ہر وقتــــ اور ہر حال میں
“ایک جیسا“ 
میســر نہیں ہو سکتـــا.. ♥️🌚🌼
Henry (@gujjar__22) 's Twitter Profile Photo

کینیڈا سے آئی اس سکھ خاتون کے والد 1947 میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور کے SHO تھے SHO یونس گجر نے ان کو ان کے والد کی کرسی پر بٹھا کر ان کی دیرینہ خواہش پوری کر دی۔۔!!

کینیڈا سے آئی اس سکھ خاتون کے والد 1947 میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ لاہور کے SHO تھے SHO یونس گجر نے ان کو ان کے والد کی کرسی پر بٹھا کر ان کی دیرینہ خواہش پوری کر دی۔۔!!
عطااللہ خان آفریدی🇦🇪🇵🇰(القدس في العیون) (@ak_afridi1) 's Twitter Profile Photo

چینی کی بڑھتی هوٸی قیمتیں حکومت کو لے ڈوبے گی عوام کیساتھ مزاق بند کیا جاٸے بے لگام شوگر مافیا کو لگام دیا جاٸے حکومت فوری ایکشن لیں۔

چینی کی بڑھتی هوٸی قیمتیں حکومت کو لے ڈوبے گی
عوام کیساتھ مزاق بند کیا جاٸے
بے لگام شوگر مافیا کو لگام دیا جاٸے
حکومت فوری ایکشن لیں۔
Shuaib Rehman (@smrehmaan) 's Twitter Profile Photo

Shane Warne vs Saqlain Mushtaq In Odi Bowling Comparison!🏆 #Cricket #ACB #PCB #PakistanCricket #ShaneWarne #SaqlainMushtaq #IndVsEng #PakVsWI #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket #ICC #BCCI #MohsinNaqvi #asiacup2025

Shane Warne vs Saqlain Mushtaq In Odi Bowling Comparison!🏆
#Cricket #ACB #PCB #PakistanCricket #ShaneWarne #SaqlainMushtaq #IndVsEng #PakVsWI #Shuaibrehman #شعیب_رحمن #Cafecricket #ICC #BCCI #MohsinNaqvi #asiacup2025
Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

At least five Khawarij were killed and several others injured in an ongoing security operation conducted by security forces in Charmang, a valley in Nawagai tehsil of Bajaur district, security officials confirmed on Sunday.

At least five Khawarij were killed and several others injured in an ongoing security operation conducted by security forces in Charmang, a valley in Nawagai tehsil of Bajaur district, security officials confirmed on Sunday.
Syed Babar Shah (@syed_babar215) 's Twitter Profile Photo

غیرت کے نام پہ قتل سب سے بڑی بے غیرتی ھے-اور جو معاشرہ اس سے چشم پوشی کرتا ھے وہ بھی غیرت سے عاری ھوتا ھے--

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

امریکی غلامی نہ منظور کا نعرہ لگا کر قوم کو پھدو بنانے والے سب کے سب امریکہ کے آگے سربسجود

N A E E M (@naeemtoronto) 's Twitter Profile Photo

جوتے پالش کرنے والے کی بیٹی نے بہاولپور بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی - یاد رہے یہ لڑکی سرکاری سکول کی طالبہ ہے - شاباش بیٹی - جیتی رہو - اللہ پاک مزید ترقی دے آمین 👏🏻👏🏻♥️♥️

جوتے پالش کرنے والے کی بیٹی نے بہاولپور بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی - یاد رہے یہ لڑکی سرکاری سکول کی طالبہ ہے - 

شاباش بیٹی - جیتی رہو - اللہ پاک مزید ترقی دے آمین 👏🏻👏🏻♥️♥️
KAMI JUTT SWL  (@kamijuttsmt) 's Twitter Profile Photo

Hassan Ayub Khan یوتھیے تو جل بھن جائیں گے" تو لگتا ہے گانا صرف موسیقی نہیں، بلکہ سیاسی شعور بھی جگا رہا ہے — اور شاید کچھ "غیر آرام دہ سچ" بھی آئینے کی طرح دکھا رہا ہے۔ 😅 "پورے نمبر دوں گا، 100 میں 100